وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)، بھٹو شھید کا نواسہ پنجاب میں موجود ہے، جتنی پزیرائی مل رہی ہے ان شاء اللہ پنجاب میں بھی جئے بھٹو کا نعرہ گونجے گا، جیت گیا تو عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 128 ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے اپنے آبائی علاقے وریام والا اور گردونواح میں الیکشن کمپین کے دوران کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر طاہر عثمان جنجوعہ ،ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 128 نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شھید کا نواسہ پنجاب میں موجود ہے – عوامی پزیرائی بتا رہی ہے کہ اِس بار پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ جیالا ہو گا جو عوامی حکمرانی پر یقین رکھتا ہو … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ایڈووکیٹ مہر محمد حیات بھروانہ کی بھابھی صاحبہ، معروف نوجوان نواب عمران سکندر بھروانہ کی والدہ محترمہ کی رسم قل خوانی مورخہ 14 جنوری بروز اتوار بوقت دو بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع موضع چائیانوالا نزد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع چائیانوالا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر محمد حیات بھروانہ کی بھابھی معروف نوجوان نواب عمران سکندر بھروانہ کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی تھیں، کی رسم قل خوانی مورخہ 14 جنوری بروز اتوار بوقت دو بجے دن ان کی رہائش گاہ واقع موضع … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بنیادی مرکز صحت چائیانوالا کے پولیو مہم کے ایریا منیجر پر موضع رستم سرگانہ میں کتوں کا حملہ ، چیخ و پکار پر مقامی لوگوں نے پہنچ کر جان بچائی ، زخمی حالت میں رورل ہیلتھ سینٹر وریام والا منتقل ،رپورٹ محمد رمضان سیال

پولیو ڈیوٹی کے دوران ایریا انچارج کو کتوں نے کاٹ لیا جھنگ(محمد رمضان) تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکز چائیانوالا کے ایریا انچارج قیصر عباس کو دوران ڈیوٹی ٹیم کو چیک کرنے گیا تو آبادی گاجی خنانہ رستم سرگانہ پہ دو کتوں. نے ایریا انچار ج پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا – اور … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ن لیگی امیدوار پی پی128 مہر خالد محمود سرگانہ کی نواحی موضع چائیانوالا مہر شعیب بھروانہ مہر ممتاز بھروانہ کے ڈیرے پر آمد، مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان ،اس موقع پر مہر امجد سلیم سرگانہ سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع چائیانوالا کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر شعیب بھروانہ،ممتازبھروانہ کے ڈیرہ پر مہر خالد محمود سرگانہ اور مہر امجد سلیم سرگانہ کی آمد ،اس موقع پر پر مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کیا گیا، اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ان شاء … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ن لیگی امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی نواحی موضع لڈاماہنی آمد ،مہر مشتاق لدھیانہ ،اسرار لدھیانہ ،نجف عباس لدھیانہ سمیت دیگر ساتھیوں نے قریشی گروپ کو چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کیا، اس موقع پر مہر خالد محمود سرگانہ اور مہر امجد سلیم سرگانہ نے خطاب کرتے ہوئے لدھیانہ برادری کی سپورٹ کا شکریہ ادا کیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*لڈا ماہنی سے لدھیانہ سیال برادری نے نے مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی* *128 کی حمایت کا* *اعلان کر دیا* – مختلف برادریوں کا مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 کی حمایت کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ اور ان کے بھائی امجد سلیم … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مدرسہ فیضانِ مدینہ مرکزی جامع مسجد چک نمبر 492 میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سات روزہ فیضان نماز کورس کا اہتمام، علاقہ بھر سے طالب علموں کی شرکت ،نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں میں اسناد تقسیم، رپورٹ ثمر عباس ،اسد مصطفٰی شیخ

*مدرستہ المدینہ فیضانِ آخری نبی* صلی اللہ علیہ وسلم مرکزی جامع مسجد *چک نمبر 492 ج ب*, وریام والا,تحصیل شورکوٹ.الحمد للہ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 7روزہ فیضانِ نماز کورس(رہائشی) ہوا,جس میں وریام والا اور اطراف سے اسٹوڈنٹس نے دلچسپی سے حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ان کو تعلیمی اسناد تقسیم کی … Read more

وریام والا شورکوٹ :امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 مولانا عمر دراز نہرا کی وریام والا میں کمپین کے دوران سینئر صحافی و صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ان کے مطب پر آمد، ووٹ قوم کی امانت ہے ایسے شخص کو دیں جو آپ کی امانت کا خیال بھی رکھ سکے، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا سے انکے مطب پر مولانا عمر دراز نہرا امیدوار ایم پی اے 128نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ضرورت ہے کہ روایتی سیاست چھوڑیں اور ملک وقوم کی ترقی کے لئے اگے بڑھیں ہم نے اپنے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود حویلی بہادر شاہ میں سگے نوجوان بیٹے کے ہاتھ کاٹنے والا سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا گیا ، مقدمہ درج، ڈی پی او ملک طارق محبوب مضروب نوجوان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، سنگدل باپ نے معمولی رنجش پر بیٹے کے ہمراہ ہاتھ کاٹ دئیے تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

, وریام والا تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود میں سگے نوجوان بیٹے کے ہاتھ کاٹنے والا سنگدل باپ گرفتار ، ڈی پی او ملک طارق محبوب مضروب نوجوان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔ طبی عملے کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کی تاکید، تفصیلات کے مطابق تھانہ وریام والا کی حدود … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) طلباء کو موسم سرما کی چھٹیوں کا مقصد ٹھنڈ سے بچنا ہے ،خشک سردی سے بچنے کیلئے گھروں میں رہیں،ان خیالات کا اظہار پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ چوہدری محمد یاسین نے سینئر صحافی و صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا،سردی سے بچاؤ کے لیے مزید کیا ہدایات دی گئیں جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

وریام والا ،چوہدری محمد یسین پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا اور دیگر اساتذہ کرام سے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل ادارہ ہزا. نے کہا کہ حکومت کی طرف سے طلباء کو سردیوں کی چھٹیاں ہو رہی ہیں طلباء خشک … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہو گئے، عزیز و اقارب نے ملتان ائیر پورٹ پر الوداع کیا، رپورٹ نعیم فرید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج نادرا وین شورکوٹ ندیم اکرم شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، ملتان ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے الوداع کیا.