جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ، فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ۔سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر مہر محمد ریاض نول نے مبارکباد دی یے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (. . . . . . ) فیسکو کا چمکتا ستارا محنتی، قابل، عوام دوست اور دیانتدار فیسکو آفیسر سید سلیم شاہ ایکسیئن سے ایس ای کے عہدے پر پروموٹ ہو گئے ہیں فیسکو حکام کی جانب سے ان کی پروموشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سینئر صحافی و کالم نگار … Read more

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا..رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی پولیس ذرائع کےمطابق علاقہ تھانہ مو چیوالہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، گروہ میں ملزم صابر علی ظہور زاھد عباس شامل ھیں خفیہ مقام پرملزمان سےتفتیش جارہی ھے۔آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار تھے عوامی حلقوں کا پنجاب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ،ارشد گجر ) مسلمانوں کے تمام مسالک اپنی اپنی انا پرستی کو چھوڑ کر قران و سنت کے نظام کے لیے متحد ہو جائیں۔جس میں تمام تر مسائل کا حل موجود ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کہ نائب امیر لیاقت بلوچ نے جھنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ شیخ ظفر اقبال کی رہائش گاہ پر عظیم الشان منعقدہ محفل میلاد مصطفی سیے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر تمام مسالک کے علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ (۔ ارشد گجر ) مسلمانوں کے تمام مسالک اپنی اپنی انا پرستی کو چھوڑ کر قران و سنت کے نظام کے لیے متحد ہو جائیں۔جس میں تمام تر مسائل کا حل موجود ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کہ نایب امیر لیاقت بلوچ۔نے جھنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے سرپرست اعلی شیخ ظفر … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ میں اساتذہ کے عالمی دن پر استاد ہی سراپا احتجاج نظر آئے ۔ اساتذہ نے لیو انکیشمنٹ، گریجیوایٹی، اور پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف تعلیمی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے صدر ہائی سکول جھنگ تا پریس کلب جھنگ تک احتجاجی ریلی نکالی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،میاں بابر مصطفٰی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز –

جھنگ ( بیورو رپورٹ ) جھنگ میں اساتذہ کے عالمی دن پر استاد ہی سراپا احتجاج نظر آئے ۔ اساتذہ نے لیو انکیشمنٹ، گریجیوایٹی، اور پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف تعلیمی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے صدر ہائی سکول جھنگ تا پریس کلب جھنگ تک احتجاجی ریلی نکالی- جسکی قیادت حافظ غلام محی الدین … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس مع ملازمین کے دوران چیکنگ ملزم نصیب خان سے بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

شور کوٹ (مہرریاض حسین سے)،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول کے حکم پر انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس اے ایس ائی معہ ملازمین محرر چوکی محمد محسن محمد وسیم محمد اعظم نے … Read more

ملازمت سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جان بحق،موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ،رپورٹ میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*علاقہ تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ* فائرنگ / جانبحق سونیا خالد دختر خالد پرویز قوم آرائیں عمر 31سال سکنہ راجہ پارک ٹوبہ جسکی 2 سال پہلے طلاق ہوئی تھی- سونیا اپنے والد کے ساتھ پیدل بازار سے اپنے گھر جا رہی تھی , راستہ میں چوھدری پارک گلی نمبر 2 میں 2 نامعلوم … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقے محرم سیال بیلہ سربانہ، بستی رشید ،اختر عباس ولد محمدبخش قوم نتکانہ عمر 20 سال۔کپڑے جامنی رنگ گلہ پر کڑھائی ہوئی ہے۔ مورخہ 29/09/2023 سے ٹوبہ صدر بازار سے لا پتہ ہے جس بھائی کو اس کے بارے پتہ چلے مہر بانی کرکے ان نمبرز پر کال کریں۔ شوکت علی نتکانہ۔ 03056740633. محمد اسلم نتکانہ۔ 03015467633 رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ محرم سیال بیلہ سربانہ بستی رشید اختر عباس ولد محمدبخش قوم نتکانہ عمر 20 سال۔کپڑے جامنی رنگ گلہ پر کڑھائی ہوئی ہے۔ مورخہ 29/09/2023 سے ٹوبہ صدر بازار سے لا پتہ ہے جس بھائی کو اس کے بارے پتہ چلے مہر بانی کرکے ان نمبرز پر کال کریں۔ شوکت علی نتکانہ۔ 03056740633. محمد اسلم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے اپنی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ماہ ستمبر میں سولہ لاکھ کا جرمانہ سمیت ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ تلف کر دیا ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ماہانہ رپورٹ ستمبر 2023 1735 یونٹس کو چیک کیا گیا 1362 کو اصلاحاتی نوٹس جاری 213 یونٹس کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر تقریبا 17 لاکھ کے جرمانے عائدحفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ پر … Read more

تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل سے ملاقات کی، وفد نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی، اس موقع سابق ایم پی اے چوہدری خالد غنی بھی موجود تھے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ سٹی رپورٹر (مہرریاض موھانہ) کی تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل سے ملاقات کی جہاں وفد نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی- مبارک باد دینے والوں میں چیئرمین محمدفاروق سندھو صدر حاجی ناصرعباس جٹ سیکرٹری ارشاد حسین راناعبدالسلام طاہر … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی کری والا کے رہائشی محمد شاہد عرف جموں راجہ محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ راجہ کے بھائی حاجی محمد وریام راجہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یاسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ثمر عباس

وریام والا ،بستی کری والا کے رہائشی شاہد محمود عرف جموں نائی محمد خالد اور طاہر عباس کے والد اللہ دتہ نائی کے بھائی حاجی محمد وریام نائی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ وقف یسینی نزد گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا میں ادا کیجائے گی – … Read more