وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر میں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، ائی جی پنجاب کی طرف سے پتنگ فروشوں کے خلاف ہونے والا کریک ڈاؤن بہت اچھا عمل ہے، اس پتنگ بازی کی اڑ میں کئی ماؤں کی گودیں، کئی بہنوں کے بھائی، کئی بھائیوں کے بازو اس پتنگ بازی کے شوقین حضرات کیوجہ سے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، ان خیالات کا اظہار خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا پولیس مہر واصف علی خان نول نے انجمن تاجران وریام والا کے صدر ،سینیئر صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا ، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
وریام والا،،واصف نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا حاجی حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی طرف سے ائی جی پنجاب کی طرف سے پتنگ فروشوں کے خلاف ہونے والا کریک … Read more