وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقے موضع چائیانوالا بستی مہر کبیر سپرا کے رہائشی نائیک محمد طاہر عباس سپرا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں لیفٹیننٹ کرنل عرفان محمود گوجرانوالہ، کیپٹن حسیب گوجرانوالہ، ڈی سی جھنگ عمیرخان ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت، ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ سمیت دیگر اہم شخصیات اور اہالیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، مجھے فخر ہے کہ میں آج کسی شہید کے جنازے میں شریک ہوا ہوں، لیفٹیننٹ کرنل عرفان محمود، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،کیمرہ مین رپورٹر عدیل طارق سے
شور کوٹ ،جھنگ دھرتی کے خوبرو نوجوان نائیک طاہر عباس سپرا شہید کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ واقع موضع چائیانوالہ بستی مہر کبیر سپرا پر ادا کردی گئی- جس میں لیفٹیننٹ کرنل عرفان محمود گوجرانولہ کیپٹن حسیب گوجرانولہ ڈی سی جھنگ عمیرخان ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر … Read more