جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
*جھنگ / پولیس مقابلہ* تھانہ کوتوالی کے علاقہ علی آباد بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل چوری سمیت 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار جھنگ : ریکارڈ یافتہ چور اپنے ہمراہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آگیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جھنگ : … Read more