جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ریسکیو 1122 ضلع جھنگ نے ماہاکتوبر کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی، گزشتہ ماہ اہل ضلع جھنگ کے لئے بہت بھاری ثابت ہوا، حادثات سمیت دیگر ایمرجنسی کے اتنے کیسز آپ حیران رہ جائیں گے، رپورٹ انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو1122 جھنگ* *بتاریخ 04نومبر 2025* *پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ہر ایمر جنسی میں عوام الناس کی خدمت کی ہے، علی حسین* جھنگ (ریسکیو ذرائع ) ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر ریسکیو 1122 علی حسین نے گزشتہ ماہ اکتوبر کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 کے جوانوں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ): سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے خصوصی احکامات کے مطابق، علی حسین نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ کا چارج سنبھال لیا ، قبل ازیں مختلف اضلاع میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ا

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122جھنگ* *مؤرخہ ۔03.11.22* *ریسکیو 1122 جھنگ میں نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسین نے چارج سنبھال لیا* جھنگ (): سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے خصوصی احکامات کے مطابق، علی حسین نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ کا چارج سنبھال لیا۔ علی حسین ریسکیو 1122 کے شعبے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں کار اور ایل ٹی وی کی نئی کلاسز کا آغاز،دوران کورس ٹرینیز کو ماہر اور تجربہ کار پولیس انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹیکل ٹریننگ، ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور گاڑیوں کی مینٹیننس کی بابت ٹریننگ دی جائے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ٹریفک پولیس جھنگ مورخہ 03 اکتوبر 2025 پولیس ڈرائیونگ سکول جھنگ میں کار اور ایل ٹی وی کی نئی کلاسز کا آغاز ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر کی زیر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران ٹوبہ روڈ وریام والا کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، مہر حاجی عمر دراز سپرا صدر نائب صدور ملک سجاد انور ،محمد شعیب جنجوعہ، مہر فاروق سپرا جنرل سیکرٹری ملک یاسین و شیخ آصف اقبال افسر فنانس سیکرٹری اور شاہد عمر بھرمی سیال سیکرٹری اطلاعات چنے گئے ہیں، انجمن تاجران قائم بھروانہ روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ،جنرل سیکرٹری منیر احمد جٹ عربی اور خازن شیخ نعمان حنیف ،سینئر صحافی و بانی ممبر انجمن تاجران وریام والا شیخ غلام مصطفیٰ نے انجمن تاجران ٹوبہ روڈ وریام والا کی نئی باڈی کے چناؤ کا خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شاہد عمر بھرمی سیال

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران ٹوبہ روڈ وریام والا کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی ہے، اس سلسلے میں صدر حاجی عمر در از سپرا نائب صدر ملک سجاد انور ملک نائب صدر شعیب جنجوعہ جزل سیکرٹری ، مہر فاروق سپرا نائب سیکرٹری ، قیصر ڈھڑی فنانس کی سیکرٹری شیخ آصف اقبال … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ:قل خوانی شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )میاں راغب حسین جنجیانہ سیال (مرحوم) کے بیٹے میاں عباس رضا، میاں محمد علی کے بھائی میاں شبیر رضا جنجیانہ سیال جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے – مرحوم کی رسم قل خوانی 4 نومبر 2025 بروز منگل بوقت 1 بجے دن انکی رہائش گاہ آبائی گاؤں کھرانوالہ میں … Read more

حویلی بہادر شاہ (جاوید اقبال ملاح) نواحی موضع بیلہ سربانہ سے تعلق رکھنے والے حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کے بیٹے محمد ارسلان چوہدری کو پاک نیوی میں سیلکٹ ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے

پاک وطن کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، دشمن کسی وہم و گمان میں نہ رہے ،پاک دھرتی اللہ تعالیٰ کی امانت ہے جس کے چپہ چپہ کی حفاظت کریں گے – بیلہ سربانہ۔ محمد ارسلان چوہدری، حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کے بیٹے کو پاک نیوی میں سیلکٹ ہونے پر اہل علاقہ … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز، رپورٹ محمد عیسی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ کینٹ ۔(محمد عیسی)۔ ۔ سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت پر ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز سی او کنٹونمنٹ بورڈ کی خصوصی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی برانچ کی جانب سے ناقص گوشت اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ انسپکٹر … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے مطب پر قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ تشریف لائے اور قران کریم کی تفسیر معانی القرآن اپنی طرف سے ذوق مطالعہ کیلئے بطور تحفہ دی اس موقع پر فرزند جامعہ حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ کو اپنے دادا جی مولانا حکیم حاجی عبدالنور عتیق رح کی مسند پر باقاعدہ خطبہ جمعہ پڑھانے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کو مبارکباد دی

وریام والا،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے مطب پر قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ تشریف لائے اور قران کریم کی تفسیر معانی القرآن اپنی طرف سے ذوق مطالعہ کیلئے بطور تحفہ دی اس موقع پر فرزند جامعہ حافظ عدنان نور طاہر … Read more

بھارت کیخلاف ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا’: سابق آئی سی سی میچ ریفری نے پول کھول دیا

*’بھارت کیخلاف ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا’: سابق آئی سی سی میچ ریفری نے پول کھول دیا* *برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے آئی سی سی کے سابق میچ ریفری کرس براڈ نے بتایا کہ بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے پر ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا۔* … Read more

شور کوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ) جمعیت اساتذہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی وہ ذیلی تنظیم ہے جس میں سلفی اساتزہ کرام دن رات محنت کرکے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ہیرے تراشتے ہیں، ضلعی صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی میڈیا سے گفتگو

شور کوٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت اساتذہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی وہ ذیلی تنظیم ہے جس میں سلفی اساتزہ کرام شامل ہیں یہ وہ اساتذہ ہیں جو دن رات محنت کرکے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ہیرے تراشتے ہیں- جو … Read more