جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے 263 کسانوں کو گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت پروقار تقریب میں ٹریکٹر بزریعہ قرعہ اندازی کسانوں کے حوالے کر دئیے گئے، ہم وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے مشکور ہیں جنہوں نے کسانوں کی فلاح بہبود کیلئے یہ اقدام اٹھایا، کسانوں کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ٹیکرز جھنگ،12 دسمبر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے کاشتکاروں کو بذریعہ قرعہ اندازی فراہم کئے گئے ٹریکٹرز کاشتکاروں کے حوالے کر دئیے گئے۔ ڈی سی آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد بھٹی و ڈویژنل ڈائریکٹر زراعت کی بطور مہمان … Read more

جھنگ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی شاہد امیر لدھیانہ کی اپنے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،جمیل عرف پپو منشیات فروش سے 2180 گرام چرس برآمد،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ جھنگ سٹی کا سخت کریک ڈاؤن جاری* ایس ایچ او سٹی جھنگ شاہدامیرلدھیانہ کی سربراہی میں منشیات فروش محمد جمیل عرف پپو چور سے *2180 گرام* چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن فیصل رزاق کاہلوں کا بڑا اقدام، مال منڈی مویشیاں جھنگ میں مبینہ طور پر ٹھیکیداروں کی جانب سے بھتہ خوری پر ایکشن، پانچ افراد گرفتار، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے ایس ایچ او نے فیصل رزاق کاہلوں نے تاریخ میں پہلی بار بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال دیا ضلع جھنگ میں لگنے والی مویشی منڈی میں ٹھیکیداروں کی جانب سے بھتہ خوری پر مقدمہ درج کر کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا- تفصیلات کے۔مطابق ضلع جھنگ میں ہر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق جھنگ شورکوٹ روڈ کی تعمیر و مرمت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، موجودہ دور حکومت میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا جائے گا، جھنگ شورکوٹ روڈ سمیت دیگر مقامی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی حویلی بہادر شاہ میں پروقار تقریب سے خطاب، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ شورکوٹ روڈ کا افتتاح کر دیا گیا حویلی بہادر شاہ مخدوم غضنفر عباس قریشی MPA/PP128 مسلم لیگ (ن) نے جھنگ شور کوٹ روڈ کی تعمیر و مرمت مرمت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، اس سلسلے میں یونین کونسل حویلی بہادر شاہ میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں خطاب کرتے ہوئے عوام سے کہا … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر مرحوم کی رسم قل خوانی 8 دسمبر بروز اتوار دو بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع چک نمبر 485 نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ شیخ اسد مصطفیٰ ،ثمر عباس ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر وکوچ پاکستان انٹر نیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر پی ای ٹی گورنمنٹ E,S چکنمبر 485 نائب صدر پنجاب٧ ٹیچرز یونین ضلع جھنگ جو انتقال کر گئے تھے- مرحوم چوہدری منیر گجر کے بھائی اور چوہدری یاسر منیر گجر پنجاب پولیس کے چچااور چوہدری شاویز کے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، جوہر مھدی نامی شخص سے دوران گشت بڑی مقدار میں چرس برآمد، گرفتار کرکے مقدمہ درج، منشیات فروش معاشرے کیلئے ایک سیاہ دھبہ ہیں جو معصوم شہریوں کو اپنی جال میں پھنسا کر خوبصورت زندگی برباد کردیتے ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی میڈیا سے گفتگو

شور کوٹ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز معہ ملازمین نے دوران گشت جوہر مہدی ولد غلام فرید سے دوران گشت 1830گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جھنگ کے زیر اہتمام ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایڈز سے آگاہی کے سلسلے ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی زیر نگرانی واک کا اہتمام ۔ آگاہی واک میں سابقہ صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹراعجاز سلطان، گائناکالوجسٹ ڈاکٹر بشریٰ نذیراور دیگر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ () ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جھنگ کے زیر اہتمام ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایڈز سے آگاہی کے سلسلے میں ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر صدف نقوی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کی۔ آگاہی واک میں سابقہ صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹراعجاز سلطان، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس مقابلہ، دو بین الصوبائی ڈاکو انجام کو پہنچ گئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پولیس مقابلہ، دو خطرناک بین الصوبائی ڈاکو انجام کو پہنچ گئے* جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ ” سنپال چوک” کے قریب کار سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا جھنگ : گرفتاری کے خوف سے گھبرا کر مشکوک ملزمان پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فصلوں میں چھپ گئے۔ جھنگ :ساتھی ملزمان … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر و کوچ پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر(نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ) کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ، شیخ اسد مصطفیٰ

شور کوٹ بین الاقوامی شہرت یافتہ کبڈی ایمپائر وکوچ پاکستان انٹر نیشنل کبڈی ٹیم چوہدری ظفر اقبال گجر پی ای ٹی گورنمنٹ E,S چکنمبر 485 نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کی نماز جنازہ چکنمبر 491کے سکول میں پڑھائی گئی یاد رہے- کہ مرحوم چوہدری منیر گجر کے بھائی اور چوہدری یاسر منیر گجر … Read more

احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ) احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام مشاعرہ بعنوان” شامِ دوستاں” کی ایک شام باکمال شعرا سلیم نتکانی اور کامران احمد قمر کے نام منعقد ہوا، جسمیں نامور شعراء کرام نے شرکت کی، شعراء کرام نے اپنے کلام سے حاضرین کے دل جیت لئے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال۔گزشتہ روز احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام مشاعرہ بعنوان شامِ دوستاں ایک شام باکمال شعرا سلیم نتکانی اور کامران احمد قمر کے نام منعقد ہوا جس کی صدارت اردو ادب کا شاندار حوالہ جناب شہظل خان کوٹ ادو نے فرمائی شامِ دوستاں کے مہمانانِ خصوصی جناب … Read more