جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ میں ہنر مند اور پڑھے لکھے افراد کو بلا سود قرضہ سکیم کے تحت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک اور ایزی لائف کی جانب سے 75 لاکھ روپے کی چیک تقسیم کی فراہمی کی پروقار تقریب، رپورٹ مہر ریاض نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ، جاوید اقبال ملاح

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) کیمرون سکول میں جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے تعاون سے ایزی لائف بلاسود قرضہ سکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بانی و سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک اور ایزی لائف کے سی ای او ڈاکٹر شیر … Read more

ضلع جھنگ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال کر گئے

انتہائی افسوس ناک خبر۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔

گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر انتقال کر گئے،موت کی وجہ سامنے آگئی

افسوسناک خبر ##### گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کے پروفیسر صفدر عباس (شعبہ ریاضی) بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں، اچانک وفات پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور کالج انتظامیہ سمیت طلباء میں بھی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے – صفدر عباس کو لیکچرر منتخب ہوئے ابھی تین سال … Read more

خبردار! شادی کی تقریبات کے دوران آپ کا یہ غیر قانونی فعل آپ کو پابند سلاسل کر سکتا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

ہوائی فائرنگ کا جشن حوالات میں تبدیل. جھنگ : شادی کی خوشیاں موت کے سائے میں بدلنے سے بچ گئیں. جھنگ : ایس ایچ او کوتوالی کا ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کا عملی مظاہرہ جھنگ : کوتوالی پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے قانون شکن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) فلاحی و اسلامی ریاست کا کام عوام کے مسائل کا خاتمہ اور حقوق کی ادائیگی ہوتا ہے، اس واسطے انتظامی یونٹس بنائے جاتے ہیں، مگر جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم کرنا اور اس کی تحصیلوں کو ڈویژن اور اضلاع کا درجہ دینا جھنگ کی ستائیس لاکھ عوام کے اندر احساس محرومی اور نفرت پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے، جھنگ کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے، جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے قائدین کی پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم رکھنا ناانصافی ہے عمیر الغزالی۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی قیادت نے جھنگ پریس کلب میں پر ہجوم کانفرنس کرتے ہوئے جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ کردیا اس پریس کانفرنس میں مولانا عمیر الغزالی ،مدنی خان بلوچ ،مولانا عبد الواحدصدیقی،مولاناعرفان نجمی،ناصر علی،نعمان گل،عبد القیوم انصاری،سرفراز انصاری ،رانا رئیس … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) والدین بچوں کو اسلحہ کی نمائش کرنے سے منع کریں، بچوں کی تربیت انہیں ہر جرائم سے پاک کر سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا نے انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی جانب سے اسلحہ کی نمائش کرنے والے نواحی موضع پیر والا کے دو شہریوں کی گرفتاری کے موقع پر کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید

ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دو مختلف کارروائیوں میں اسلحہ کی سرعام نمائش کرنے والے موضع پیر والا کے رہائشی نعیم عباس شاہ ولد منظور حسین شاہ اور سید شاہ زیب ساغر ولد … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پتن روڈ پر رکشہ کے ویل میں چادر آنے سے 35 سالہ شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع، رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ بنڈا پل پتن روڈ پر رکشہ میں سوار شخص روڈ پر گرنے سے جاں بحق ہوگیا رکشہ پر سوار شخص محمد افضل ولد محمد نواز عمر 35 سال جانبحق – چادر وہیل میں آجانے کی وجہ سے روڈ پر گرا جس کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ، دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راؤ انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان حیدر بھٹی، احمد پور سیال میں کیرئیر کونسلنگ کانفرنس کے موقع پر شرکاء کا خطاب، جانئیے مکمل تفصیل ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) شخصی صلاحیتوں کے ادراک کے بعد مستقبل میں پیشہ منتخب کیا جائے، نفرحسین سواگ،دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے خود بھی سکھی رہتے ہیں، ڈاکٹر کاشف سلطان، بڑے خوابوں کے حصول کیلئے محنت کو شعار بنائیں، راو انیس، لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کانام ایجوکیشن کہلاتا ہے، عثمان … Read more

چوکی مونگی بنگلہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کا رکن اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، شہریوں نے اے ایس آئی مہر محسن صدیق جٹ کلاسن اور ان کی ٹیم کی جانب سے دوران گشت بروقت تعاقب کرکے کاروائی کو سراہا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول

گوجرہ چوکی مونگی بنگلہ کے دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر، دلیر، نیک سیرت، اور ایماندار اے ایس آئی، مہر محسن صدیق جٹ کلاسن جن کا شمار پنجاب پولیس کے نوجوان افسران میں ہوتا ہے ان کی سربراہی میں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوۓ پولیس مقابلہ- جبکہ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک … Read more

حویلی بہادر شاہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رورل ہیلتھ سنٹر حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ مسائل کا شکار، سنیٹر میڈیکل آفیسر تین ماہ کی چھٹی پر چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر کا ایڈہاک ختم، ایک اور میڈیکل آفیسر کی سیٹ خالی، چھ نرسیں کی سیٹیں بھی ختم، ہسپتال ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا، رپورٹ مہر عمران مجید کرتوانہ سیال

حویلی بہادر شاہ ، حویلی بہادر شاہ رورل ہسپتال مسائل کا شکار سنیٹر میڈیکل آفیسر تین ماہ کی چھٹی پر چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر کا ایڈہاک ختم ہو گیا ہے اور اور ایک میڈیکل آفیسر کی سیٹ خالی ہے چھ نرسیں کی سیٹیں بھی ختم کر دی گئی- ہسپتال ویرانے کا منظر پیش کرنے لگا مریض … Read more