CEO شیخ غلام مصطفی
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کوٹ شاکر کے معروف صحافی عمران سیال کو جھنگ ریلبازار میں جیب تراش نے 55ہزار روپے نقدی اور قیمتی کاغذات سے محروم کر دیا ،تھانہ کوتوالی میں رپٹ درج، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب سے جیب تراش کی فوری گرفتاری اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا گیا ھے
جھنگ بیورو رپورٹ…..ہمارے صحافی بھائی محمد عمران نمائندہ عوامی مطالبہ کوٹ شاکر جو شاپنگ کرنے کے لیے جھنگ ریل بازار گئے اور شاپنگ کے دوران ان کی جیب کٹ گئی جس میں 55000 نقدی اور اسلحہ لائسنس قیمتی کاغذات مجود تھے – ہم چوکی مگھیانہ تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او سے مطالبہ کرتے ہیں … Read more
شورکوٹ :معروف صحافی مہر ریاض موہانہ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ
شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی- جس میں چوہدری سرفراز چوہدری گڈز ٹرانسپورٹ شورکوٹ مہر طاہر عباس بھروانہ بیلہ سربانہ اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات … Read more
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)چیئرمین وادی سون پریس کلب ملک زاہد فاروق اعوان نے کہا ہے کہ صحافت کی ترقی کےلئے اس دور میں صحافت کا معاشرے میں چولی دامن کا ساتھ ہے، صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور ملک کا چوتھا ستون ہے، معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتاہے
احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)چیئرمین وادی سون پریس کلب ملک زاہد فاروق اعوان نے کہا ہے کہ صحافت کی ترقی کے اس دور میں صحافت کا معاشرے میں چولی دامن کا ساتھ ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور ملک کا چوتھا ستون ہے معاشرے میں صحافت کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے- صدر … Read more
جھنگ :نواحی علاقہ کوٹ دیوان کے معروف نوجوان، چیئرمین خدمت مخلوق پارٹی، چیئرمین سٹوڈنٹ اتحاد یونین مہر نوید عباس بھروانہ کی ضلعی امیر قاری مجاھد عباس رضوی ،ناظم اعلیٰ امان اللہ اور سرپرست اعلیٰ و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 علامہ عبدالوحید سلطانی کی موجودگی میں تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت کا اعلان، رپورٹ مہر ریاض موہانہ،کامران حیدر رضوی
پی پی 128 وریام وآلہ جھنگ کی سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین پاکستان خدمت مخلوق پارٹی, چیئرمین سٹوڈنٹس اتحاد یونین پاکستان محترم جناب مہرنوید عباس بھروانہ سیال نے ضلعی امیر قاری مجاھد عباس رضوی ،ناظم اعلیٰ امان اللہ خان رضوی،سرپرست اعلیٰ وامیدوار پی پی 128علامہ عبدالوحید سلطانی اور ناظم اعلیٰ پی پی128 قاری محمد اکبرغفوری صاحب … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پاک فوج سے اظہار یکجتی کیلئے پاکستان زندہ باد ریلی و سمینار کا انعقاد، چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل کی خصوصی آمد اور خطاب، جھنگ سے حاجی منشاء اوڈ راجپوت سمیت 25 سے زائد افراد کی تحریک جوانان پاکستان میں شمولیت کا اعلان ، اس موقع پر عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حمید گل نے کہا کہ تحریک جوانان پاکستان آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی، تحریک جوانان پاکستان واحد جماعت ہے جو حقیقت میں جوانوں پر مشتمل ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملک پر تین تین بار حکومت کی لیکن ان کی کارکردگی صفر رہی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
پاک فوج سے اظہار یکجتی کیلئے پاکستان زندہ باد ریلی و سمینار کا انعقاد چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ حمید گل کی خصوصی آمد اور خطاب جھنگ سے حاجی منشاء اوڈ راجپوت سمیت 25 سے زائد افراد کی تحریک جوانان پاکستان میں شمولیت کا اعلان جھنگ ، پاک فوج سے اظہار یکجتی اور شہداء کی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دونوں درندے گرفتار، تھانہ قادر پور کے علاقہ مریدہ کالونی شاہ جیونہ میں معذور خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر ڈی پی او ملک طارق محبوب ڈی ایس پی صدر سرکل ، ایس ایچ او تھانہ قادر پور کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے اور مکمل انصاف کی یقین دہانی کروائی. رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری
جھنگ ,معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دونوں درندے گرفتار ۔ تھانہ قادر پور کے علاقہ مریدہ کالونی شاہ جیونہ میں معذور خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر ڈی پی او ملک طارق محبوب ڈی ایس پی صدر سرکل ، ایس ایچ او تھانہ قادر پور کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد نواز نے نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 482 اور چک نمبر 480 میں کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کی زیرنگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ اے ایس آئی محمد نواز کی نفری کے ہمراہ نواحی چک نمبر 482 اور چک نمبر 480 میں کارروائی- مخبر کی اطلاع پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے وسیم شہزاد ولد اصغر … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوا ،جسمیں قرأ القرآن، و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی، اس موقع پر امیدوار پی پی 128 علامہ عبدالوحید سلطانی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرکے دنیاوی و آخروی زندگی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، آج کا مسلمان اسی لیے ہر جگہ تزلیل کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ ہم نے درس نبی کریم صل اللہ کو چھوڑ کر اغیار کی تعلیم کو کامیابی کا زینہ سمجھ بیٹھے ہیں، رپورٹ کامران حیدر رضوی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
رستم سرگانہ :بستی ریلوے اسٹیشن یوسی 46 رستم سرگانہ میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میںں قراء حضرات و ثناء خوان حضرات نے بھی اپنی حاضری پیش کی- اس موقعہ پر امیداور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 اسیر ناموس رسالت علامہ مولانا عبدالوحید سلطانی … Read more