گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) مخیر حضرات کے تعاون سے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں رمضان دسترخوان سجا دیا گیا ،سینکڑوں افراد نے روزہ افطار کیا، رمضان دستر خوان پر پورے رمضان میں افطاری کے انتظامات کئے جائیں گے گئے ، اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل
گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) مخیر حضرات کے تعاون سے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں رمضان دسترخوان سجا دیا گیا سینکڑوں افراد کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود گل۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی قاسم بشیر،اکاونٹ آفیسر محمد عمران۔خضر عباس خان۔ٹیم لیڈر للہ فاؤنڈیشن چوہدری ظفر اقبال باجوہ۔مہر صفدر حسین کھیڑا،ڈاکٹر خالد محمود، سیکرٹری جنرل سوشل ویلفیئر سوسائٹی … Read more