وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعینات کیا گیا ہے، جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نےدلی مبارکباد دی ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے مہر واصف نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعنیات کر دیا جبکہ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کو پی ایس او ڈی پی او جھنگ تعنیات کردیا – جس پر صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد … Read more

وریام والا ،جمشید سرگانہ سیکورٹی فورسز تھانہ وریام والا کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہے جن کا نماز جنازہ آج دن 11:30 بجے چاہ ماہلی والا موضع بگھڑی سرگانہ میں ادا کیا جائے گا مرحومہ کی وفات پر مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر تھانہ وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام نے افسوس کا اظہار کیا ،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا ،جمشید سرگانہ سیکورٹی فورسز تھانہ وریام والا کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہے جن کا نماز جنازہ آج دن 11:30 بجے چاہ ماہلی والا موضع بگھڑی سرگانہ میں ادا کیا جائے گا مرحومہ کی وفات پر مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر تھانہ وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ،اے ایس آئی نجم عباس، اے ایس آئی ممتاز احمد کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کارروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور آتش بازی کا سامان فروخت کرتے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،ہمارا کام عوام الناس کی حفاظت ہے، سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی تفتیشی افسر مہر مظہر گگڑانہ اے ایس ائی ممتاز احمد اے ایس ائی نجم عباس اے ایس ائی نے تین ملزمان سید ٹمر عباس شاہ جلہ بھروانہ عاشق علی شورکوٹ کینٹ مسلیم سعید ابادکے خلاف ناجائز اسلحہ اور اتش بازی اور … Read more

شورکوٹ :خطیب اہلسنت علامہ محمد احسان المصطفے مجددی، علامہ عمر دراز قادری اور مبلغ دعوتِ اسلامی شہباز حسین عطاری کی نواحی علاقہ اپٹھ جنجیانہ آمد، مقامی معروف شخصیت حکیم محمد فواد اکرم الحسنی کو عمرے کی ادائیگی کے لئے روانگی کے موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور سفر بخیریت کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا،رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کے علاقہ اپٹھ جنجیانہ کی معروف شخصیت حکیم محمد فواد اکرم الحسنی سے انکی رھائش گاہ پر خطیب اھلسنت حضرت علامہ محمد احسان المصطفے مجددی صاحب اور علامہ محمد عمردراز قادری صاحب مبلغ دعوت اسلامی شہباز حسین عطاری صاحب کی ان سے ملاقات اور انکو زیارت حرمین شریفین اور ادائیگی عمرھ شریف کے لئے … Read more

وریام والا شورکوٹ :وریام والا میں ٹوبہ روڈ پر چوہدری کلاتھ بوتیک سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ،افتتاحی تقریب میں غریب اور مستحق لوگوں کے لئے کفن فری دینے کا اعلان، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،چوہدری کلاتھ بوتیک سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا کا افتتاح کردیا گیا چوہدری محمد اعجاز حیدر چوہدری سجاد حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رزق حلال عین عبادت ہے ہماری طرف سے غریب اور مستحق لوگوں کو اعلان کیا جاتا ہے کہ کفن فری حاصل کریں- انہوں نے کہا کہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،دوران گشت اڈہ محرم سیال کے قریب پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے والے حویلی بہادر شاہ کے رہائشی یونس اوڈ کو گرفتار کرکے دوران تلاشی چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،دوران گشت اڈہ محرم سیال کے قریب ایک نوجوان پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کرنے لگا، جسے گرفتار کرکے تیس بور پسٹل مع گولیاں جبکہ چرس بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم مزکورہ کا نام محمد یونس … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی، دوران گشت پل میراں کے مقام پر عمر دراز سپرا نامی شخص سے دوران تلاشی 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، معصوم شہریوں کو نشے کی لت میں ڈالنے والے افراد ناقابل معافی ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفٰی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کی کارروائی ،پل میراں کے قریب گشت پر مامور پولیس وین کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے عمردراز ولد پہلوان قوم سپرا سکنہ کھوہ پیروالا موضع جلہ بھروانہ کو گرفتار کرکے دوران تلاشی 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا… ایس … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز سے) تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کی تقریب حلف برداری کی پروقار تقریب، صحافت کے زریعے معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی ترجمانی کرنا، ظالم کے جبر سے بچانا اور معاشرے کی ہر برائی کی کو اجاگر کرنا ہوتا ہے، شرکاء کا خطاب،اس موقع پر نومنتخب اراکین کو مبارک باد دی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

احمد پور سیال/جھنگ (ضیغم عباس عاجز سے)تحصیل پریس کلب احمدپور سیال کی تقریب حلف برداری نجی ریسٹورینٹ پر منعقد ہوئی سٹیج سیکرٹری کے فرائض تنویر ہلچل نے سر انجام دیے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے شروع ہوا تلاوت کا شرف سیف اللہ صدیقی نے حاصل کیا تقریب کے مہمان خصوصی ملک غلام … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جمعیت اہل حدیث اور اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام نواحی موضع لڈاماہنی میں ن لیگ کے امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد ہوا ،جسمیں ضلعی راہنماؤں سمیت موضع بھر سے لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر حافظ ثاقب سرور ساقی ،مہر نور زمان سپرا اور پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر راہنماؤں نے مہر خالد محمود سرگانہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا، اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ حلقہ پی پی 128 میں جماعت اہل حدیث کا بہت بڑا ووٹ بینک موجود ہے جو اپنے قائدین کے حکم پر مہر خالد محمود سرگانہ کو دیں گے، جس پر تقریب میں موجود مہر امجد سلیم سرگانہ نے جماعت کے قائدین، راہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ جیت کر علاقہ کی محرومیوں کو دور کریں گے، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفٰی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا مہر سعید لڈیانہ کی رہائش گاہ چاہ رکن والا موضع لڈا ماہنی پرمرکزی جمعیت اہلحدیث واہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے حمایت یافتہ امیدوار مہر خالد محمود سرگانہ سیال حلقہ 128کا جلسہ ہوا – جس میں مہر امجد سلیم سرگانہ سیال حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر نورزمان … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول وریام والا والے بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی، مرحوم کی اچانک وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں کی جانب سے انتہائی افسوس کا اظہار رپورٹ میاں عثمان طاہر جنجوعہ،شیخ اسد مصطفٰی

وریام والا ،بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول والے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ … Read more