گڑھ مہاراجہ(رانا محمد شبیر) ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں ، بھکاری بھی پابند سلاسل

گڑھ مہاراجہ ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی بدنام زمانہ شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری گڑھ مہاراجہ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ نیئر عباس چھٹہ کی اپنی ٹیم اے ایس آئی نجم عباس بھٹی،انچارج چوکی محمود کوٹ سب انسپکٹر سید دانیال اشفاق، اے ایس آئی محمد … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکشے میں سوار سکول جاتی14سالہ طالبہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، طالبہ شدید زخمی ،رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ ۔ ۔ ۔ ۔ تحصیل احمد پور کے علاقہ اڈا پیر عبدالرحمان میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے سکول جاتی رکشے میں سوار 14سالہ طالبہ عاصمہ کو رشتہ کے تنازعہ پر ٹانگوں میں فائر مار دئیے – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا،اپنی طبی خدمات نجی کلینکس پر جاری رکھیں گے،رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گڑھ مہاراجہ ۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا- ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ ، سابق ہاؤس نیورو فزیشن ہسپتال ملتان ،سابق ہاؤس سرجن نشتر ہسپتال ملتان سابق ہاؤس پیڈرز فزیشن … Read more

گڑھ موڑ (شیخ غلام مصطفیٰ) مستری خان محمد (مرحوم) کا بیٹا محمد رفیق ،محمد سعید ، حافظ محمد یونس ،راجہ مجید کا بھائی ، محمد ناصر ، محمد یسین کا والد حاجی عبدالغفور، محمد جاوید ،محمد شاھد کا چاچا معروف صحافی حامد سلطانی کا ماموں جان حاجی محمد یوسف بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے بھٹو نگر میں ادا کی جائے گی، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ موڑ۔ بھٹو نگر سے مستری خان محمد (مرحوم) کا بیٹا محمد رفیق ،محمد سعید ، حافظ محمد یونس ،راجہ مجید کا بھائی ، محمد ناصر ، محمد یسین کا والد حاجی عبدالغفور، محمد جاوید ،محمد شاھد کا چاچا حامد سلطانی کا ماموں جان حاجی محمد یوسف حرکت قلب بند ہونے سے جانبحق نماز جنازہ … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف صحافی رانا محمد نعیم خان( روزنامہ ایکسپریس والے) رانا فیصل اقبال جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے بھائی رانا خالد محمود مرحوم کا ختم شریف کل بروز جمعرات بروقت دس بجے دن جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں پڑھایا جائے گا ، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ(حامد سلطانی سے) مقامی صحافی رانا محمد نعیم خان۔سیکرٹری جنرل گڑھ مہاراجہ پریس کلب رانا فیصل اقبال۔رانا محمد ندیم کے بھائ رانا خالد محمود گیس والا کا ختم شریف کل بروز جمعرات صبح دس بجے محلہ راجپوتاں والا میں جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں پڑھایا جائے گا – شیخ غلام مصطفیٰ سی … Read more

گڑھ مہاراجہ (رانا فیصل اقبال) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوے محرم الحرام کے دوران شہریوں ،زائرین اور عزاداروں کی سہولت کےلئے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی طرف سے تحصیل چوک میں سبیل کا انتظام کردیا گیا

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوے محرم الحرام کے دوران شہریوں ،زائرین اور عزاداروں کی سہولت کےلئے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی طرف سے تحصیل چوک میں سبیل کا انتظام کردیا گیا۔ خضر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کربلا … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سلطان باھو دھرتی کے معروف صحافی حامد علی سلطانی کے بھائی کے ساتھ مبینہ ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، ڈاکو ہنڈا سی ڈی سمیت بھاری نقدی بھی گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوگئے تھے، میڈیا نمائندگان نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سے ملزمان کی گرفتاری کرکے مال مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے

سلطان باہو ۔۔ پندرہ روز قبل سلطان باھو کے علاقہ ارے والا میں مبینہ طور پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا مگر پولیس ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوک گڑھ موڑ پر عرفان آئرن سٹور کے اونر کے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی کر کے نقدی چھین کر ڈاکو فرار، رپورٹ حامد علی سلطانی

#گڑھ_مہاراجہ چوک گڑھ موڑ پر عرفان آئرن سٹور کے اونر کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ ڈکیتی کی افسوس ناک واردات، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی، تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ ملتان روڈ پر چوہدری عرفان آئرن مل سٹور کے مالک چوہدری فیصل کے بھائی چوہدری زبیر کے ساتھ … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس، رپورٹ رانا فیصل اقبال ،رانا محمد نعیم خان، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گڑھ مہاراجہ جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، رائے انصر صدیقی، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، امتیاز شیخ، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ ) سات سالہ طالب علم گھر واپس جانے کے بجائے موت کی آغوش میں چلا گیا، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال )سات سالہ طالب علم گھر پہنچنے کی بجائے موت کی آغوش میں چلا گیا۔تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ سمندوانہ کے موضع سدھانہ میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر محمد عباس ولد الطاف حسین قوم چدھڑ سکنہ ٹبیاں والی بستی موقع پر جاں بحق ہو گیا – مبینہ طور پر … Read more