جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ نے ضلع جھنگ بھر سے فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، فحاشی کے اڈے اور قحبہ خانے تمام قسم کے جرائم کی آماجگاہ ہوتے ہیں، ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،شیخ احمد فیاض بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : (شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے، مربوط حکمت علمی کے تحت نتیجہ خیز آپریشنز کئے جائیں،اگر کسی پولیس اہلکار کی مخبری کی وجہ سے پولیس کا کوئی آپریشن … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی، ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کے لیے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی جس میں حکومت کی ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ … Read more

موبائل فون کی خاطر سگے بھانجے نے ماموں کو قتل کر دیا

شورکوٹ کے نواحی علاقے میں چمن گل ولد طالب حسین گل دوہانہ میں موبائل اور بکرے کا مسلئہ تھا اور پنجائیت کے دوران بات فائرنگ تک جا پہنچی اور چمن گل کو موقع پر قتل کردیا گیا. قتل ہونے والے لڑکا چمن عباس ولد طالب حسین قوم گل موضع ڈب کلاں کا رہاشی تھا، تھانہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ کے معروف قصبہ حویلی بہادر شاہ میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا اجلاس ،علاقائی محرومیوں سمیت مظلوم کی آواز بننے کا اعادہ، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ حویلی شاہ میڈیا آفس مہر عمران مجید کرتوانہ سیال روزنامہ ایکسپریس نمائندہ مہر عمران مجید کے ہاں ایک شاندار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا – جس میں ڈاکٹر انور علی جاوید ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ .مجاھد اقبال انچارج نمائندگان پنجاب امید نیوز چینل۔محمد رمضان نمائندہ جھنگ امید نیوز چینل ۔ آغا علی رضا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کپاس کی جدید ٹیکنالوجی کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کے لیے نواحی موضع ککوالہ (قائم بھروآنہ) ڈیرہ پیر ظفر حسین شاہ پر یوم کاشتکاران کا انعقاد ،یوم کاشتکاران میں ڈاکٹر یونس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ ،میڈم سدرہ حنیف زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا ، مہر محمد سرور زراعت آفیسر توسیع مرکز شورکوٹ نے شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

کپاس کی کاشت کے فروغ کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ زراعت توسیع مرکز وریام والا کے زیرِ اہتمام یوم کاشتکاران کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں کثیر تعداد میں کپاس کے کاشتکاروں نے شرکت کی – کپاس کی جدید ٹیکنالوجی کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کے لیے شورکوٹ کے نواحی گاؤں موضع ککوالہ (قائم … Read more

جھنگ کے نواحی علاقے میں ٹرانسفارمر چور گینگ کا ساتھی کرنٹ لگنے سے ہلاک، موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر دیگر دو ساتھی فرار، شناخت و ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی

جھنگ کے نواحی علاقے چک نمبر 251 سمور میں گزشتہ رات ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا، اپنے ساتھی کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر باقی 2 فرار ہوگئے تھے… اس سلسلہ میں معلوم ہوا کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت ہوگئی جو کہ چک 223۔۔گوجرہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سینٹرل پنجاب کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات، اس موقع پر چودھری فہیم عباس راہی نے سانحہ ایوب چوک لواحقین کے ساتھ داد رسی اور ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں برن یونٹ کے قیام کے سلسلے میں آواز بلند کی ، گورنر پنجاب نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب ، سلیمان ملک ، چوہدری سمیع چدھڑ ، عرفان حیدر سیال ، ذیشان ملک کی ملاقات ہوئی گورنر پنجاب ،انفارمیشن سکیرٹری پی پی پی پنجاب شہزاد سعید چیمہ اور پی وائی پنجاب کے وفد نے چوہدری … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر کی طرح گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ میں بھی رواں ماہ ہونے طلبہ الیکشن میں فاتح قرار پانے والے سٹوڈنٹ کونسل سے سربراہ ادارہ پرنسپل چوہدری محمد یاسین نے حلف لیا، اس موقع پر نومنتخب سٹوڈنٹ کونسل نے کن خیالات کا اظہار کیا جانئیے جھنگ آن لائن نیوز پر رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا محمد یسین چوہدری نے رواں ماہ ہونے والے طلبہ الیکشن میں فاتح امیدواروں سے حلف لیئے جن میں محمد وقار صدر محمد دانش نائب صدر میاں عبداللہ عاصم جنجوعہ جنرل سیکرٹری جنید فاروق فنانس سیکرٹری نے سٹوڈنٹ کونسل تعلیمی سیشن 2024,25 اپنے اپنے عہدوں کا … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر 5 جون 2024 سے شاپر بیگز کی خرید و فروخت، استعمال پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی کرنیوالے کاروباری مراکز کو سیل، مالکان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، شہری بھی حکومت اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر

جھنگ()وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر 5 جون 2024 سے شاپر بیگز کی خرید و فروخت، استعمال پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی کرنیوالے کاروباری مراکز کو سیل، مالکان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، شہری بھی حکومت اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر جھنگ۔28 مئی2024() حکومت پنجاب کے احکامات … Read more

جھنگ سے دو رکن قومی اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیے گئے ہیں، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام پنجاب پولیس کی … Read more