وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع لڈا ماہنی کے معروف زمیندار مہر صدام حسین لدھیانہ کی والدہ مہر فراست لدھیانہ نمبردار کی چچی مہر غلام عابد لدھیانہ کی بیوی وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ ٹاہلی والا موضع لڈا ماہنی میں 3بجے ادا کیجائے گی. شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ کے چئیرمین پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی زیر صدارت جنجوعہ قوم کا اہم اجلاس، آئندہ سیاسی لاء عمل پر غور کیا گیا، اجلاس میں ضلع بھر سے، مرکزی قیادت اور کارکنان کی شرکت، جنجوعہ قوم کی بہتری کیلئے تجاویز پیش کی گئیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

قومی مفاد کی بہتری کیلئے ذمہ دارانہ فیصلے کرنا ہونگے،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ شور کوٹ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ ضلعی صدر نائب صدر میاں محمد یوسف جنجوعہ سینیئر نائب صدر میاں فاروق جنجوعہ مرکزی رہنما میاں اسحاق شاہد جنجوعہ … Read more

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید کی خصوصی کاوشوں سے ریسکیو 1122 کے سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا، شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہریوں کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ(خالد شہزاد سے)شورکوٹ کینٹ بیس کمانڈر صاحب اور سی او کینٹ بورڈ بلال رشید صاحب کی خصوصی کاوش سے ریسکیو 1122 کی پوائنٹ کا افتتاح کر دیا گیا شورکوٹ کینٹ میں ریسکیو 1122 کا دفتر نا ہونے سے شہر کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت حادثہ میں زخمی ہونے والے یاں ایمرجنسی مریض … Read more

اینٹی نارکوٹکس فورس کی اطلاع پر موٹروے ایم 4 پر سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس ایس ایس پی جاوید اقبال چدھڑ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی/کروڑوں روپے کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی، پکڑی جانے والی کھیپ میں تین من افیون اور دس من چرس تھی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں بابر مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*ٹوبہ ٹیک سنگھ/اینٹی نارکوٹکس فورس کی اطلاع پر موٹروے ایم 4 پر سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس ایس ایس پی جاوید اقبال کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی/کروڑوں روپے کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی* ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات کی بھاری کھیپ علاقہ غیر سے کراچی سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی … Read more

وریام والا شورکوٹ :غلط سوسائٹی کابرا انجام، وریام والا کے تین معروف خاندانی نوجوانوں سے ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ اور اے ایس آئی فاروق گگڑانہ نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، نوجوانوں کو منشیات کی لعنت میں مبتلا کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا شورکوٹ :ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کے حکم پرمظہر اقبال گگڑانہ سیال اے ایس آئی فاروق احمد گگڑانہ سیال اے ایس ائی نےدوران گشت مظہر اقبال نےاصف ولد اقبال قوم سپرا موضع کوٹ لال سے16لیٹر شراب مقصود ولد منظور قوم ارائیں موضع کوٹ لال سے15لیٹر شراب اسی طرح … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری کے دوران چوری ہونے والے پانچ لاکھ ریکووری کرلی گئی، عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی بڑی کامیابی،چوری ہونے والے سامان کی 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی، ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ عبد اللہ جپہ کی بڑی کامیابی، چوری کا مقدمہ نمبر 492/23 میں جدید ٹیکنالوجی اور انسانی زرائع … Read more

احمد پور سیال(حبیب منظر سے)نواحی چک میں 10مسلح ملزمان کی شادی شدہ خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر خاوند پر فائر کھول دیا جس سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اہلیان علاقہ کے اکٹھے ہونے پر ملزمان فرار ایک کو پکڑ لیا گیا، تھانہ احمد پورسیال کارروائی میں مصروف

احمد پور سیال میں 10مسلح ملزمان کی شادی شدہ خاتون کو اغواء کرنے کی کوشش، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مزاحمت پر خاوند پر فائر کھول دیا جس سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اہلیان علاقہ کے اکٹھے ہونے پر ملزمان فرار ایک … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ جھنگ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں کی رسمِ قل خوانی آج بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ واقع موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ میاں ثمر عباس ،ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

رسمِ قل خوانی سیدگوہرعلی شیرازی سیکرٹری یونین کونسل کوٹ سائی سنگھ کی بھابھی جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں۔ ان کی رسمِ قل خوانی مورخہ 10دسمبر 2023 بروز اتوار بوقت 1 بجے انکی رہائش گاہ موضع پیروالا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کوٹ شاکر کے معروف صحافی عمران سیال کو جھنگ ریلبازار میں جیب تراش نے 55ہزار روپے نقدی اور قیمتی کاغذات سے محروم کر دیا ،تھانہ کوتوالی میں رپٹ درج، ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب سے جیب تراش کی فوری گرفتاری اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا گیا ھے

جھنگ بیورو رپورٹ…..ہمارے صحافی بھائی محمد عمران نمائندہ عوامی مطالبہ کوٹ شاکر جو شاپنگ کرنے کے لیے جھنگ ریل بازار گئے اور شاپنگ کے دوران ان کی جیب کٹ گئی جس میں 55000 نقدی اور اسلحہ لائسنس قیمتی کاغذات مجود تھے – ہم چوکی مگھیانہ تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او سے مطالبہ کرتے ہیں … Read more

شورکوٹ :معروف صحافی مہر ریاض موہانہ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ( تحصیل رپورٹر) ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی- جس میں چوہدری سرفراز چوہدری گڈز ٹرانسپورٹ شورکوٹ مہر طاہر عباس بھروانہ بیلہ سربانہ اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات … Read more