جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، کوئی پوچھنے والا نہیں، علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ، کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر صحافی

جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ جاری کوئی پوچھنے والا نہیں علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلئ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا- تفصیلات کے مطابق فیسکوسب ڈویثرن کھیوہ میں حسب معمول غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ پر کاروباری عوام پھٹ پڑی ان کاکہناتھاکہ جب … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی 2بجے انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا تحصیل شورکوٹ سےنکالی جائے گی جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران شرکت کریں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،ینگ سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ریلی 2بجے انگلش شوز سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا تحصیل شورکوٹ سےنکالی جائے گی جس میں تاجر برادری اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ذمہ داران شرکت کریں گے- ریلی ریلوے اسٹیشن وریام والا پر اختتام پذیر ہو گی پروگرام میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ( ) پارکو پائپ لائن سے تیل چوری میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار ۔ ملزمان تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ موچی والا نے پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا ۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی، محبت کے جھانسے میں پھنسا کر برہنہ وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار ،بھاری رقم برآمد

جھنگ ( )علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار . یاسمین، رضیہ اور حسنین نامی ملزمان کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا . تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار … Read more

لغاری برادری کے دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی، غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور دوست ڈاکٹر رائے بلال رودنی سمیت دیگر شخصیات نے صلح کروادی، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

عرصہ دراز سے لغاری برادری کے دو گروپوں ایک شریف خان لغاری گروپ ، اور دوسرا فیاض خان لغاری گروپ ،میں جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے کافی بار لڑائیاں ہوئیں اور دونوں گروپوں میں اختلاف تھے کافی عرصہ بعد رائے غلام یسین ڈاہا سابق (ممبر) اور رائے وقاص ڈاہا امیدوار چیئرمین اور … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ڈی پی او جھنگ نے ایس ایچ او تھانہ وریام والا ملک اسد اللہ کھوکھر کا تبادلہ تھانہ شورکوٹ سٹی جبکہ تھانہ شورکوٹ سٹی کے قائم مقام ایس ایچ او نور خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ،ثمر عباس،علمدار نول بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ (ر)کیپٹن بلال افتخار کیانی نے ملک اسد اللہ کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا میں تعینات تھے – علاوہ ازیں فیصل آباد ڈویژن کے تھانہ چنیوٹ ،تھانہ ماموں کانجن ،جھنگ میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں عوامی سماجی حلقوں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کی تھانہ جھنگ سٹی میں کھلی کچہری، منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں کمی پر شہریوں کا خراج تحسین، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری .عوامی مسائل کے فوری اور موثر حل کیلئے پولیس افسران کو موقع پر احکامات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ سٹی میں … Read more

قائم بھروانہ (شیخ غلام مصطفیٰ)گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ میں ہیڈ ماسٹر سعد اللہ اور دیگر اساتزہ کی محنت نے مختصر عرصے میں سکول کی تزئین و آرائش سمیت دیگر کاموں کی تکمیل پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کا نواحی علاقہ قائم بھروآنہ گورنمنٹ ھائی سکول قائم بھروآنہ پرنسیپل سعداللہ اور ان کی ٹیم بل خصوص فخر محمود خان ایس ایس ٹی۔مدثر نذر ایس ایس ٹی۔محمد فاروق ایس ایس ٹی نے مختصر عرصے میں سکول کی فلاح و بہبود کےلیے درج ذیل کام پایہ تکمیل تک پہنچ چکے ھیں ۔نئے فرنیچر کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نئی تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کی ملاقات، مختلف سکولوں میں لیب اٹنڈنٹ کو درپیش مسائل کی طرف توجہ مبذول کروائی، رپورٹ حامد علی سلطانی سینئر رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز

(جھنگ) سے نۓ تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے عہدیداران کی ویلکم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مختلف سکولز میں لیب اٹنڈنٹ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی – اور ان کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر لیب اٹنڈنٹ ایسوسی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک نمبر 457 کے رہائشی جھنگ پولیس میں اچھی شہرت کے حامل منظر عباس کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعیناتی پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اور شورکوٹ کی عوام نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (مہر علمدار نول) منظر عباس کھوکھر چک نمبر 457 کے رہائشی کو ایس ایچ او شور کوٹ سٹی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ادھر شورکوٹ سٹی کی عوام نے خیر مقدم کیا. ضروری نوٹ :تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترجمان جھنگ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ ابھی تک تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more