اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ حسوبلیل میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ،مبینہ طور پر چھت پر ٹی آر رکھتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے غریب ریڑھی بان کی بیوی اور بیٹا موقع پر جان بحق، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر امتیاز علی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقے حسو بلیل میں کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا جانحق ذرائع عید کے روز اس افسوسناک واقعہ سے عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں. افسوس ناک خبر! اڈا حسو بلیل پر واپڈا حکام کی لاپرواہی کے باعث ماں بیٹا کرنٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا ،افسوسناک واقعہ تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں پیش آیا، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،مضروب شہری ہسپتال منتقل ،رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری/ٹیکرز اٹھارہ ہزاری: بیوی کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا۔ اٹھارہ ہزاری: اٹھارہ ہزاری پولیس نے دونوں ملزمان منظر عباس اور زین عباس کو گرفتار کر لیا۔ اٹھارہ ہزاری: افسوسناک واقعہ تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں درگاہی شاہ کے علاقہ میں پیش آیا۔ اٹھارہ ہزاری: … Read more

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی)نواحی علاقہ حسوبلیل میں میلہ سنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم، خنجروں کے وار سے 25 سالہ نوجوان دم توڑ گیا، متعدد زخمی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حسوبلیل سنگ میلہ پر دو گروپوں میں لڑائی۔متعدد لوگ زخمی اٹھارہ ہزاری : اٹھارہ ہزاری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل اٹھارہ ہزاری : حسو بلیل میں سنگ میلہ پر نوجوانوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا خنجروں کے وار سے زخمی 25 سالہ افضال دم توڑ گیا پولیس تھا نہ گڑھ مہاراجہ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ درگاہ شاہ کے قریب دوران ڈکیتی مزاحمت پر شاہد عباس نامی شخص جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی، ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب، پولیس کارروائی میں مصروف ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری/مبینہ ڈکیتی کی کوشش میں مزاحمت پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق اٹھارہ ہزاری:درگاہی شاہ کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں کی جانب سے مبینہ ڈکیتی کی کوشش اٹھارہ ہزاری: مزاحمت کرنے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی اٹھارہ ہزاری:تین نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں کا پیچھا کیا،ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت ہوئی اٹھارہ ہزاری:مبینہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں مبینہ طور تین مسلح افراد کا پولیس پر فائرنگ کا معاملہ ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا ساتھی، 15سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری اسلم بھولا ہلاک دو فرار، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ڈال موڑ اٹھارہ ہزاری ناکے پر تین مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ جھنگ, پولیس کے بروقت ایکشن سے بوکھلاہٹ میں ملزمان فرار، گرفتاری کیلئے پولیس کی اضافی نفری کا تعاقب اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسلح ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،دو فرار ہلاک ملزم کی شناخت اسلم بھولا … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری کے دوران چوری ہونے والے پانچ لاکھ ریکووری کرلی گئی، عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی بڑی کامیابی،چوری ہونے والے سامان کی 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی، ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ عبد اللہ جپہ کی بڑی کامیابی، چوری کا مقدمہ نمبر 492/23 میں جدید ٹیکنالوجی اور انسانی زرائع … Read more

اٹھارہ ہزاری بھکر روڈ پر موٹر ساٸیکل اور ٹرالا کے درمیان تصادم تصادم کے نتیجے میں موٹر ساٸکل سوار گیارویں جماعت کا طالب علم جاں بحق۔ساتھی زخمی۔ریسکیو1122ذرائع۔۔رپورٹ۔۔طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری بھکر روڈ پر موٹر ساٸیکل اور ٹرالا کے درمیان تصادم تصادم کے نتیجے میں موٹر ساٸکل سوار طالب علم ہارون جو کہ غریب کالونی تھل کا رہاٸشی تھا اور گیارویں کلاس کا طالب علم تھا اپنے دوست کے ساتھ موٹر ساٸکل پر سوار ہو کر کالج جا رہا تھا جوکہ واپڈا آفس اٹھارہ … Read more

اٹھارہ ہزاری :موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم ،کالج جاتے ہوئے گیارہویں جماعت کا طالب علم موقع پر جان بحق، دوسرا شدید زخمی، تفتیش ناک حالت میں ریسکیو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

،اٹھارہ ہزاری بھکر روڈ پر موٹر ساٸیکل اور ٹرالا کے درمیان تصادم تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار طالب علم ہارون جو کہ غریب کالونی تھل کا رہاٸشی تھا اور گیارہویں کلاس کا طالب علم تھا اپنے دوست کے ساتھ موٹر ساٸکل پر سوار ہو کر کالج جا رہا تھا – جوکہ واپڈا آفس … Read more

اٹھارہ ہزاری :دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اٹھارہ ہزاری کے قریب دعوت اسلامی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، طلبہ و طالبات کےلیے علیحدہ کیمپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا جہاں حفظ و ناظرہ، درس نظامی، عالم کورس، میٹرک ایف اے اور بی اے تک تعلیم دی جائے گا، مبلغ دعوتِ اسلامی فیصل آباد ڈویژن حاجی سلیم رضا عطاری نے سنگ بنیاد رکھی، رپورٹ شیخ عابد حسین عطاری

عاشقان رسول کی انٹر نیشنل دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام چوک 18ہزاری کے قریب ملحقہ آبادی میں عظیم الشان سنگ بنیاد اجتماع ہوا – جس میں مبلغ دعوت اسلامی ڈویژن فیصل آباد کے نگران ڈاکٹر حاجی سلیم رضا عطاری صاحب نے مسجدیں،مدارس بنانے اور ان کی آباد کاری کے حوالے سے مدلل بیان … Read more

اٹھارہ ہزاری (ریاض موھانہ)موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن اٹھارہ ہزاری کی تعظیم سازی مکمل کر لی گئی، پروقار تقریب میں چیئرمین مہر محمد ارشاد موہانہ سمیت مہر ذوالفقار ملاح انسپکٹر اور دیگر ذمہ داران کی شرکت، مہر اللہ دتہ ملاح تحصیل صدر منتخب، شرکاء کا برادری کے لیے نئے عزم کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور

شورکوٹ (ریاض موھانہ)موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن اٹھارہ ہزاری موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن پاکستان کی تحصیل 18 ہزاری موہانہ کمیونٹی کی تعظیم سازی مکمل ہوئی ہے ایک تقریب ہوئی جس میں چیئرمین مہر محمد ارشاد موہانہ نے شرکت کی انکے ساتھ مہر ذوالفقار ملاح انسپکٹر اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی- تحصیل اٹھارہ ہزاری کا صدرمہر اللہ … Read more