حویلی بہادر شاہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ مسائل کا شکار، سنیٹر میڈیکل آفیسر تین ماہ کی چھٹی پر چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر کا ایڈہاک ختم، ایک اور میڈیکل آفیسر کی سیٹ خالی، چھ نرسیں کی سیٹیں بھی ختم، ہسپتال ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا، رپورٹ مہر عمران مجید کرتوانہ سیال

حویلی بہادر شاہ ، حویلی بہادر شاہ رورل ہسپتال مسائل کا شکار سنیٹر میڈیکل آفیسر تین ماہ کی چھٹی پر چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر کا ایڈہاک ختم ہو گیا ہے اور اور ایک میڈیکل آفیسر کی سیٹ خالی ہے چھ نرسیں کی سیٹیں بھی ختم کر دی گئی- ہسپتال ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا مریض … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش کو رات گئے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، شیخ اسد مصطفیٰ

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف ٹھیکیدار حاجی ملک بہاول بخش مرحوم کو رات گئے، آبائی قبرستان چک نمبر 491 نزد وریام والا میں سپرد خاک کر دیا گیا – نماز جنازہ میں ضلع جھنگ بھر سے ٹھیکیدارران، کنٹریکٹرز اور مقامی اہم شخصیات مہر محمد نواز کرموانہ سیال، میاں علی جنجیانہ سیال، … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، دوران گشت مدوکی کے شہری سے 2370 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیرنگرانی محمد اصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت معہ ملازمین اختر عباس ولد نصیر احمد قوم گٹ سکنہ مدوکی2370 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، عمر دراز سپرا نامی شخص سے دوران گشت بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیرنگرانی محمد اصف نواز انجم انچارج چوکی رستم سرگانہ نے دوران گشت معہ ملازمین عمردراز ولد حق نواز سپرا سے 1530گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منشیات کو کنٹرول … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں جاری، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے ملزمان کو گرفتار کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ویلڈن انچارج مہر مظفر پولیس چوکی جلال پور تحصیل شورکوٹ ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی محمد نواز تحصیل شورکوٹ ایس ایچ او شورکوٹ مناظر علی لک ان کی ہدایت کے مطابق منشیات فروش اور غیر قانونی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن- شورکوٹ پولیس چوکی جلال پور کا ناجائز اسلحہ … Read more

اطلاع نماز جنازہ :حاجی منیر احمد کی اہلیہ حاجی محمد رشید(مرحوم) بابا ہیرا سویٹ والے کی بہو۔ اظہر منیر ۔ مدثر منیر۔ مزمل منیر سٹوڈنٹ موبائل والے اور مبشر منیر ھیرا ڈیپارٹمنٹل سٹور والے کی والدہ محترمہ نصیر احمد نصیر سنٹر والے۔ ظہیر احمد کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2 بجے حاجی قاسم قبرستان شورکوٹ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ آصف عباس چھوہن

افسوس ناک خبر حاجی منیر احمد کی اہلیہ حاجی محمد رشید(مرحوم) بابا ہیرا سویٹ والے کی بہو۔ اظہر منیر ۔ مدثر منیر۔ مزمل منیر سٹوڈنٹ موبائل والے اور مبشر منیر ھیرا ڈیپارٹمنٹل سٹور والے کی والدہ محترمہ نصیر احمد نصیر سنٹر والے۔ ظہیر احمد کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں ۔ انا للہ وانا … Read more

گڑھ مہاراجہ :نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ہو گیا، نرسری سے لیکر نہم جماعت تک داخلہ و کتب فری میسر ہوں گی، داخلہ کی آخری تاریخ 15جنوری ہے، رپورٹ حامد علی سلطانی

خوشخبری گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گھیل پور بستی فخر آباد میں نیو الحمد پبلک سکول فخر آباد کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق ھو چکا ھے۔ جس سے اہلیان علاقہ کو بچوں کی پڑھائی کیلے شاندار موقع میسر ھے نرسری تا نہم داخلہ، فری کتب، فری ھوں گی۔ نرسری تا نہم داخلہ کی آخری … Read more

احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ ) موضع کنڈل کھوکھراں کے چکنمبر 3/3 آر میں طلباء کی خفتہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستان سکول سسٹم کی جانب سے سپورٹس گالا کا انعقاد، رپورٹ پرویز اختر تبسمی

احمد پور سیال(تحصیل رپورٹر) موضع کنڈل کھوکھراں کے چکنمبر 3/3 آر میں طلباء کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے کیلئے پاکستان سکول سسٹم کی جانب سے سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا – جس میں مختلف کھیلوں (والی بال،کرکٹ، رسہ کشی، تھری لیگ ریس، پیٹو گرام، 100 میٹر ریس) کے زبردست مقابلے ہوئے۔پہلا کرکٹ میچ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی سیال برادری کے چشم و چراغ حافظ محمد یوسف سیال کو جامع معادالفقیر جھنگ سے حفظ قرآن کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے،رپورٹ محمد عیسی سیال

وریام والا جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) حفظ قران پاک مکمل ہونے پر سیال برادری کی طرف سے محمد یوسف کو مبارکباد پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ تھانہ وریام والا کی حدود بستی نور آباد کے رہائشی محمد عیسیٰ کے بھائی حافظ محمد یوسف نے حفظ القرآن مجید مکمل … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )ڈائریکٹر ایکوا پنجاب ڈاکٹر محمد عابد نے کا فیصل آباد ڈویژن کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائیریکٹر فشریز رانا محمد خالد نے انہیں محکمانہ کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔ اپنے اس وزٹ کے دوران ڈاکٹر محمد عابد نے مختلف فش فارموں کی انسپیکشن کےساتھ ساتھ فش کنٹریکٹر سے بھی ملاقات کی اور اُن کے مسائل سُنے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ(۔۔۔۔) جھنگ ڈاکٹر محمد عابد نے فشریز کمپلیکس فیصل آباد کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائیریکٹر فشریز رانا محمد خالد نے انہیں محکمانہ کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔ اپنے اس وزٹ کے دوران ڈائیریکٹر ایکوا ڈاکٹر محمد عابد نے مختلف فش فارموں کی انسپیکشن کےساتھ ساتھ فش کنٹریکٹر سے بھی ملاقات … Read more