شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) چوکی گراؤنڈ کے قریب گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ، لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر،رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)چوکی گراؤنڈ کے قریب غلام نبی عرف بادشاہ کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی – دشوار گزار راستوں کے باعث ریسکیو … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے مہر نور مڑل سینیئر نائب ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار ،والدین کا سایہ کسی نعمت سے کم نہیں، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے مہر نور مڑل سینیئر نائب ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا یقیناً والدین کا سایہ … Read more

شورکوٹ کی معزز عدالت نے ندیم کالی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، ملزمان کو سزائے موت اور بھاری جرمانہ عائد

ندیم کالی قتل کیس ارشد علی آغا کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا- تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ372/21 میں ایڈیشنل سیشن جج جناب رانا سہیل طارق نے تھانہ شورکوٹ سٹی کے مشہور مقدمہ 302 ندیم ادریس عرف کالی قتل کیس میں- صدر انجمن تاجران شورکوٹ یوسف جھنگوی اور سابق چیئرمین … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکشے میں سوار سکول جاتی14سالہ طالبہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، طالبہ شدید زخمی ،رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ ۔ ۔ ۔ ۔ تحصیل احمد پور کے علاقہ اڈا پیر عبدالرحمان میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے سکول جاتی رکشے میں سوار 14سالہ طالبہ عاصمہ کو رشتہ کے تنازعہ پر ٹانگوں میں فائر مار دئیے – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب نے جھنگ میں جدید ملٹی سٹوری شاپنگ مال کی منظوری دے دی ، جدید سہولیات سے آراستہ شاپنگ مال کا منصوبہ جلد شروع ہو گا،چیف آفیسر ضلع کو نسل جھنگ مہر محمد اکرم بھروانہ

جھنگ میں جدید ملٹی سٹوری شاپنگ مال کی منظوری دے دی گئی جھنگ میں جدید سہولیات سے آراستہ شاپنگ مال کا منصوبہ شروع ہو گا جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ سے ) حکومت پنجاب نے | ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کو دھجی روڈا شہید روڈ پر تعمیر کیے جانے والے زیل گھر کمر شل پلازہ کے … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) لخدمت میڈیکل ریلیف تحصیل احمد پور سیال کے زیر اہتمام کوٹ بہادر شاہ کے نواحی علاقے اکڑی والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں نے علاج و معائنہ کی سہولیات سے بھرپور استفادہ کیا، کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے مختلف بیماریوں کا چیک اَپ کیا اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں، رپورٹ ڈاکٹر اعجاز علی چشتی

پریس ریلیز الخدمت میڈیکل ریلیف تحصیل احمد پور سیال کے زیر اہتمام کوٹ بہادر شاہ کے نواحی علاقے اکڑی والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں مریضوں نے علاج و معائنہ کی سہولیات سے بھرپور استفادہ کیا۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے مختلف بیماریوں کا چیک اَپ کیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، اشتہاری سمیت معروف منشیات فروش گرفتار، رپورٹ مہر علمدار نول

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد جھنگ ( مہر علمدار نول سے)ایس ایچ او تھانہ کوتوالی مہر عنصر سپرا کی زیر قیادت پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 1 خطرناک PO A کیٹیگری اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش بھی پکڑا گیا جس کے قبضے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کمشنر فیصل آباد کا تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ ،صدر انجمن نمبرداران رانا محمد افتخار نمبردار کی ملاقات ،جوڈیشل کمپلیکس، سیوریج کے نظام سمیت دیگر مسائل کی جانب توجہ مبذول کروائی، کمشنر فیصل آباد کا فوری حل کی یقین دہانی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

کمشنر فیصل آباد ڈویژن کا تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ صدر انجمن نمبرداران رانا محمد افتخار نمبردار کی کمشنر فیصل آباد سے ملاقات علاقائی مسائل کی نشاندہی کروائی کمشنر نے فوری حل کی یقین دہانی کروائی – تحصیل اٹھارہ ہزاری کے مسائل میں جوڈیشل کمپلیکس کا قیام تحصیل بھر میں سیوریج اور صاف پانی کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کو موٹروے سے منسلک کریں گے، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان مضبوط ہوا ہے، آئندہ قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیں گے، ن لیگی رہنما شیخ محمد یعقوب کی جھنگ میں پہلی سیاسی کارنر میٹنگ سے خطاب ،رپورٹ ریاض شاہد خان

خادم جھنگ الحاج محمد یعقوب شیخ نے جھنگ میں موٹر وے لانے اور سی پیک سے منسلک کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ترقی کی راہوں پر گامزن ہے۔ راشدہ یعقوب شیخ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان مضبوط ہوا ۔ سابق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر نے بزرگ شہری کی جان لے لی، ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت فرار ،افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ایک افسوسناک حادثے میں 70 سالہ بزرگ شہری سکندر حیات ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جان بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ ملہوآنہ موڑ بھکر روڈ پر پیش آیا جب ٹریکٹر ٹرالی نے شہر ی کو زور دار ٹکر ماری اورڈرائیور ٹرالی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے … Read more