چھوٹے بھائی کے ساتھ شدید گرمی میں نہر میں نہانے کےلیے آنے والا پندرہ سالہ طالب علم نہر میں چھلانگ لگاتے ہی موت کے فرشتے نے آغوش میں لے لیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

*TOBA TEK SINGH* Tehsil (GOJRA) *Punjab Emergency Service Department* *Final Emergency report *Date* *20-05-2024* *Type of Emergency per Caller Drowning Case *Location* Canal Jhang Branch near 308 JB sarnghian bridge Gojra. بچہ گھر سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ نہر میں نہانے کے لیے آیا بچے نے آتے ہی نہر میں چھلانگ لگا دی بچے … Read more

طلباء کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے معروف کاروباری شخصیت کا شہزادہ دسویں جماعت کا طالب علم قتل، شہریوں کا جرات مندانہ اقدام ،ایک ملزم گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ سمندری روڈ طلباء میں جھگڑا فائرنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ جھگڑے میں فائرنگ سے میٹرک کے طالب علم حامد جانبحق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہریوں نے ایک ملزم کو گرفتار کے پولیس کے حوالے کردیا – ٹوبہ ٹیک سنگھ حامد نامی طالب علم مشہور کاروباری شخصیت ضیاء الحق زرگر کا بیٹا ے … Read more

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے وکلاء کے اچھی خبر، ملک کی معروف لیب نے معزز وکلاء کے لئے بڑی سہولت دے دی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر کے درمیان ایم او یو سائن فیصل انوار صدر ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ اور برانچ سپروائزر تنویر احمد نے ایم او یو سائن کیا- جس میں اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران کو لیب ٹیسٹ اور ریڈیالوجی سروسز … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، بس ڈکیتی کے دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دیگر کی ڈاکوؤں کی تلاش جاری ،ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

علاقہ تھانہ بھسی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چٹیانہ بس ڈکیتی کے 2 ملزمان اپنے ھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک امروز علی الصبح SHO تھانہ چٹیانہ معہ نفری نے بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ تھانہ بھسی شیر سنگھ والا میں ریڈ کیا دورانِ ریڈ 4کس نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ … Read more

رحمان بابا ایکسپریس گوجرہ کے قریب حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی، ریلوے ٹریک کو بحال کرنے کی کوششیں جاری، مبینہ طور پر مٹی سے لدے ڈمپر سے ٹکر کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا

افسوس_ناک_خبر آج رات پشاور سے #کراچی جانے والی 48ڈاؤن #رحمان_بابا_ایکسپریس کے انجن کو پکا_آنا اور #گوجرہ کے درمیان حادثہ پھاٹک نمبر 64 ( ان مین لیول کراسنگ ) سے ریت سے بھرے ڈیمپر سے ٹکر انجن میں موجود ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کے علاؤہ ایک گارڈ بھی موجود انجن میں موجود ڈرائیور کاشف زخمی جبکہ … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ (شیخ غلام مصطفٰی) گھریلو ناچاقی پر نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر باپ کی جانب سے چائے میں زہریلی گولیاں دینے پر پانچ بچوں سمیت بیوی کی حالت غیر ہو گئی تھی، جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں گھر کے پانچ بچوں سمیت ماں بھی دم توڑ گئیں ہیں، والد موقع سے فرار، پولیس کارروائی میں مصروف ،رپورٹ عطاء اللہ وینس ،محمد مشتاق

علاقہ تھانہ صدر ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ امروز چک 520 گ ب میں اصغر آرائیں کا اپنی بیوی نادیہ کے ساتھ لڑائی جھگڑا ھوا لڑائی جھگڑے کے بعد اصغر گھر کے باھر چلا گیا بعد میں نادیہ زوجہ اصغر علی بعمر 45 سال اور اسکی بیٹیاں مدیحہ بعر 18 سال اقصیٰ بعمر 16سال ثانیہ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ چک نمبر 490 ج ب وڑائچاں والا کے رہائشی احتشام عادل عرف شیبی وڑائچ نے معزز وکلاء ،اہالیان علاقہ کے سامنے جامع مسجد میں چوری، ڈکیتی کے کاموں سے توبہ کرکے آئندہ ایسا فعل نہ کرنے کا اعلان کردیا، آئی جی پنجاب ،ڈی پی او جھنگ ،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر پولیس افسران سے معافی مانگ لی، رپورٹ بلال وڑائچ

*جھنگ کے رہائشی نے ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں چوری و ڈکیتی کے کاموں سے اللہ سے توبہ* *اہل علاقہ اور پولیس کے اعلی افسران سےمعافی مانگ لی* جھنگ(بلال وڑائچ سے)وریام والا چک نمبر 490 ج ب تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ اور چک نمبر 415 چندر کے تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ کا رہائشی احتشام … Read more

شورکوٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر سڑک حادثہ میں ایک شخص جان بحق دو شدید زخمی ،تیز رفتار کار نے دو موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے سے افسوسناک واقعہ، رپورٹ میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ: شورکوٹ روڈ چک نمبر 311 گ ب سٹاپ کے نزدیک تیز رفتار کار کی دو موٹر سائیکل کو ٹکر, ایک شخص جانبحق دو افراد زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق بقول موٹر سائیکل سوار ٹی۔ایس-کے 5939 محمد ندیم ولد سخاوت علی ہم ٹوبہ سے شور کوٹ کی طرف جا رہے تھے چک نمبر … Read more

ریلوے لائن عبور کرتے بزرگ شہری مال گاڑی کی ٹکر سے موقع پر جان بحق ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بقول عینی شاہدین کے ایک بزرگ ادمی ریلوے ٹریک کراس کر رہا تھا کہ فیصل اباد سے کراچی کی طرف جاتی ہوئی تیز رفتار ٹرین(مال گاڑی) سے ہٹ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے موقع پہ ہی مریض کی ڈیتھ ہو گئی. اے ایس ائی غلام مصطفی ریلوے پولیس کی زیر نگرانی ڈیڈ باڈی کو … Read more

چنگچی رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، کالج کی دو طالبات موقع پر جان بحق ،چار شدید زخمی، افسوسناک واقعہ قادر آباد موچیوالہ روڈ پر پیش آیا، رپورٹ میاں بابر مصطفٰی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ/ٹریفک حادثہ/دو طالبات جانبحق, چار زخمی گوجرہ: قادر آباد موچی روڈ پر ایک رکشہ جس پر کالج کی طالبات سوار تھیں چک نمبر 415 ج ب سے گوجرہ آ رہا تھا ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے دوسری جانب کے رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گیا, حادثے میں ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے دو … Read more