جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی ) کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کا احسن اقدام، اپنے دفتر بلا کر حوصلہ افزائی کی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، ملک بلال ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی )کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ منتخب ، ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی .ڈی پی او نے کانسٹیبل شاہ محمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انکی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل شاہ محمد کی بیٹی … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) دوران ڈکیتی شہری کا مزاحمت پر قتل کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب دیگر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ،ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ ،حامد علی سلطانی

جھنگ : علاقہ تھانہ احمد پور سیال میں دوران واردات، مزاحمت پر قتل کا واقعہ جھنگ : ڈی پی او ملک طارق محبوب ایس اپی انوسٹی گیشن رحمان قادر خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود، … Read more

اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ کیا اور صفائی ستھراۂی کے بارے میں ہدایات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا یونین کونسل دوسہ 88 ماڈل ویلج گڑھی فتح اللہ اور منڈے سید کا دورہ اٹھارہ ہزاری(قیصرعباس سے) محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ہدایات پر یونین کونسل دوسہ 88 میں اب گاؤں چمکیں گے مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خضررزاق منج نے ماڈل ویلج موضع گڑھی فتح اللہ کا دورہ کیا … Read more

حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ پٹرولنگ پولیس کے پیر منظور حسین شاہ کو اے ایس آئی پرموٹ ہونے پر عزیز و اقارب، پٹرولنگ پولیس کے افسران و جوانوں سمیت معروف صحافی ڈاکٹر انور علی جاوید ،جاوید اقبال ملاح نے مبارکباد دی ہے

جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ۔ پیٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ۔پیر منظور حسین شاہ کو A.S.I پرموٹ ہونے پر ڈاکٹر انور علی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ۔ ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ۔ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی غیر معمولی کارکردگی ، قتل کے چار مقدمات میں ملوث مختلف ملزمان گرفتار،ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے پولیس افسران کی ستائش، شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان، رپورٹ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ،

شورکوٹ(ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے) تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی غیر معمولی کارکردگی ، قتل کے چار مقدمات میں ملوث مختلف ملزمان گرفتار،ڈی پی او ملک طارق محبوب کی طرف سے پولیس افسران کی ستائش، شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق تھانہ شورکوٹ پولیس نے چار قتل کے مقدمات میں ملزمان … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملکی ترقی کا سفر جہاں سے رکا تھا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے پاکستان کو استحکام بخشے گے ، آج پورے ملک کی طرح ضلع جھنگ سے بھی ہزاروں کی تعداد میں راہنما اور کارکنان اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کےلے لاہور جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ن لیگی رہنما و امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا قائم بھروانہ سے ایک بڑے قافلہ کے ساتھ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا لاہور پہنچیں گے، رپورٹ میاں عثمان علی ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ

امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی قیادت میں آج حلقہ بھر سے ن لیگی کارکنوں کے ہمراہ اپنے پیارے لیڈر کو ویلکم کہنے لاہور پہنچیں گے قائم بھروانہ سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور استقبال کے لیے قافلہ روانہ ہو گا وی او شورکوٹ مہر خالد محمود سرگانہ امید وار MPA … Read more

جھنگ سٹی میں دارالقرآن اکیڈمی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس ، طلباء اور اساتذہ کی محنت نے تقریب کے چار چاند لگا دیئے، قرآن ہماری روح ہے، قرآن سے محبت دائمی نجات کا ذریعہ ہے، قاری عمرفاروق ڈائریکٹر ادارہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی میڈیا سے گفتگو

الحمدللہ 15 اکتوبر 2023 بروز اتوار مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس اساتذہ و علماء کرام کی دعاؤں اور دوست احباب کی محنتوں سے بہت زوروشور سے برقرار رہا، اور الحمدللہ کامیاب محفل قرار پائی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام دینی ادروں کو دن رات دگنی چگنی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علم سکھانا ایک پیغمبری پیشہ ہے، ایک معلم ہی انسان کو باشعور بناتا ہے، ان خیالات کا اظہار ملک محمد عامر صدر سٹوڈنٹ یونین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں مزید کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے، اپنے اساتزہ کے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے

ملک محمد عامر جھلو پریزیڈنٹ سٹوڈنٹ ونگ جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی زیر صدارت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے طلبا کی اساتذہ کی ناحق گرفتاریوں پر طلبا کا اساتذہ سے اظہار یکجحتی کے لیے میٹنگ آیندہ کا لائحہ عمل تیار میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران ملک محمد عامر جھلو کا کہنا تھا علم سکھانا … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ۔ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ۔ایس ایچ او وریام اخلاق احمد نول ۔جملہ پولیس اسٹاف کا تحصیل پریس کلب شورکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (مہرریاض حسین ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ۔ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ۔ایس ایچ او وریام اخلاق احمد نول ۔جملہ پولیس اسٹاف کا تحصیل پریس کلب شورکوٹ آمد پر تمام اراکین تحصیل پریس کلب شورکوٹ نے شاندار استقبال کیا گیا… شیخ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دریائے جہلم پر دھبی بلوچاں کے مقام پر خطیر رقم سے بننے والی کشتی تیار، ایک ہزار من کی سکت برداشت کرنے والی کشتی اتوار کے روز سے اپنی سروس شروع کر دے گئی، مقامی کاشتکاروں سمیت اہل علاقہ خوش کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر معروف صحافی یاسین خان بلوچ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ ،خوشخبری عوام کے لئے دھبی بلوچاں دریائے جہلم پتن دھبی بلوچاں پر کشتی مکمل تیار اتوار کو ایک بجے کشتی دریائے جہلم میں اتاری جائے گی،اس کشتی پر ہزار من وزن لوڈ ہو سکتا ہے چنڈ بھروانہ مسن پیر کوٹ اور باقی جتنے علاقے ہیں جو لوگ کماد کاشت کرتے ہیں اور گنے کی … Read more