وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم،نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ چوہدری ظفر اقبال گجر بقضائے الہی سے وفات پا گئے، مرحوم کا نماز جنازہ آج تین بجے چک نمبر 491 نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں پڑھایا جائے گا ،مرحوم کی اچانک وفات پر پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے
خبر غم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوھدری ظفر اقبال گجر PET گورنمنٹ E/S چک نمبر485نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اورکوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم رضاٸے الہی سے وفات پا گئے ہیں- مرحوم کا نماز جنازہ بوقت 3( تین )بجے چکنمبر … Read more