احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کو ڈویژن بنوانے کے سلسلے میں مولانا عمیر الغزالی اور رانا شہباز احمد خان کی باہمی ملاقات، گزشتہ دور حکومت میں پاس کردہ قرارداد پر عمل درآمد کے لئیے مل کر چلنے پر اتفاق ، جیسے اٹھارہ ہزاری کو تحصیل بنوایا تھا ضلع جھنگ کو ڈویژن بنوا کر دم لیں گے، رکن صوبائی اسمبلی میاں اعظم چیلہ، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ ڈویژن بنانے کی جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق ۔۔ رانا شہباز وعمیر الغزالی اور اعظم چیلہ کی ملاقات و پریس کانفرنس۔ احمد پور سیال ۔جھنگ ڈویژن بناو تحریک کی مرکزی قیادت کی بیٹھک ۔جس میں مولانا عمیر الغزالی ،مولانا عرفان نجمی ،مولانا عبد الواحد صدیقی ،ملک ارشاد,شیخ انیس پوری ،مولانا عثمان،چوہدری نعمان گل،رانا نعیم … Read more