ضلع جھنگ کے معروف سوشل ایکٹویسٹ مسرت ریاض جعفری کی اپنے خاندانی پس منظر اور علمی و ادبی رجحانات پر مشتمل انوکھی آپ بیتی

تحریر !مسرت ریاض جعفری عنوان ۔آب بیتی میں امید کرتا ہوں میرے تمام بہن اور بھائی خیر و عافیت سے ھوں گے اور اللّه پاک کی حفظ و امان میں ھوں گے ۔معذرت کے ساتھ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کچھ آپ کے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر میسج پڑھتا بھی ھوں – … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے دربار حضرت پیر لکھی شاہ احاطہ محکمہ اوقاف حکومت پنجاب میں خواتین کا اندراج اور طلبہ و طالبات کے تعلیمی وظیفہ جات کا انعقاد، اس موقع پر افسران اور دیگر شخصیات بھی موجود تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (بیورو رپورٹ )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،محکمہ ایجوکیشن جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے دربار حضرت پیر لکھی شاہ احاطہ محکمہ اوقاف حکومت پنجاب میں خواتین کا اندراج اور طلبہ و طالبات کے تعلیمی وظیفہ جات کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سینکڑوں … Read more

گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو بڑی مقدار میں شراب سمیت گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

گڑھ مہاراجہ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف) انچارج چوکی محمود کوٹ تھانہ گڑھ مہاراجہ اے ایس آئی نور اکبر کی پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد شاہد ولد محمد اسماعیل قوم تارڈ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی- اور ملزم … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) رانا محمد سعید نے بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، رانا محمد سعید کی دوسری مرتبہ تھانہ وریام والا میں تعیناتی پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف پہلے کی طرح کاروائیاں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی نے جھنگ پولیس کے دبنگ پولیس افسر پی ایس او ٹو ڈی پی او جھنگ سب انسپکٹر رانا محمد سعید کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع … Read more

جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول ) باپ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے، ان خیالات کا اظہار علماء کرام نے سردار زوار علی خان بلوچ آف دوساں بلوچ کی رسم قل خوانی کے موقع پر کیا، رسم قل خوانی میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

جھنگ (. ) والد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے باپ سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار … Read more

بجلی کا بل درست کروانے کے لیے فیسکو دفتر جانے والے بزرگ شہری، تزلیل کے باعث دلبرداشتہ ہو کر جان کی بازی ہار گئے ، شہریوں کے غم و غصے میں اضافہ

گزشتہ روز شورکوٹ سٹی میں فیسکو دفتر میں بجلی کا بل درست کروانے کے لیے جانے والے بزرگ شہری کے ساتھ ناروا سلوک برتنے پر دلبرداشتہ ہو کر بزرگ شہری دفتر میں ہی فوت ہو گیا – سوشل میڈیا پر فوری وائرل ہونے والی اس خبر سے شہریوں کے غم و غصے میں اضافہ ہو … Read more

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے “گیل پور” منشیات کا گڑھ بن گیا، ناجائز اسلحہ کی بھر مار سے جرائم میں اضافہ اور شہریوں میں خوف و ہراس بدستور برقرار، پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں سے منشیات فروش کی رسائی کے باعث کسی بھی چھاپے کا کوئی فائدہ نہ اٹھایا جا سکا، ڈی پی او جھنگ ،ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ فوری نوٹس لیکر گیل پور کے علاقے میں گرینڈ آپریشن کریں، مقامی شہری نے اعلی حکام کو درخواست گزار دی

بستی گیل پورتھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاوہ ضلع جھنگ کے ہرجگہ ریڈبھی کامیاب ہوتے ہیں، منشات برآمدگی کے ساتھ ملزمان چالان بھی ہوتے ہیں، لیکن بستی گیل پور پرمحکمہ پولیس کےتگڑے تگڑے SHOناکام ہوئے ہیں نہ ہی تحصحیل احمدپورDSPاور DPOنے کبھی اپنے SHOصاحبان سے کبھی پوچھاہے- جب سے پاکستان بناہے ہرجگہ کچھ دیرکےلیے سختی ہونے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پاکستان کے وژن خوشحالی اور غربت کے خاتمے میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے

جھنگ ( بیورو رپورٹ) این سی ایچ ڈی جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پیرکوٹ سدهانہ میں خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا- جس میں بطور مہمان خصوصی مسرت … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی سٹار گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی دارلسکینہ روڈ پر خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا،کیمپ میں مستحق خواتین کے پرانے اور نئے اندراج کیے گئے اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا اندراج بھی کیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( بیورو رپورٹ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک احسان اللہ کمبوہ اور سید سبط الحسن نقوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جھنگ کی زیر نگرانی سٹار گرائمر سکول اینڈ اکیڈمی دارلسکینہ روڈ پر خواتین اور بچوں کے وظائف کے اندراج کا کیمپ لگایا گیا- جس میں بطور مہمان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) اپنے فرائض کی ادائیگی ہمیشہ نیک نیتی سے سرانجام دیتا ہوں، محنت کی عظمت سے ہی ہمیشہ صلہ ملتا ہے، OSI ضلع جھنگ انسپکٹر نواز خان بلوچ کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال) ہر دلعزیز ملنسار OSI برانچ ڈی پی او آفس کے انچارج کرائم فائٹر پولیس آفیسر انسپکٹر نواز خان بلوچ سے خوشگوار ملاقات ہمیشہ چھوٹے بھائیوں جیسہ پیار کرتے ہیں عزت دیتے ہیں- انکی بے داغ اور شاندار محکمانہ کارکردگی پر انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی آئی جی … Read more