شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) محنتی اور قابل فخر پولیس آفیسر معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے انہیں پروموشن بیج لگائے ،رپورٹ محمد زاہد سروہی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے سی پی او فیصل آباد کامران عادل شیخ نے انہیں پروموشن بیج لگائے، معروف خالد ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں – شیخ غلام … Read more

شورکوٹ :نواحی موضع بیلہ سربانہ چاہ وکیل والا کے رہائشی سید مشتاق حسین شاہ بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج سات بجے صبح ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

بیلہ سربانہ۔ وکیل والا کی معروف شخصیت محترم سید مشتاق حسین شاہ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے ،اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

سامان سے لدے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،آگ پر قابو پا کر مزید نقصان سے بچا لیا، رپورٹ مہر ریاض موہانہ

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ June 7- 2024* *شورکوٹ* پتن روڈ PSO پمپ کے قریب سامان سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ لگنےکی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ *ریسکیو 1122شورکوٹ* *شورکوٹ* جھنگ کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا نہ معلوم وجہ سے بلٹی کا سامان لے کر جانے والے ٹرک … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر کا دورہ، عوامی شکایات پر ایجنٹ مافیا کو سنٹر میں داخلہ بند کر دیا، مزید کیا ہدایات جاری کیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے پولیس ملازمین کے ہمراہ حکومت پنجاب کی طرف سے بنائے گئے بے نظیر انکم سپورٹ کے سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے سیکورٹی کے انتظامات چیک کیے … Read more

کھیتوں میں جانے والے مینڈھی کو آہنی راڈ مار کر ہلاک کرنے کا افسوسناک واقعہ، شہریوں کا زمیندار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

شورکوٹ موضع اللہ یار جوتا میں ظالم زمیندار نے چھوٹے میمنے سے اسکی ماں ہمیشہ کیلئے چھین لی اقبال ولوہا کےجانور کو ٹھیکیدار چوہدری راشد نے آہنی راڈ مار کا ہلاک کر دیا۔۔۔ شہریوں کی جانب سے اس اقدام پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور شہریوں نے مزکورہ ٹھیکیدار کو گرفتار … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے قائدین حضرت علامہ عبدالرشید حجازی , علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی, مولانا حافظ محمد یونس آزاد حفظہ اللہ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ ضلع جھنگ کا تنظیمی دورہ مدرسہ تعلیم القران والحدیث کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ کا کیا، مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ اور ذیلی تنظیموں کےتمام ذمہ درران نے کثیر تعداد میں شرکت، اس موقع پر ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے قائدین حضرت علامہ عبدالرشید حجازی علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی اور مجاھد ان تھک مولانا حافظ محمد یونس آزاد حفظہ اللہ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ ضلع جھنگ کا تنظیمی دورہ مدرسہ تعلیم القران والحدیث کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ میں منعقد ہوا مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ اور … Read more

شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور زمیندار کی جانب سے نویں جماعت کی غریب طالبہ کے ساتھ زبردست زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس بااثر ملزمان کی گرفتاری کیلئے لیت ولعل کا مظاہرہ کر رہی ہے والد کا آئی جی پنجاب، وزیر اعلیٰ پنجاب ،ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ کے نواحی محرم سیال میں مبینہ طور پر نہم جماعت کی طلبہ کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ – مقامی جاگیر دار وزیر حیدر بھروانہ نے طالبہ کو گھر میں اکیلا پا کر اس کی عزت تار تار کر دی – اطلاع ملتے ہی تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او مہر ریاض احمد … Read more

موبائل فون کی خاطر سگے بھانجے نے ماموں کو قتل کر دیا

شورکوٹ کے نواحی علاقے میں چمن گل ولد طالب حسین گل دوہانہ میں موبائل اور بکرے کا مسلئہ تھا اور پنجائیت کے دوران بات فائرنگ تک جا پہنچی اور چمن گل کو موقع پر قتل کردیا گیا. قتل ہونے والے لڑکا چمن عباس ولد طالب حسین قوم گل موضع ڈب کلاں کا رہاشی تھا، تھانہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر کی طرح گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ میں بھی رواں ماہ ہونے طلبہ الیکشن میں فاتح قرار پانے والے سٹوڈنٹ کونسل سے سربراہ ادارہ پرنسپل چوہدری محمد یاسین نے حلف لیا، اس موقع پر نومنتخب سٹوڈنٹ کونسل نے کن خیالات کا اظہار کیا جانئیے جھنگ آن لائن نیوز پر رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا محمد یسین چوہدری نے رواں ماہ ہونے والے طلبہ الیکشن میں فاتح امیدواروں سے حلف لیئے جن میں محمد وقار صدر محمد دانش نائب صدر میاں عبداللہ عاصم جنجوعہ جنرل سیکرٹری جنید فاروق فنانس سیکرٹری نے سٹوڈنٹ کونسل تعلیمی سیشن 2024,25 اپنے اپنے عہدوں کا … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ ہائی وے تمام اسکیموں کا PC-1 تین روز میں مکمل کرے گا جھنگ فیصل آباد روڑ 31.89 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 292 ملین سے زائد کے فنڈز مختص جھنگ شورکوٹ کبیر … Read more