وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی دو سرکردہ سپرا اور کرموانہ سیال برادری کے درمیان بچوں کی وجہ سے شروع ہونے والی لڑائی کے خاتمے کیلئے معززین نے صلح کروادی، ضلع جھنگ کی معروف شخصیات نے اس لڑائی کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

دو گھروں کے اختلاف ختم کروانے سے اللہ راضی ہوتا ہے مہر کبیر عمرانہ سیال شور کوٹ،چند ماہ قبل وریام والا میں کرموانہ سیال برادری اور سپرا برادری میں بچوں کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوگیا تھا جو الحمد للہ معززین علاقہ مہر کبیر عمرانہ سیال مہر نزر حیات پاتوانہ سابق تحصیل ناظم جھنگ ٹھیکیدار … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دعوت اسلامی کے اسلامک سینٹر وریام والا کے زمہ داران کی تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او رانا محمد سعید سے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ملاقات کی، رپورٹ ثمر عباس

دعوت اسلامی کے اسلامک سینٹر وریام والا کے مدنی اسٹاف نے تھانہ وریام والا کے سربراہ SHO رانا محمد سعید صاحب سے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں ملاقات کی. زیر تعمیر جامع مسجد وریام والا کے امام قاری محمد ناصر عطاری نے *تھانہ انچارج کو مدنی چینل کا ہردلعزیز سلسلہ “مدنی مذاکرہ” … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈرگ ڈیلرز سے گیارہ کلو گرام سے زائد چرس برآمد ،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

*جھنگ پولیس ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ان ایکشن،بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی* جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کے خلاف ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن جاری ہے جھنگ : تھانہ وریام والا پولیس کی ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بڑی کاروائی جھنگ : سرچ آپریشن کے دوران … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)آر پی او فیصل آباد نے اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو بحال کر دیا ہے، حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آر پی او فیصل آباد نے اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے – یاد رہے نجم عباس بھٹی کو اووڈ گینگ گروپ کی گرفتاری کے بعد بطور تفتیش کے لیے نامعلوم جگہ رکھا گیا تھا، جہاں سے مزکورہ معروف ڈکیٹ گینگ فرار … Read more

وریام والا جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر حاجی حق نواز سپرا کے بھائی اور بھتیجا کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سمیت برادری واہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، چچا بھتیجا کی ایک ساتھ نماز جنازہ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے – محمد افضل اور غلام … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی معروف شخصیت حاجی حق نواز عرف مہر لکھی سپرا کے بھائی اور بھتیجا وفات پا گئے، مرحوم مہر افضل سپرا مہر حمزہ سپرا کے والد محترم جبکہ مرحوم مہر غلام عباس سپرا مہر عارف سپرا مرحوم کے فرزند تھے، مرحومین کی نماز جنازہ آج نو بجے مرکزی عید گاہ نزد گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا میں ادا کی جائے گی، چچا بھتیجا کی وفات پر علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے ہیں – محمد افضل اور غلام عباس دونوں … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد اقبال منڈ گرداور کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ہم چوھدری محمد اقبال منڈ گرداور(ڈویژنل صدر انجمن پٹواریان فیصل آباد ڈویژن، وائس چیئرمین پاکستان ) کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا انٹر چینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، چھ افراد موقع پر جان بحق،جان بحق ہونے والے دو خاندانوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں، ریسکیو 1122 نے کاروائی کرتے ہوئے زخمی ہونے والی چار سالہ بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا انٹر چینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم میں جان بحق دو خاندان اجڑ گئے، جان بحق ہونے والے افراد کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں – *Type of Emergency per Caller* RTA(Major Emergency) NEAR WARYAM WALA INTERCHANGE TOBA کنٹرول روم کو وریام والا انٹرچینج کے پاس حادثے کی کال … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد مرزا انجم کمال نے سب انسپکٹر غلام شبیر کوڈھن کو انچارچ پٹرولنگ پولیس حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس پی پیٹرولنگ پولیس فیصل آباد مرزا انجم کمال نے انچارج چوکی پیٹرولنگ حویلی بہادر شاہ شاہد عباس بھٹی سب انسپکٹر کو تبدیل کر کے سب انسپکٹر غلام شبیر کوڈھن کو انچارچ چوکی حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا – غلام شبیر کوڈھن پیٹرولنگ پولیس فیصل آباد میں اچھی … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) امیر جماعت غربا اہلحدیث ضلع جھنگ مہر نور زمان سپرا کی والدہ محترمہ، مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ کی دادی جان وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج نو بجے صبح ادا کی جائے گی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،بستی مہر حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام والا کے رہائشی ماسٹر مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غربا اہلحدیث ضلع جھنگ مہر محمد اکرم سپرا معروف بزنس مین مہر محمد افضل سپرا کی والدہ مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ کی دادی انتقال کر گئی- مرحومہ کی نماز جنازہ بروز بدھ صبح 9بجے … Read more