اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی چمن عباس، اے ایس آئی غلام عباس کی کارروائی، دو منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج، نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری ،رپورٹ رائے تجمل بھٹی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی انسپکٹر ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری- انچارج چوکی روڈو سلطان اے ایس آئی چمن عباس ،اور غلام عباس اے ایس آئی نے دو مختلف مقامات میں منشیات فروش ملزمان عطا اللہ اور صوبیدار کو موقع سے گرفتار کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پٹرولنگ چیک پوسٹ حویلی بہادر شاہ شدید گرمی میں بھی عوامی خدمت پر مامور، عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار، رپورٹ محسن علی شاہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) پٹرولنگ پولیس چوکی حویلی بہادر شاہ سخت گرمی میں بھی فرض کی ادائیگی میں مصروف کڑی دھوپ میں نوجوان ڈیوٹی پر مامور تھے ان کا کہنا تھا کہ ہم پوری ایمانداری سے عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہیں ہر طرف سے عوامی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں- … Read more

جھنگ کے نواحی علاقے میں شہریوں کو لوٹنے کی کوشش، شہریوں نے ایک ڈاکو کو دبوچ لیا، اسی دوران ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ڈاکو شدید زخمی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : تین مسلح افراد کی شہریوں کو لوٹنے کی کوشش، شہریوں کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک ڈاکو زخمی جھنگ : واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ اینیمل یونیورسٹی کے قریب چنیوٹ روڈ پر پیش آیا جھنگ : تین نقاب پوش مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دو راہ گیر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش … Read more

نوجوان بیٹی کی موت کا صدمہ، ماں میت سے لپٹے روتے ہوئے چل بسیں، علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار

جھنگ بستی عطاوالی میں افسوسناک واقعہ 32 سالہ لڑکی حنا سیال کی موت کا صدمہ لڑکی کی لاش دیکھ کر سوتیلی ماں بھی لپٹ کر روتے روتے ہارٹ اٹیک سے چل بسیں افسوسناک واقعہ کے بعد علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

احمد پور سیال :معروف نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر براہ راست خود کشی کے اعلان پر انہیں بچانے کیلئے جانے والے شخص گولی لگنے سے شدید زخمی، خود کشی کرنے والا تو بچ گیا، شریف شہری اپنی زندگی داؤ پر لگا بیٹھا، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال خودکشی سے روکنے والا شہری فائرنگ سے زخمی، مگر انسانی زندگی بچانے میں کامیاب- تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو بستی میانی کے رہائشی مبینہ طور پر طیب عزیز شاہ مسلح پسٹل 30 بورنے اپنی دکان میں سوشل میڈیا پر لائیو خود کشی کرنے کا اعلان کیا اطلاع ملتے ہی پولیس جائے … Read more

شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور زمیندار کی جانب سے نویں جماعت کی غریب طالبہ کے ساتھ زبردست زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس بااثر ملزمان کی گرفتاری کیلئے لیت ولعل کا مظاہرہ کر رہی ہے والد کا آئی جی پنجاب، وزیر اعلیٰ پنجاب ،ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ کے نواحی محرم سیال میں مبینہ طور پر نہم جماعت کی طلبہ کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ – مقامی جاگیر دار وزیر حیدر بھروانہ نے طالبہ کو گھر میں اکیلا پا کر اس کی عزت تار تار کر دی – اطلاع ملتے ہی تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او مہر ریاض احمد … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر) چار ماہ کے انٹیلی جنس کورس کے لیے ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت ریڈر ڈی پی او جھنگ کا نام فائنل، جدید خطوط پر مشتمل کورس سے افسران بہتر طور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں گے

جھنگ کے کئی تھانوں کےایس ایچ اوز کا چار ماہ کا اینٹلی جینس آپریشن کورس ریڈر ڈی پی او بھی شامل ایس ایچ او صدر جھنگ موچیوالہ سٹی جھنگ شورکوٹ سٹی گڑھ مہاراجہ کینٹ احمد پور سیال علمدار حسین پاتوانہ ریڈر ڈی پی او جھنگ کورس پر جائے گے

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فلمی ناموں پر گروپ بنا کر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے،سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سمیت ہر قسم کی قانون شکنی پر مبنی مواد اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایات جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ عرفان حیدر ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ضلع بھر میں فلمی ناموں پر گروپ بنا کر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے،سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سمیت ہر قسم کی قانون شکنی پر مبنی مواد اپ لوڈ کرنے … Read more

احمد پور سیال :حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوئیں، اس موقع پر امیر جماعت صالحین صاحبزادہ خالد سلطان نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب امیر جماعت الصالحین صاحبزادہ خالد سلطان کا خصوصی خطاب، تفصیلات کےمطابق صاحبزادہ سلطان غلام میراں کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات ہر سال کی طرح اس سال بھی بارہ دری دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پر منعقد ہوئی جس میں … Read more

جھنگ (ڈاکٹر محمد ریاض نول) تمباکو مصنوعات کی تیاری میں تمباکو کی صنعت 600بلین درختوں اور 22000بلین ٹن پانی سگریٹ بنانے میں استعمال کرتی ہے، 84000ملین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوا میں ہوتا ہے جو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث ہے، ان خیالات کا اظہار معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ عرفان حیدر سے

جھنگ(. . . . )انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن(ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے)ہر سال 31 مئی کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے اس حوالے سے معروف ماہر نفسیات و منشیات ڈاکٹر اشفاق احمد اسد نے سوشل ایکٹیوسٹ و صدر آمنہ ویلفیئر فاونڈیشن مہر محمد ریاض نول کو ملاقات کے دوران … Read more