جھنگ ( ریاض شاہد خان ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی سٹار گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی دارلسکینہ روڈ پر خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا،کیمپ میں مستحق خواتین کے پرانے اور نئے اندراج کیے گئے اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا اندراج بھی کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( بیورو رپورٹ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی سٹار گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی دارلسکینہ روڈ پر خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا- جس میں بطور مہمان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اپنے فرائض کی ادائیگی ہمیشہ نیک نیتی سے سرانجام دیتا ہوں، محنت کی عظمت سے ہی ہمیشہ صلہ ملتا ہے، OSI ضلع جھنگ انسپکٹر نواز خان بلوچ کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال) ہر دلعزیز ملنسار OSI برانچ ڈی پی او آفس کے انچارج کرائم فائٹر پولیس آفیسر انسپکٹر نواز خان بلوچ سے خوشگوار ملاقات ہمیشہ چھوٹے بھائیوں جیسہ پیار کرتے ہیں عزت دیتے ہیں- انکی بے داغ اور شاندار محکمانہ کارکردگی پر انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی آئی جی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہماری اولین ترجیح کرائم کو روکنا ہے، ہماری ٹیم عوام کی مدد کے لیے چوبیس گھنٹے تیار رہتی ہے، نئے تعینات ہونے والے انچارج 15 سب انسپکٹر محمد سعید اقبال کی جھنگ ان لائن نیوز سے خصوصی گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال) کیپٹن ریٹائرڈ ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی نے فرض شناس محنتی پولیس آفیسر محمد سعید اقبال کو 15 انچارج تعینات کردیا نہایت محترم فخر سادات سید علی رضا شاہ اکاونٹ برانچ ڈی پی او آفس جھنگ کے ہمراہ انچارج 15 محمد سعید اقبال سے تعارفی ملاقات- نئے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف ماہر تعلیم و ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر شورکوٹ میڈم ڈاکٹر صائمہ انجم النساء کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے اردو کی بہترین کتاب لکھنے پر بیسٹ بک ایوارڈ، کیش اور سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا ہے، اساتزہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ۔ ڈپٹی ایجوکیشن شورکوٹ۔ میڈم ڈاکٹر صائمہ انجم النساء کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے Best Book کا ایوارڈ اور کیش ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)حق باھو پلاسٹک والی بال کونسل کے زیر اہتمام چک نمبر 250 نانگہ آمرانہ میں بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد، سنسنی خیز مقابلوں نے شہریوں کے دل جیت لئے، ٹورنامنٹ میں معزز مہمانوں کی آمد نے کھیل سے گہری وابستگی کا اظہار کا ثبوت فراہم کیا، کونسی ٹیم جیتی اور اس موقع کھیل کے متعلق کیا پیغام دیا گیا، رپورٹ کر رہے ہیں معروف نوجوان صحافی شیخ عرفان حیدر

حق باھو پلاسٹک والی بال کونسل کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا چک نمبر 250 نانگہ امرانہ میں انعقاد کیا گیا جس میں علاقے بھر سے 10 ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ میں میزبان امرانہ کلب چک 250 نے سنسی خیز مقابلے کے بعد برال کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ قادر پور پولیس کی کاروائی، دال چاول کی ریڑھی کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والے ملزم مخبر کی اطلاع پر گرفتار جبکہ ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے اور شہری پر جان لیوا فائرنگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج، معاشرے کا سکون تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری رہیں گی، ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حافظ محمد عبداللہ جپہ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ قادر پور ضلع جھنگ نے کاروائی کرتے ہوئے رحمان ٹاؤن منڈی شاہ جیونہ کے رہائشی شخص کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے عبدالغفار ولد رحیم گل پٹھان کو اطلاع ملنے گرفتار کر لیا گیا جبکہ واجد علی بلوچ نامی شخص پر پیچھا کرکے جان لیوا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ، ایجوکیشن جھنگ ،محکمہ ضلعی انتظامیہ جھنگ اور محکمہ عدلیہ جھنگ کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کا انعقاد، مہمان خصوصی محمد نصراللّه وٹو سینئر سول جج اور ملک احسان اللّه كمبوہ تھے ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (نمائنده خصوصی )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،محکمہ جیل خانہ جات جھنگ ،محکمہ سوشل ویلفیئر جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ ،محکمہ ضلعی انتظامیہ جھنگ اور محکمہ عدلیہ جھنگ کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں انٹرنیشنل لٹریسی ڈے منایا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی محمد نصراللّه وٹو سینئر سول جج اور ملک احسان … Read more

جھنگ :انچارج چوکی سول لائن سب انسپکٹر حسنین عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی،منشیات فروش خاتون سے لاکھوں مالیت کی چرس برآمد، ملزمہ گرفتار،رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ( ر ) بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر انچارج چوکی سول لائن تھانہ کوتوالی جھنگ سب انسپکٹر حسنین عباس کی منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے ملزمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار علی نواز خان بلوچ گورنمنٹ کنٹریکٹر دنیا فانی سے رخصت ہو گئے،مرحوم غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم اور سینئر صحافی مہر ریاض نول کی بیٹی کے سسر بھی تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی –

جھنگ (. ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار علی نواز خان بلوچ گورنمنٹ کنٹریکٹر دنیا فانی سے رخصت ہو گئے تفصیلات کے مطابق غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف پٹواری ملک محمد نواز علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم چنڈ بھروانہ ،مدوکی اور موضع باغ سمیت دیگر علاقوں میں بطور پٹواری تعینات رہ چکے ہیں، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

ملک محمد نواز انجم پٹواری چوناں بھٹیاں جھنگ کا رہائشی ہے۔ مدوکی،باغ،جھنگ میں کافی عرصہ تک پٹواری رہے ہیں کافی عرصہ تک بیمار تھے۔ ملک نواز انجم پٹواری وفات پا گے ہیں نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحوم چنڈ بھروانہ میں بھی تعینات رہے ہیں –