وریام والاجھنگ: آج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بعد از نماز ظہر منعقد ہو رہا ہے، جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،پ اج بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز پانچواں سالانہ درس قرآن وحدیث بمقام مسجد اسلم بستی حاجی عبدالحنان سپرا نزد کری والا وریام اسٹیشن بتاریخ 24فروری بروز سوموار ان شاءاللہ العزیز بعد از نماز ظہر زیر صدارت مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غرباء اہلحدیث ضلع جھنگ زیر امارت حضرت مولانا حافظ ثاقب سرور ساقی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن جھنگ سے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر خان بلوچ کی قیادت میں دنیا پور ڈویژنل صدر سردار عابد خان بلوچ کی الوداعی پارٹی میں شرکت، قافلہ میں ضلع جھنگ کے اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر بھی شامل،مہمانوں کا بھر پور استقبال، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ سے آج پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن کا قافلہ جھنگ ریلوے اسٹیشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر خان بلوچ کی قیادت میں دنیا پور ڈویژنل صدر سردار عابد خان بلوچ کی الوداعی پارٹی میں شرکت کرنے کے لیے روانہ – جس میں اسٹیشن ماسٹر ٹھٹھہ ماہلہ چوہدری بشیر احمد اسٹیشن ماسٹر مدو … Read more

طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد، ظالم باپ نے معصوم بچے کی ٹانگ کاٹ دی، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

**جھنگ میں طلاق یافتہ ماں سے ملنے کی ضد پر باپ نے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی۔* پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جھنگ کے علاقے موضع رتہ کلاں میں پیش آیا ہے، جہاں باپ نے اپنے بیٹے کی ٹانگ کلہاڑی سے کاٹ دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کو اسپتال … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام احمد پور سیال میں ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے پروقار تقریب، پنجابی مشاعرہ اور واک کا انعقاد،پنجابی دلیروں،بہادروں اور صوفیاء کرام کی زبان ہے، جو قومیں اپنی مادری زبان کو بھول جاتے ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرتیں، شرکاء کا خطاب، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) دنیا بھر کی طرح جھنگ احمد پور سیال میں بھی ماں بولی کا عالمی دن منایا گیا اس حوالے سے پی بی اے جھنگ کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل جھنگ کے زیر اہتمام ماں بولی زبان کے دن کے حوالے سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایک اور بڑی کاروائی، پونڈا شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی، ملزمان گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کا زہر بیچنے والوں کے خلاف جھنگ پولیس کا بدستور ایکشن جاری.علاقہ تھانہ سیٹلائٹ سے دو منشیات فروش 200 پونڈا شراب کی بوتلوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار . تفصیلات کے مطابق پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر جھنگ … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)شادی پر جانے والی ویگنور کا اے سی ٹائم کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق، بچہ سمیت دو افراد ہسپتال منتقل، ریسکیو 1122 زرائع

شورکوٹ کینٹ// حادثہ شورکوٹ کینٹ لاری اڈہ کے قریب سوزوکی ویگنور یوٹونگ اےسی ٹائم سے جا ٹکرائی سوزوکی ویگنور کا ڈرائیور موقع پر جانبحق ،،، بتایا جا رہا ہے کے آج صبح سویرے سوزوکی ویگنور پر فتح پور کی فیملی پانچ افراد پر مشتمل شادی پر جا رہی تھی- جو لاری اڈہ کے قریب اسلام … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں پولیس تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن نے شراب کی بھاری مقدار میں ترسیل ناکام بنا دی ۔ دو منشیات فروش 217 بوتل ولائتی شراب سمیت رنگے ہاتھوں دھر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسافر ٹرین چلتے ہی دروازے میں کھڑا بیس سالہ نوجوان سر چکرانے سے گرتے ہی شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

*Information Regarding Fall Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 18-02-2025 *Nature of Emergency*: Fall from Train *Place of incident=* Railway Station Shorkot Cantt *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک مسافر ٹرین سے نیچے گر گیا ہے ریسکیو 1122 کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا، سٹاف کے … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کی جملہ تحصیل و دیگر علاقوں کی تنظیمی ذمہ داران علامہ ساجد میر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ساتویں دفعہ امیر اور چوتھی بار ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم اعلی اور فصیل افضل شیخ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کا ناظم مالیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارک باد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ, مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ باغ کے ہونہار کھلاڑی کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کیلئے منتخب کر لیا گیا، کرکٹ کے میدان میں جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے کیلٸے اپنی بہتر پرفارمنس کا جلوہ دکھانے کا عزم

*جھنگ باغ مصطفیٰ کا اعزاز* میاں علی عمار کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد میں سلیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ میاں علی عمار بستی کدلتھی، باغ کے رہائشی اور میاں فخر کے بیٹے ہیں۔ *ریاض رانا سوشل میڈیا پرسن بستی غازی شاہ کے بھانجے ہیں* میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہونہار کرکٹر … Read more