شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شیعہ علماء کونسل تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں صدراتی انتخاب کے دوران مولانا سید سجاد حسین نقوی اور مولانا کلیم عباس جعفری کے مابین مقابلہ ہوا، جس کے بعد شفاف پرامن اور منظم انتخابی عمل کے نتیجے میں مولانا کلیم عباس جعفری بھاری اکثریت سے تحصیل صدر منتخب ہو گئے، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شیعہ علماء کونسل تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا تاریخی اور منظم صدراتی الیکشن معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید شاہین عباس شاہ کے ڈیرہ پر منعقد ہوا جس میں صوبائی و ضلعی قیادت علماء کرام سیاسی و سماجی شخصیات اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی شورکوٹ ( بیوروچیف) اجلاس کی صدارت صوبائی صدر … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقاد،اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری میاں ثنا اللہ ہنجرا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں شاندار اسپورٹس گالہ کا انعقادکیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری میاں ثنا اللہ ہنجرا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر کالج کے پرنسپل، اساتذہ کرام اور معزز مہمانان بھی موجود … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس سب انسپکٹر میڈم تہمینہ لیاقت نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے وریام والا میں بھنگو پٹرولیم پر ڈیزل کا پیمانہ کم ہونے پر 25 ہزار جرمانہ عائد کردیا اور وارننگ بھی دی

انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس سب انسپکٹر میڈم تہمینہ لیاقت نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایت پر کارروائی وریام والا پی ایس او بھنگو پٹرولیم پر ڈیزل کا پیمانہ کم ہونے پر 25 ہزار جرمانہ عائد کردیا اور وارنگ دے دی- اس موقع پر انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت کا کہنا تھا کہ ناجائز منافع خوری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کا اجلاس جم خانہ کلب جھنگ میں منعقد ہوا،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب فاروق ہاشمی جبکہ چیئرمین مہر نوید سدھانہ سیال سمیت ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تمام معزز ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں صحافی برادری کو درپیش مسائل، پیشہ ورانہ چیلنجز اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے آئندہ پروگرامز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ،رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،شیخ محمد عرفان گولڑوی

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کا اہم اجلاس آج بمقام جم خانہ منعقد ہوا، جس کا باوقار آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب فاروق ہاشمی نے کی جبکہ اجلاس میں چیئرمین مہر نوید سدھانہ سیال سمیت ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تمام معزز ممبران … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چناب پر یس کلب جھنگ کی حلف برداری کی تقریب، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے عہدیداران سے حلف لیا،اس موقع پر مہمانان خصوصی نے صحافی برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار، غیر جانبدار اور باوقار صحافت معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنتی ہے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

چناب پر یس کلب جھنگ کی حلف برداری کی تقریب، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے عہدیداران سے حلف لیا جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ سے ) چناب پریس کلب جھنگ کی حلف برداری کی تقریب، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے عہدیداران سے حلف لے لیا چناب پریس کلب جھنگ اور چناب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جاوید ھراج کو بطور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی تعیناتی پر صدر و سیکرٹری سبز منڈی جھنگ کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جاوید ھراج کے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی بننے سے مارکیٹ کمیٹی کے نظام میں بہتری آئے گی۔ سیکرٹری سبزی منڈی گڈو خان ان خیالات کا اظہار گڑو خان نے جاوید پہلوان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس کے میں آڑھتیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاوید ھراج پہلے بھی سبزی سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی رہے ہیں۔ ان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس’ کمیٹی کے اراکین سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی شریک’ اجلاس کے دوران ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا’رپورٹ ،محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (محمد رمضان سیال ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس کے دوران ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا اور مختلف نوعیت کے 22کیسز ضلع بھر سے قانونی کارروائی … Read more

شورکوٹ (عمران نذر سے) انچارج کمپلینٹ سیل ڈی پی او خانیوال پولیس آفیسر طاہر کی تھانہ سرائے سدھو آمد کے موقع پر معروف صحافی یامین سے ملاقات، ڈی پی او آفس میں عوام کی خدمت بہتر انداز میں کرنے پر خراج تحسین پیش کی

شورکوٹ (ڈاکٹر عمران نزر) ڈی پی او خانیوال کے دفتر میں کمپلینٹ سیل طاہر صاحب تھانہ سرائے سدھو میں ملاقات محمد یامین کرائم رپورٹر سے تعریف ہمیشہ ان کی ہوتی ہے جو تعریف کے قابل ہو عوام دوست فخر ہے بھائی طاہر خانیوال دفتر کے کمپلینٹ سیل پنجاب پولیس خانیوال دل عزیز محبتوں کے سفیر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کے ممبران کی ملاقات،نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او کو خوش آمدید کہا اور ان کی تعیناتی کو علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے خوش آئند قرار دیا، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کی ممبران کی ملاقات وریام والا جھنگ (محمد رمضان سیال) ایس ایچ او تھانہ وریام والا عدیل خان لغاری سے ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب جھنگ کی مکمل کابینہ کی ملاقات تحصیل شورکوٹ کی تاریخ میں ایک اہم اور یادگار سنگِ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ کی زیر صدارت حافظ تنویر احمد کی زیرنگرانی جامعہ کے طلبہ کے درمیان تقریری مقابلے جات بعنوان دینی تعلیم کے فوائد کے عنوان پر منعقد ہوئے، جن میں جامعہ کے اساتذہ کرام کی کثیر تعداد نے بطور مہمان گرامی شرکت کی، نامور صحافی کالم نگار حکیم طاہر محمود جنجوعہ کے لخت جگر حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے مدرسہ میں اول پوزیشن حاصل کی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی،ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شور کوٹ ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ کی زیر صدارت حافظ تنویر احمد کی زیرنگرانی جامعہ کے طلبہ کے درمیان تقریری مقابلے جات بعنوان دینی تعلیم کے فوائد کے عنوان پر منعقد ہوئے جن میں جامعہ کے اساتذہ کرام کی کثیر تعداد نے … Read more