جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومتی ہدایات کی روشنی میں انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 5 فروری تک جاری رہے گی، ضلع جھنگ میں پولیو مہم کا جائزہ لینے کےلئے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت اہم اجلاس، رپورٹ رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ (محمد رمضان سیال )حکومتی ہدایات کی روشنی میں نونہالوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے کےلئے انسداد پولیو کی قومی مہم 2فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے۔چار روزہ انسداد پولیو مہم5فروری 2026 تک جاری رہے گی جس میں پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے زائد … Read more