جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن سرفروشاں اسلام کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی کی فقیدالمثال ریلی کا انعقاد،۔ جلوس کی سرپرستی امیر پنجاب رانا جمشید نے جبکہ قیادت ضلعی صدر چوہدری حق نواز نے کی، شہر بھر میں ریلی پر پتیاں نچھاور کی گئیں،ریلی کے اختتام پر علماء کرام نے خطاب بھی کیا، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) انجمن سرفروشان اسلام جھنگ کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں ٹریکٹر ریلی و جلوس کا انعقاد کیا گیا ۔ میلاد النبی جلوس چنیوٹ موڑ سے شروع ہو کر سٹیلائٹ ٹاون ، گوجرہ روڈ ، نواز چوک ، برجی چوک ، فوارہ چوک اور ریلبازار … Read more

موجود صورتحال میں ایک انسان کی فلاحی اقدامات، آپ کو آپ کے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کو خوشیاں دے سکتا ہے، وہ کیسے… ؟…. پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی خصوصی تحریر دے گی اس کا جواب

بھائی جان کام ایسے نہیں چلے گا تحریر حکیم طاہر محمود جنجوعہ انسان دنیا میں جنم لینے کے بعد پھلتا پھولتا ہے آہستہ آہستہ چلنے پھرنے لگتا ہے باذو پکڑ کر چلتا ہے پھر سب سہارے چھوڑ کر خود اپنے پاوں پر چلتا ہے بھاگتا ہے دوڑتا ہے اس دیکھ کر اس کی فیملی کا … Read more

ضلع جھنگ کے معروف سوشل ایکٹویسٹ مسرت ریاض جعفری کی اپنے خاندانی پس منظر اور علمی و ادبی رجحانات پر مشتمل انوکھی آپ بیتی

تحریر !مسرت ریاض جعفری عنوان ۔آب بیتی میں امید کرتا ہوں میرے تمام بہن اور بھائی خیر و عافیت سے ھوں گے اور اللّه پاک کی حفظ و امان میں ھوں گے ۔معذرت کے ساتھ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کچھ آپ کے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر میسج پڑھتا بھی ھوں – … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے دربار حضرت پیر لکھی شاہ احاطہ محکمہ اوقاف حکومت پنجاب میں خواتین کا اندراج اور طلبہ و طالبات کے تعلیمی وظیفہ جات کا انعقاد، اس موقع پر افسران اور دیگر شخصیات بھی موجود تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (بیورو رپورٹ )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے دربار حضرت پیر لکھی شاہ احاطہ محکمہ اوقاف حکومت پنجاب میں خواتین کا اندراج اور طلبہ و طالبات کے تعلیمی وظیفہ جات کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سینکڑوں … Read more

گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو بڑی مقدار میں شراب سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شاہد ولد محمد اسماعیل قوم تارڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی- اور ملزم … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) رانا محمد سعید نے بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، رانا محمد سعید کی دوسری مرتبہ تھانہ وریام والا میں تعیناتی پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف پہلے کی طرح کاروائیاں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی نے جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس افسر پی ایس او ٹو ڈی پی او جھنگ سب انسپکٹر رانا محمد سعید کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع … Read more

جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول ) باپ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے، ان خیالات کا اظہار علماء کرام نے سردار زوار علی خان بلوچ آف دوساں بلوچ کی رسم قل خوانی کے موقع پر کیا، رسم قل خوانی میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

جھنگ (. ) والد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے باپ سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار … Read more

بجلی کا بل درست کروانے کے لیے فیسکو دفتر جانے والے بزرگ شہری، تزلیل کے باعث دلبرداشتہ ہو کر جان کی بازی ہار گئے ، شہریوں کے غم و غصے میں اضافہ

گزشتہ روز شورکوٹ سٹی میں فیسکو دفتر میں بجلی کا بل درست کروانے کے لیے جانے والے بزرگ شہری کے ساتھ ناروا سلوک برتنے پر دلبرداشتہ ہو کر بزرگ شہری دفتر میں ہی فوت ہو گیا – سوشل میڈیا پر فوری وائرل ہونے والی اس خبر سے شہریوں کے غم و غصے میں اضافہ ہو … Read more

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے “گیل پور” منشیات کا گڑھ بن گیا، ناجائز اسلحہ کی بھر مار سے جرائم میں اضافہ اور شہریوں میں خوف و ہراس بدستور برقرار، پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں سے منشیات فروش کی رسائی کے باعث کسی بھی چھاپے کا کوئی فائدہ نہ اٹھایا جا سکا، ڈی پی او جھنگ ،ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ فوری نوٹس لیکر گیل پور کے علاقے میں گرینڈ آپریشن کریں، مقامی شہری نے اعلی حکام کو درخواست گزار دی

بستی گیل پورتھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاوہ ضلع جھنگ کے ہرجگہ ریڈبھی کامیاب ہوتے ہیں، منشات برآمدگی کے ساتھ ملزمان چالان بھی ہوتے ہیں، لیکن بستی گیل پور پرمحکمہ پولیس کےتگڑے تگڑے SHOناکام ہوئے ہیں نہ ہی تحصحیل احمدپورDSPاور DPOنے کبھی اپنے SHOصاحبان سے کبھی پوچھاہے- جب سے پاکستان بناہے ہرجگہ کچھ دیرکےلیے سختی ہونے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پاکستان کے وژن خوشحالی اور غربت کے خاتمے میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے

جھنگ ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پیرکوٹ سدهانہ میں خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا- جس میں بطور مہمان خصوصی مسرت … Read more