احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا، جسمیں نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی، جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) منتخب ہوئے، جبکہ دیگر ممبران کا بھی اعلان کیا گیا، آخر میں نومنتخب عہدیداروں نے علاقائی ترقی، مسائل اور مظلوم کی آواز کو بلند کرنے کا عزم کیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز

احمد پور سیال/جھنگ/ضیغم عباس عاجز سے)نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کا اجلاس ٹیسٹی ہوٹل احمد پور سیال میں منعقد ہوا نیشنل پریس کی2025 کی باڈی تشکیل دے دی گئی۔ نیشنل پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ضیغم عباس منعقد ہوا ۔جسمیں متفقہ طور پر ضیغم عباس عاجز(صدر)مہر امتیاز سیال(جنرل سیکرٹری) میاں رمضان جنجیانہ سیال(چیئرمین) … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے، حکومت صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر لاء عمل اختیار کرے، صحافتی حلقوں پر پیکا ایکٹ کا قدغن لگانا صحافت کا گلہ گھونٹے کے مترادف ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے – میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا … Read more

شور کوٹ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ، زبیر اقبال چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اعزاز میں اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ نے فوڈ ویلج ریسٹورنٹ شورکوٹ میں بھر پور استقبال کیا، نومنتخب عہدیداروں کو ہار بھی پہنائے گا، اس موقع پر ماہانہ اجلاس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی

شور کوٹ ، حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے اعزاز میں اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کا ماہانہ اجلاس فوڈ ویلج ریسٹورنٹ شورکوٹ میں منعقد ہوا جس میں اراکین کابینہ نے پھرپور شرکت کی- اور نئے نامزد ہونے والے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے زیر اہتمام مائی ہیر کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد،نامور بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شامل، جھنگ نے روایتی حریف کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مہرعلمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مائی ہیر سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹورنامنٹ پاکستان بھر سے ائی ہوئی بصارت سے محروم ٹیموں نے کرکٹ کھیل، جھنگ ٹیم فیصل آباد کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھرپور حوصلہ افزائی … Read more

کوٹ شاکر /اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر محمد اسلم نول کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول نے چوری کے ملزمان سے نقدی اور موبائل فون برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا، شہریوں کی جانب سے تھانہ کوٹ شاکر پولیس کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور تھانہ کوٹ شاکر کے فرض شناس آفیسر ، کرائم فائٹر، دبنگ ایس ایچ او مہر محمد اسلم نول کی ہدایت پر نوجوان پولیس آفیسر سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں چوری … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی سے گندگی کے ڈھیر اٹھائے نہ جا سکے، متعدد بار اعلیٰ حکام تک درخواستیں /ملاقاتیں بے سود، شہری مایوس، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امیدیں وابستہ کرلیں، رپورٹ پیر سید طارق شاہ

جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج. ب بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر علاقہ ہذا میں جگہ جگہ گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے جس سے جراثیم پھیل رہے ہیں آئے روز بیماریوں میں اضافہ ہو رہا … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری واصف علی نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی روڈ سلطان سب انسپکٹر امان اللہ سیال کی کاروائی ،نواحی موضع سے شراب اور لہن برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، رپورٹ پیر سید طارق شاہ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری کی ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن ایس ایچ او واصف علی نول اور چوکی انچارج روڈوسلطان سب انسپیکٹر امان اللہ سیال کی سربراہی میں موضع کلیار والا میں کارروائی کرتے ہوئے گوہر اقبال عرف صابر علی نامی … Read more

کوٹ شاکر /اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر محمد اسلم نول کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائیاں جاری، دو اشتہاری مجرمان سمیت ایک ناجائز اسلحہ بردارگرفتار ، مقدمہ درج کرکے حوالات بند کر دیا گیا، رپورٹ مہر علمدار نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر کرائم فائٹر ، بااخلاق ،دلیر ،نیک سیرت،اور دبنگ ایس ایچ او مہر محمد اسلم نول کی ہدایت پر نوجوان پولیس آفیسر سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر نور خان بلوچ کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی بڑی کاروائی، نواحی موضع کے رہائشی ملزم سے دوران گشت ایک کلو ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، رپورٹ مہر علمدار نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ (ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے)ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ وریام انسپیکٹر نور خان بلوچ کی ہدایت پر چوکی انچارج مہر آصف نواز انجم کی دبنگ کاروائی مخبر کی اطلاع پر دوران گشت ملزم عمردراز عرف ببو ولد نصرت قوم کمیانہ سکنہ موضع … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی کامیابیاں جاری، جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال کرکے 34 لاکھ مالیت کے 92 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،انیس احمد پوری

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال، ایک ماہ میں 34 لاکھ مالیت کے 92 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس آئی ٹی سیکشن نے جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے ایک ماہ … Read more