وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات پر ملک بھر کی طرح یوٹیلیٹی سٹور وریام والا پر بھی عوام کو ماہ رمضان کا ریلیف دیا جا رہا، ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں، مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی علیحدہ لائنیں بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انچارج یوٹیلیٹی سٹور وریام والا ملک امجد علی نے جھنگ آن لائن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جانتے ہیں، شیخ اسد مصطفٰی ، عثمان طاہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

وریام والا،یوٹیلیٹی سٹور وریام والا کے انچارج ملک امجد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق حکومت کے دیئے گئے ریلیف کے مطابق ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں – مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی لائن بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کا گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کاروائی، مختلف دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والوں اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کو جرمانے کئے، جبکہ بعض دکانداروں کو وارننگ بھی دی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری رہیں گی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جس پر انہوں نے کریانہ مرغا سبزی فروش دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں چیک کیں لسٹ نہ ہونے پر اور گراں فروشی پر جرمانے کئے،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد … Read more

جھنگ :بہن کی شادی کےلیے چھٹی آیا ہوا خوبرو فوجی جوان گھر سے گوشت لینے کے چند منٹ کے بعد موت کی خبر ملنے پر پورا علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی،افسوسناک حادثہ جھنگ کے نواحی علاقے میں پیش آیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بہن کی شادی پر چھٹی آیا ہوا گھر سے گوشت لینے نکلا چند منٹوں بعد موت کی خبر جیسے اللہ پاک کو منظور چک نمبر 215 کا رہنے والا فوجی گل باز خان روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) ممتاز سینئر صحافی کالم نگار جھنگ آن لائن نیوز کی شان، چیف ایڈیٹر جھنگ ایکسپریس نیوز میاں ساجد حسین جھنڈیر بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،انا للہ وانا الیہ راجعون، مرحوم کی نماز جنازہ آج نو بجے صبح ان کی رہائش گاہ موضع محمود شاہ گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی،جھنگ آن لائن نیوز کی پوری ٹیم اور ضلع بھر کے صحافیوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد نعیم خان

جھنگ آن لائن کی شان۔صحافی میاں ساجد حسین جھنڈیر بقضاۓ الہی وفات پاگۓ ہیں جنکی نماز جنازہ آج صبح نو بجے موضع محمود شاہ گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی… انا للہ وانا الیہ راجعون جھنگ آن لائن نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے سینئر صحافی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس … Read more

جھنگ: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عوام دوست فاؤنڈیشن نے سی پی ڈی آئی پاکستان کے تعاون سے صعنت زار ہال میں”ابھرتی ہوئی آوازیں”اکیسویں صدی میں خواتین کو بااختیار بنانے”کے عنوان پرسیمینار کا اہتمام، جس میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے خواتین،سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی،سیمینار میں عوام دوست فاونڈیشن کے فوکل پرسن آصف منور،حیدر علی شاہ ایڈووکیٹ،شاہد امین سوشل ویلفیئر آفیسر،سید محمد عباس رضوی ڈسٹرکٹ منیجر صعنت زار نے شرکاء سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گفتگو کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری ،زیشان حیدر سیال

جھنگ: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عوام دوست فاؤنڈیشن نے سی پی ڈی آئی پاکستان کے تعاون سے صعنت زار ہال میں”ابھرتی ہوئی آوازیں”اکیسویں صدی میں خواتین کو بااختیار بنانے”کے عنوان پرسیمینار کا اہتمام کیا۔جس میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے خواتین،سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی ) سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ رزلٹ ڈے کی تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی ،جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور ان کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر بچوں نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں اور ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کیے، تقریب میں مختلف سکولوں کے پرنسپل صاحبان نے خصوصی شرکت کی، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(نامہ نگار) نجی سکول کی سالانہ رزلٹ ڈے تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ رزلٹ ڈے کی تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور ان کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی – تقریب میں بچوں نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں … Read more

حویلی بہادر شاہ :نواحی علاقہ گلگشت کے معروف تعلیمی ادارے باب العلم گرلز ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، معمان خصوصی زمرد خان موٹیویشنل سپیکر اینڈ ایجوکیشنل کنسلنٹنٹ لاہور سمیت دیگر اداروں کے سربراہان کی بھی شرکت، بہتر تعلیمی ماحول طالب علموں کی زندگی بدل دیتا ہے، شرکاء کا خطاب ،رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کے نواحی علاقہ گلگشت باب العلم گرلز ایجوکیشن سسٹم گلگشت پرنسپل مظہر عباس پروگرام سالانہ تقسیم انعامات تقریب مہمان خصوصی زمرد خان موٹیویشنل سپیکر اینڈ ایجوکیشنل کنسلنٹنٹ لاہور مہمان خصوصی حاجی قیصر عباس پرنسپل باب العلم گرائمر بوائز سکول بیلہ سربانہ عابد حسین پرنسیپل اسلامیہ پبلک سکول بدھوآنہ رزلٹ پلے گروپ تا گریڈ ھشتم … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں مبینہ طور دکانوں کے قبضے کے دوران خواتین کو گولی لگنے کا معاملہ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا واصف علی خان نول کی بروقت کارروائی تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار لیا گیا، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف

جھنگ علاقہ تھانہ وریام میں لڑائی جھگڑے کے دوران عورت کو فائر لگنے کا معاملہ ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے فوری نوٹس پر تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے گئے، تفصیلات کے مطابق قائم بھروانہ علاقہ تھانہ وریام میں عبدالرشید ولد گوہر علی قوم جٹ سکنہ سعیدآباد موضع قائم بھروانہ کا … Read more

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی)نواحی علاقہ حسوبلیل میں میلہ سنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم، خنجروں کے وار سے 25 سالہ نوجوان دم توڑ گیا، متعدد زخمی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حسوبلیل سنگ میلہ پر دو گروپوں میں لڑائی۔متعدد لوگ زخمی اٹھارہ ہزاری : اٹھارہ ہزاری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل اٹھارہ ہزاری : حسو بلیل میں سنگ میلہ پر نوجوانوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا خنجروں کے وار سے زخمی 25 سالہ افضال دم توڑ گیا پولیس تھا نہ گڑھ مہاراجہ … Read more