جھنگ ( ریاض شاہد خان ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے واقعات بڑھنے لگے، مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، شدید تحفظات کا اظہار

جھنگ ( ) جھنگ میں مختلف فیکٹریوں میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے آتشزدگی کے سبب مزدوروں کی زندگیاں داؤ پر لگ چکی ہیں اور مزدور کام کرتے ہوئے شدید تحفظات کا شکار ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ بھی دو فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات پیش آئے اور کروڑوں روپے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر مثالی قرار، کروڑوں روپے کی ریکوری، رابڑی گینگ گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : چوروں کا کھیل ختم ، شہریوں کا چین بحال، نقب زن، چور اور رابر گینگ کے 5 ملزمان پکڑے گئے جھنگ : پولیس نے 2 کروڑ 19 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے شہریوں کے حوالے کردیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن ضلع جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،رپورٹ طاہر عباس خان

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا- جھنگ (نمائندہ خصوصی جھنگ) آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر ساجدعلی سیال نے تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کابینہ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک خصوصی اجلاس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محکمہ سول ڈیفنس جھنگ کی بڑی کاروائیاں ،غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ریفلنگ، اور منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج، تیس لاکھ کے جرمانے ، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ(عرفان حیدر سیال / بیوروچیف )ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب لاہور ضمیر حسین اور ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایت کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس جھنگ نے سال 2024 میں غیر قانونی آ ئل ایجنسیوں اور غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف مختلف تھانوں میں 50 مقدمات درج کروائے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) قائد مسلم لیگ ن محترم میاں محمدنواز شریف کا پیغام پہنچانے کیلئے مسلم لیگ نظریاتی محاذ ورکرز فورم کی تنظیم سازی کا سلسلہ تیز کر دیا گیا، تحصیل شورکوٹ کے لئے مہر محمد اسماعیل کو صدر نامزد کر دیا گیا، اس موقع پر ضلعی صدر منظر عباس بھروانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ نظریاتی محاذ قائد مسلم لیگ میاں محمدنواز شریف کے جانثاروں کے مجموعے کا نام ہے

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) قدم بڑھاؤ میاں محمد نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں گھر گھر نگر نگر پاکستان کی بانی جماعت مسلم لیگ کا پرچم لہرانے اور قائد مسلم لیگ محترم میاں محمدنواز شریف کا پیغام پہنچانے کیلیے مسلم لیگ نظریاتی محاذ ورکرز فورم کی تنظیم سازی کا سلسلہ تیز ہو چکا ہے- اس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،رپورٹ رانا محمد شبیر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ صدر کے علاقے سے 5 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار … Read more

کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ایسی کاروائی جس کے چرچے ہو رہے ہیں، عوامی حلقوں میں خوب پزیرائی ہو رہی ہے، جرائم کے خاتمے کیلئے سرگرم ایس ایچ او واصف نول کی میڈیا سے گفتگو، بڑے عزم کا اظہار کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) واصف نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری محمد نواز اے ایس ائی معہ ملازمین نے تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں گاڑی نمبری سی اے ایس 8721 مزدا ہنڈائی 3,1,2025 کو جسے ڈاکوں نے اسلحہ کے ذور پرڈرائیور کے ہاتھ پاوں باندھ کر ریت کے ٹیلوں پر پھینک کر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،چکنمبر 492 نزد وریام والا کے رہائشی چوہدری مزمل گجر کے والد چوہدری محمد اقبال ولد محمد فاضل گجر بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ آج 11:30بجے دن چکنمبر 492 میں ادا کی جائے گی- اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے … Read more

زوالفقار علی بھٹو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے نمایاں سیاستدان تھے، پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے ان خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 110میاں ناصر چیلہ سیال کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ )پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ110 _NA کے سابق ٙٹکٹ ہولڈر میاں ناصر چیلہ سیال نے آج 5 جنوری شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیان میں یہ کہا ہے کہ آج کا دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائیش کا دن ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سب سے بڑے نمایاں … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مرکزی جمعیت پاکستان کے امیر سینیٹر علامہ ساجد میر کی مشاورت سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ سے نئی باڈی تشکیل دی گئی جس کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی اور ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا طاہر خان سلفی ناظم مالیات شیخ ثناء اللہ … Read more