جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور حافظ عبدالغفور جہلمی کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان بننے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، 2380 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ سیٹلایٹ ٹاؤن جھنگ فیصل رزاق کاہلوں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری – سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی دوران گشت مخبر کی اطلاع پر بنک آف … Read more

شورکوٹ :مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام فقید المثال محفل حسن قرآت کا انعقاد، بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری القران قاری احمد ہیجا اف افریقہ تنزانیہ قاری القران قاری عیدی شعبان آف تنزانیہ افریقہ پاکستان کے نامور قاری مفتی شہاب الدین آف کوئٹہ ،معروف عالم دین مولانا ناصر مدنی اف لاہور نے بھی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ۔مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن کوٹلہ محمد ظریف خان میں ایک فقید المثال محفل حسن قرآت منعقد ہوئی جس کی صدارت قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ ہذانے کی جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری القران قاری احمد ہیجا اف افریقہ تنزانیہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،تحصیل چوک سمیت پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کو گرا دیا گیا، شہریوں کا خیر مقدم

شورکوٹ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی جھنگ علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے – اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے تحصیل چوک کے ساتھ پتن روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات ختم کروا دیں … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انسپکٹر ملک اسد اللہ کھوکھر نے بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ،موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا کی چوکی رستم سرگانہ کے انچارج بھی رہ چکے ہیں، انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،منیر احمد جٹ عربی، شیخ محمد رمضان سمیت دیگر ممبران نے تعیناتی پر خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،شیخ اسد مصطفیٰ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انسپکٹر ملک اسد اللہ کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا موصوف اس سے پہلے ضلع چنیوٹ اور فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں متعدد بار ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کارروائیاں کر چکے ہیں- موصوف قبل ازیں … Read more

پنجاب بھر میں پانچ ہزار مراکز پر پنجاب حکومت کے انقلابی پروگرام کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کر دی گئی، دس فلاحی پروگرام کی رجسٹریشن ممکن ہو سکے گی

پنجاب بھر سے خوشحالی سروے کا آغاز، اب ہو گا سب کا شمار PSER کا قیام۔۔۔!!! صوبہ بھر میں قائم کردہ اپنے 5000 سے زائد رجسٹریشن سنٹر میں سے اپنے قریبی سنٹر پر تشریف لے جائیں- حکومت پنجاب کے فلاحی پروگرامز: 1. کسان کارڈ 2. ہمت کارڈ 3. ہیلتھ کارڈ 4. لائیو سٹاک کارڈ 5. … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مقصود بھٹی کی ہدایت پر شورکوٹ اور گردونواح میں خواتین کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے، مہر جنید کملانہ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر جنید کملانہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شور کوٹ کے ذمہ دار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام عوام الناس کی خدمت کرنا ہے جس کے حصول کیلئے ہم جو خواتین دور دراز علاقوں سے آفس تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں ھم انشاءاللہ ان کے علاقوں … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، موت کی اصلی وجہ سامنے آگئی، ڈی پی او جھنگ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ وریام والا سمیت تفتیشی افسر کو معطل کر دیا

جھنگ کے تھانہ وریام میں پولیس کے زیر حراست شہری کی ہلاکت کا معاملہ مبینہ تشدد سے جاں بحق شوکت لدھیانہ کی تشدد زدہ تصویریں جھنگ دی آواز ٹیم کو موصول جن میں واضح تشدد کے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں ریکارڈ کے مطابق شوکت پر کوئی مقدمہ درج نہیں تھا لواحقین نے ایس ایچ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی شہید کے تعزیتی ریفرنس میں جھنگ ٹوبہ اور گوجرہ پی ایم اے کی شرکت، پی ایم اے ڈاکٹر سرجن رائے خضر کی ٹریفک حادثے میں المناک شہادت اور انکی وائف گائینیکالوجسٹ ڈاکٹر شمائلہ کے شدید زخمی ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتی ہے

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی شہید کے تعزیتی ریفرنس میں جھنگ ٹوبہ اور گوجرہ پی ایم اے نے شرکت کی اور مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم اے ڈاکٹر سرجن رائے خضر کی ٹریفک حادثے میں المناک شہادت اور انکی وائف گائینیکالوجسٹ ڈاکٹر شمائلہ کے شدید زخمی … Read more

جھنگ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ جھنگ سٹی کی کاروائی ،سکول کے باہر سے اغواء ہونے والی 16 سالہ طالبہ بازیاب، ملزم گرفتار

جھنگ ( ) پولیس نے بروقت کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے علاقے سے اغواء ہونے والی طالبہ کو بروقت بازیاب کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، علیزہ نامی 16 سالہ طالبہ کو ملزم ضیافت علی نے مبینہ طور پر سکول کے باہر سے اغواء کیا تھا۔ واقعے … Read more