وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 493 باٹیانوالا ضلع جھنگ کے ہونہار طالب علم نے مقابلہ مضمون نویسی میں ڈویژن بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اساتزہ کرام ، والدین اور سکول کا نام روشن کر دیا ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ أن لائن نیوز نیٹ ورک

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 493Jb باٹیانوالا شورکوٹ جھنگ کے ہونہار طالب علم “عمر لال”نے مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں ڈویژن فیصل آباد سے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول ،والدین اور اساتذہ کرام کا نام روشن کر دیا – سکول و علاقے کا نام روشن کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔اللہ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی اے ایس آئی چمن عباس نے نواحی بستی میں فائرنگ کے زریعے زخمی ہونے والے شہری کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، جبکہ زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

وریام والا (شیخ غلام مصطفیٰ) اسد علی باٹا ایس ایچ او تھانہ وریام کی زیرنگرانی چمن عباس ASI معہ ملازمین نے سعید آباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شاہد ولد مختار حسین قوم بلوچ کو ملزم ندیم ولد رمضان قوم ریما سکنہ سعید اباد کو تھانہ وریام والا کے چمن عباس اے ایس ائی … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر مرحوم کی رسم قل خوانی 8 دسمبر بروز اتوار دو بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 485 نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ شیخ اسد مصطفیٰ ،ثمر عباس ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر وکوچ پاکستان انٹر نیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر پی ای ٹی گورنمنٹ E,S چکنمبر 485 نائب صدر پنجاب٧ ٹیچرز یونین ضلع جھنگ جو انتقال کر گئے تھے- مرحوم چوہدری منیر گجر کے بھائی اور چوہدری یاسر منیر گجر پنجاب پولیس کے چچااور چوہدری شاویز کے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، جوہر مھدی نامی شخص سے دوران گشت بڑی مقدار میں چرس برآمد، گرفتار کرکے مقدمہ درج، منشیات فروش معاشرے کیلئے ایک سیاہ دھبہ ہیں جو معصوم شہریوں کو اپنی جال میں پھنسا کر خوبصورت زندگی برباد کردیتے ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی میڈیا سے گفتگو

شور کوٹ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز معہ ملازمین نے دوران گشت جوہر مہدی ولد غلام فرید سے دوران گشت 1830گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر(نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ) کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، شیخ اسد مصطفیٰ

شور کوٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر وکوچ پاکستان انٹر نیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر پی ای ٹی گورنمنٹ E,S چکنمبر 485 نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کی نماز جنازہ چکنمبر 491کے سکول میں پڑھائی گئی یاد رہے- کہ مرحوم چوہدری منیر گجر کے بھائی اور چوہدری یاسر منیر گجر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم،نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ چوہدری ظفر اقبال گجر بقضائے الہی سے وفات پا گئے، مرحوم کا نماز جنازہ آج تین بجے چک نمبر 491 نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں پڑھایا جائے گا ،مرحوم کی اچانک وفات پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے

خبر غم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوھدری ظفر اقبال گجر PET گورنمنٹ E/S چک نمبر485نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اورکوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم رضاٸے الہی سے وفات پا گئے ہیں- مرحوم کا نماز جنازہ بوقت 3( تین )بجے چکنمبر … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وطن کی حفاظت کرتے ہوئے ضلع جھنگ کا ایک اور سپوت قربان ہو گیا، نواحی اڈہ سعید آباد کے رہائشی کوڈھن خاندان کے چشم و چراغ فوجی افتخار کوڈھن شہید کی نماز جنازہ تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

وریام والا کے نواحی علاقہ اڈہ سعید آباد موضع قائم بھروانہ کے رہائشی کوڈھن خاندان کے چشم و چراغ فوجی افتخار کوڈھن شہید کی نماز تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی. نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت اہل علاقہ کی بہت بڑی میں شرکت – جھنگ کے بہادر سپوت … Read more

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)ڈیرہ مہر حاجی مقصود احمد سپرا پر نادرا وین کی آمد ،سینکڑوں شہریوں کو ب فارم سمیت نئے شناختی کارڈ کے بنوانے کی سہولت فراہم کی گئی، اس موقع پر معروف شخصیت حاجی مہر مقصود احمد سپرا اور انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے انچارج نادرا وین سید ندیم شاہ کی کارکردگی کو سراہا جن کی وجہ سے تحصیل بھر میں عوام کو ان کی دہلیز پر نادرا کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، رپورٹ شیخ اسد مصطفیٰ

وریام والا،حاجی مقصود احمد سپرا کے ڈیرہ پر سید ندیم شاہ کی زیرنگرانی نادرا کی وین ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے جہاں پر انہوں نے عوام الناس کے ب فارم اور شناختی کارڈ نئے اور پرانے کثیر تعداد میں بنائے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی مقصود احمد سپرا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع جلہ بھروانہ میں گندم کی کاشت کے حوالے سے محمکہ زراعت توسیع مرکز وریام والا ضلع جھنگ کے زیر اہتمام یوم کاشتکاران کا انعقاد، گندم کی جدید ٹیکنالوجی کے متعلق راہنمائی اعجاز صالح اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ ،میڈم سدرہ حنیف زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا اور مہر محمد سرور زراعت آفیسر توسیع مرکز شورکوٹ نے فراہم کی، جبکہ مہمان خصوصی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال سمیت کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گندم کی کاشت کے حوالے سے محکمہ زراعت توسیع مرکز وریام والا کے زیرِ اہتمام یوم کاشتکاران کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں کثیر تعداد میں گندم کے کاشتکاروں نے شرکت کی گندم کی جدید ٹیکنالوجی کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کے لیے شورکوٹ کے نواحی گاؤں موضع جلہ بھروآنہ (قائم بھروآنہ) ڈیرہ چوہدری جاوید … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دیہی مرکز صحت وریام والا میں قائم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر سینئر صحافی شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی آمد ، دس سے زائد ڈیواس کے زریعے سہ ماہی قسط احسن انداز سے تقسیم کا سلسلہ جاری، بہتر انتظامات کرنے پر خواتین کا مثبت ردعمل

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رورل ہیلتھ سنٹر وریام والا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر سینئر صحافیوں شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر صحافیوں سید طارق شاہ، سید عون شاہ اور محمد ندیم کی آمد – سنٹر پر خواتین کو بہتر انتظامات کے ساتھ رقم کی ادائیگی … Read more