وریام والا شورکوٹ :،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی زوجہ مرحومہ کی نماز جنازہ موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی ، مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں مہر خالد محمود … Read more

جھنگ کا نام نہاد صحافی جو کہ مارکیٹ کمیٹی میں بطور ٹیوب ویل آپریٹر تعینات ہوا اور وہاں سے بے ضابطگیوں کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ، نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے افسران بالا کے خلاف درخواست بازی کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جوابھی تک جاری ہے،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز عرفان حیدر سیال سے

جھنگ( بیورو رپورٹ ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جسے معاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے حتیٰ کہ ریاست کے چوتھے ستون کا درجہ بھی حاصل ہے۔ صحافی اپنی ذمہ داری کو نبھانے کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہے مگر بدقسمتی سے چند کالی بھیڑیں صحافت کا … Read more

احمد پور سیال :دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ نئی جگہ منتقل، نئی برانچ کی افتتاح تقریب میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی، تقریب میں زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن نور محمد خان، ڈپٹی ہیڈ فیصل آباد چوہدری محمد ارشد اور چوہدری مختار حسین آرائیں بھی موجود تھے،ا کوآپریٹو بنک کسانوں کو زرعی آلات سمیت شہریوں کو سونا اور دیگر اشیاء پر کم مارک اپ پر قرضے فراہم کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حامد علی سلطانی سے

احمد پور سیال، دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ کو نئی جگہ منتقل کر دیا گیا جس کے بعد نئی برانچ کی افتتاح تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی تقریب میں ان کے ہمراہ زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن … Read more

جھنگ :مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی اور ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مہر واجد علی نول نیا کرشنگ سیزن شروع ہو گیا لیکن کسانوں کو گزشتہ سال کی ادائیگی نہ کی جا سکی ۔ رانا مشتاق ، نواب چمن عباس، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر رپورٹ ریاض شاہد خان سے

مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی اور ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مہر واجد علی نول نیا کرشنگ سیزن شروع ہو گیا لیکن کسانوں کو گزشتہ سال کی ادائیگی نہ کی جا سکی ۔ رانا مشتاق ، نواب چمن عباس جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان کسان اتحاد جھنگ کے صدر مہر واجد علی … Read more

روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس کی رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف )روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل ڈسٹرکٹ 3272 کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جمخانہ کلب جھنگ میں کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل مسرور جے شیخ ، پی ڈی جی سیف اللہ اعجاز، پی ڈی جی مُشتاق چوہدری اور ڈسٹکرٹ ایگزیکٹو سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے اے ایس آئی حاجی مظہر گگڑانہ کی زوجہ محترمہ کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ واقع کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ میں ایک بجے دن ادا کی جائے گی ،مرحومہ کی اچانک وفات پر صاحبزادہ آصف معاویہ سیال ،مہر خالد محمود سرگانہ ،میاں مادھولال حسین جنجیانہ سیال ،ساتھی پولیس افسران مع دیگر ملازمین سمیت انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ ،میاں ناصر جنجوعہ ،حاجی ناصر گگڑانہ نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے، رپورٹ طاہر عثمان جنجوعہ

وریام ،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ پر ایک بجے ادا کیجائے گی – مرحومہ کی اچانک وفات پر مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے اے ایس آئی حاجی مظہر گگڑانہ کی زوجہ محترمہ کی وفات پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول ،تفتیشی افسران، انچارج چوکی رستم سرگانہ چمن عباس ،انچارج چوکی شورکوٹ سٹی سب انسپکٹر اشفاق احمد انجم دیگر ملازمین سمیت انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے،عثمان طاہر جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ

وریام والا شورکوٹ ،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی اچانک وفات پر مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام اور تفتیشی افسران صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد جٹ عاربی امان اللہ دھنڑوا سیال رائے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) فری پولیو تدارک پروگرام کے سلسلے میں روٹری کلب اور گیریزن سسٹم سکول جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ سیمینار زیر صدارت سید ماجد زمان منعقد ہوا، مہمان خصوصی مسرور جے شیخ گورنر انٹرنیشنل روٹری کلب اسلام اباد تھے، اس موقع پر جھنگ روٹری کلب جھنگ کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف)فری پولیو تدارک پروگرام کے سلسلے میں روٹری کلب اور گیریزن سسٹم سکول جھنگ کے زیر اہتمام سالانہ سمینار کا انعقاد۔سر سبز وسیع گراؤنڈ میں زیر صدارت سید ماجد زمان منعقد ہوا۔ جب کہ مہمان خصوصی مسرور جے شیخ گورنر انٹرنیشنل روٹری کلب اسلام ابادتھے۔ مہمانان اعزازجی ایم پرویز اختر۔چوہدری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے فرزند ملک منور عباس نے یورپ کی سب سے بڑی Marine curie fellow ship کا اعزاز اپنے نام کرکے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ وطن کا نام بھی روشن کر دیا، متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی کامیابیوں کا سفر کہاں سے شروع ہوا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ کے نواحی علاقہ حویلی بہادر شاہ سے ملک منور عباس ولد طالب حسین فرزند حویلی بہادر شاہ نے یورپ کی سب سے بڑی Marie Curie Fellowship جیت کر اپنے علاقہ اور وطن کا نام روشن کر دیا۔ ایک متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنا سفر حویلی بہادر شاہ کے پرائمری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ رات ٹول پلازہ باغ کے مقام پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ پر خواتین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور تشدد پر دہشت گردی سمیت بہت سی دفعات لگائی گئی ہیں، رپورٹ، آصف سیماب جنجوعہ ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*بریکنگ نیوز* گزشتہ رات ٹول پلازہ پر پولیس پارٹی کے ساتھ مداخلت اور پولیس پارٹی کو مارنے پر 15 نامزد اور 10 نامعلوم افراد اور 19 نامعلوم خواتین پر FIR درج۔ تصور ڈنگہ نامی شخص ہوائی فائرنگ کر رہا تھا پولیس کو دیکھ کر بھاگ گیا۔ پولیس پارٹی کو دیکھ کر وہاں پر موجود افراد … Read more