جھنگ کے نواحی علاقے میں جعلی پیر کا ہر مرض کا انوکھا علاج، رپورٹ قاضی محمد صفدر
جھنگ(پیکج) جعلی پیر او سی،،، مرید جتنا جاہل ہو گا ، جعلی پیر اتنا کامل ہو گا جھنگ میں جعلی پیر چُھرے اور کدو سے علاج کر کے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے لگے تھانہ قادر پور کے علاقہ پبر والا میں عمران نامی جعلی پیر نے چھرا ، ڈنڈہ اور کدو سے علاج کر … Read more
اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ میں تھریشر پر بیٹھا ہوا نوجوان پاؤں پھسلنے سے نیچے گرتے ہی پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزرنے سے شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار، رپورٹ جاوید اقبال ملاح
اٹھارہ ہزاری نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے نیچے گرا پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزار گئی۔اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا- تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے … Read more
غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلباء پر اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کی ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ناظم اعلی ارسلان کیانی MSO پاکستان
پریس ریلیز غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلباء پر اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کی ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ناظم اعلی MSO پاکستان – ( جھنگ ) ہم پرامن اور محب وطن شہری ہیں ۔حکومت راست اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کرے۔من گھڑت ایف آئی آر ختم … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے شورکوٹ سرکل میں شاہین اسکواڈ قائم کر دیاگیا ، کھلی کچہری میں میڈیا کی جانب سے کیا گیا مطالبہ ڈی پی او جھنگ نے پورا کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
جھنگ : کرائم کنٹرول کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام جھنگ : شورکوٹ سرکل میں پولیس ریسکیو شاہین اسکواڈ قائم کردیا گیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس شاہین اسکواڈ کا افتتاح کردیا جھنگ : پولیس اہلکار جدید اسلحے اور وائرلیس سیٹ … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل اسیسمنٹ بورڈ شورکوٹ برائے معزور افراد کو معزوری کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل جاری، مزید 155 افراد معزور قرار،رپورٹ انور علی جاوید
شورکوٹ تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ، خلیل … Read more
حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ)انچارج پٹرولنگ پولیس آفیسر حویلی بہادر شاہ مہر شبیر احمد کوڈھن نے ملازمین کے ہمراہ دوران ناکہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر وا دیا، رپورٹ انور علی جاوید
حویلی بہادر شاہ:انچارج مہر محمد شبیر Si پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ ہمراہی ملازمان فضل عباس 8852/C زین العابدین 1435/C مظفر عباس 8674/C بس سواری سرکاری گاڑی حاضر تھا ہم روز بسزلہ ناکہ بندی کوٹ دیوان موجود تھے- ایک شخص جس کا بعد دریافت نام و پتہ شبر حسین ولد محمد سکنہ ڈا کخانہ کوٹ … Read more
جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) یونائٹیڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام صنعت زار جھنگ میں مقابلہ نعت خوانی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،تقریب کے مہمان خصوصی میڈم عصمت کنول مانیٹرنگ آ فیسر پیف اور قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فضل عباس تھے، نعتیہ مقابلے میں بیس سے زائد سکولوں کے بچوں نے شرکت کی، بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ ڈاکٹر ریاض احمد نول،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
جھنگ(۔ ) یونائٹیڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام صنعت زار جھنگ میں مقابلہ نعت خوانی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین چوہدری راشد علی اور صدر چوہدری غلام نبی نے کی تقریب کے مہمان خصوصی میڈم عصمت کنول مانیٹرنگ آ فیسر پیف اور قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل … Read more