جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ) شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر جھنگ پولیس کی جانب سے ذبردست خراج تحسین، شہداء پولیس ہمارا سرمایہ اور فخر ہیں، انکی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں شہداء کی فیملیز کی ویلفئیر ہماری زمہ داری ہے، جسکا ترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بنایا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر جھنگ پولیس کی طرف سے ذبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ظہور حسین نے چک … Read more

وریام والا ،جمشید سرگانہ سیکورٹی فورسز تھانہ وریام والا کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہے جن کا نماز جنازہ آج دن 11:30 بجے چاہ ماہلی والا موضع بگھڑی سرگانہ میں ادا کیا جائے گا مرحومہ کی وفات پر مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر تھانہ وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام نے افسوس کا اظہار کیا ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا ،جمشید سرگانہ سیکورٹی فورسز تھانہ وریام والا کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہے جن کا نماز جنازہ آج دن 11:30 بجے چاہ ماہلی والا موضع بگھڑی سرگانہ میں ادا کیا جائے گا مرحومہ کی وفات پر مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر تھانہ وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران … Read more

سلطان باھو :سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ نزیر سلطان مرحوم کی پہلی برسی، صاحبزادگان خانوادہ حضرت سلطان باہو سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت، درجات کی بلندی کےلیے دعا کا اہتمام، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

#پہلی برسی #سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ نذیر سلطان صاحب خصوصی شرکت #صاحبزادہ محمد سلطان حمید صاحب سابق ضلع ناظم جھنگ #صاحبزادہ محمد مقبول سلطان صاحب/ # صاحبزادہ محمد حبیب سلطان صاحب ( گدی نشین دربار مائی باپ حضرت سلطان باھُو(رح) #صاحبزادہ محمد علی عبدالمجید سلطان صاحب / صاحبزادہ محمد حذیفہ سلطان صاحب/ صاحبزادہ شاہد سلطان … Read more

سلطان باھو :معروف نوجوان صحافی حامد علی سلطانی کے خالو جان محمد نواز دھرکھان آف بستی صادق آباد نزد گڑھ موڑ بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ چار بجے سہ پہر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیہ روڈ پر ادا کی جا رہی ہے

دربار سلطان باھو ۔۔ گڑھ موڑ کے نواحی علاقہ صادق آباد سے حاجی ظہور حسین دھرکھان کے بہنوئی نیوز ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز محمد حامد سلطانی کے خالو جان محمد اسلم اور محمد لالا کے والد محترم محمد نواز دھرکھان اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں،

دربار حضرت سلطان باھو(شیخ غلام مصطفٰی) سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی، خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی، دیگر معزز مہمانوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہوئی خصوصی خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی نے شان صحابہ و اہلبیت بیان کی جس کی صدارت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن نے کی۔۔ دربار حضرت سلطان باھو۔۔ چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان … Read more

دربار حضرت سلطان باھو/ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہے، جسمیں قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی راولپنڈی سمیت متعدد نعت خواں و دیگر قراء حضرات تشریف لا رھے ھیں، رپورٹ محمد گلشن سندھی /حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باھو۔۔ 23 اکتوبر بروز سوموار بعد نماز عشاؑ، چوک دربار حضرت سلطان باھو سالانہ عظیم الشان محفل نعت رسول ﷺ منعقد ہو رہی ہیں، جسمیں تلاوت قرآن مجید قاری محمد عمران نعیمی فیصل آباد، خطاب صاحبزادہ محمد معروف سلطان، خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد غفران محمود سیالوی صاحب راولپنڈی سمیت متعدد نعت … Read more

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا..رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :پٹرولنگ پولیس چمرانوالی کی بڑی کاروائی پولیس ذرائع کےمطابق علاقہ تھانہ مو چیوالہ کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، گروہ میں ملزم صابر علی ظہور زاھد عباس شامل ھیں خفیہ مقام پرملزمان سےتفتیش جارہی ھے۔آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار تھے عوامی حلقوں کا پنجاب … Read more

طوفانی موسم کے سبب لینڈ کرتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 14 افراد جانبحق ۔۔ رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

برازیل: طوفانی موسم کے سبب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک برازیل کے سیاحتی قصبے بارسیلوس میں طوفانی موسم کے دوران لینڈ کرنے والا مسافر طیارہ ریاست ایمازوناس میں گر کر تباہ ہونے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے علاقے بارسیلوس میں چھوٹے طیارے کے … Read more

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ ۔۔ رپورٹ آصف سیماب جھنگ

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ یوں تو حق و باطل کے درمیان لڑائی ازل سے ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ حق کے خلاف باطل کی ریشہ دوانیوں کا سلسلہ یوں ہی تا قیامت جاری رہے گا۔آغاز اسلام میں بھی یہ فوبیا موجود تھا جب دارالندوہ میں مکہ کے سردار … Read more

شورکوٹ کینٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی انوکھی واردات 1 شخص زخمی متعدد گھروں کو لوٹ کر فرار۔۔۔ رپورٹ میاں بابر مصطفی

شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر کئی گھروں میں لوٹ مار شورکوٹ کینٹ:مزاحمت پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی شورکوٹ کینٹ:ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکو گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرتے۔