جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )قطر چیرٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آئی کیمپ اختتا م پذیر ہو گیا۔ فلاحی ادارے قطر چیرٹی اور شفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں دو روز ہ آئی کیمپ میں 32ڈاکٹرز، سرجن اور پیرا یڈکس سٹاف نے 130موتیا کے مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے اور 1350مریضوں کا چیک ا پ کر کے فری ادویات اور نظر کی عینکیں فراہم کیں۔رپورٹ محمد بلال معصومی، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قطر چیرٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آئی کیمپ اختتا م پذیر ہو گیا۔ فلاحی ادارے قطر چیرٹی اور شفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ میں دو روز ہ آئی کیمپ میں 32ڈاکٹرز، سرجن اور پیرا یڈکس سٹاف نے 130موتیا کے مریضوں کے کامیاب آپریشن کیے اور … Read more