جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محنتی ایماندار ٹیچرز محمکہ تعلیم کا جھومر ہیں، سفارش سے سخت نفرت ہے،جھنگ کے 425 زنانہ سکولز کی خود مانیٹرنگ کرتی ہوں، جدید طریقہ تعلیم کے زریعے معیار تعلیم کو بڑھایا جا سکتا، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم مہوش عارف کی جھنگ آن لائن نیوز سے خصوصی گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

رپورٹ (بیورورپورٹ / عرفان حیدر سیال) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم مہوش عارف نے جب سے چارج سنبھالا ہے کرپشن اور سفارشی نظام میں نمایاں کمی آئی ہے قابل محنتی ایماندار فرض شناس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ میڈم مہوش عارف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الحمدللہ شروع سے میرا منشور ہے کرپشن … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈرگ ڈیلرز سے گیارہ کلو گرام سے زائد چرس برآمد ،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

*جھنگ پولیس ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ان ایکشن،بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی* جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کے خلاف ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن جاری ہے جھنگ : تھانہ وریام والا پولیس کی ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بڑی کاروائی جھنگ : سرچ آپریشن کے دوران … Read more

جھنگ: اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ تحفظ ختم نبوت سیمینار ضلع کونسل جناح ہال جھنگ میں ہوا، جسمیں نامور علماء نے خطاب کیا، قادیانیت جھوٹ مکار اور زندیق ہے فنتہ قادیانیت انگریز کا خود کاشت پودا ہے، علماء کا خطاب

جھنگ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ تحفظ ختم نبوت سیمینار ضلع کونسل جناح ہال جھنگ صدر میں منعقد ہوا جس کی صدرات مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر ماسٹر محمد یونس چوہان نے کی پروگرام کے مہمانانِ گرامی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ طاہر … Read more

اسرائیل کا بڑھتا ہوا جنگی جنون عالمی اداروں اور امن کے دعویداروں کی ناکامی ہے، ظلم کی تازہ لہر کا ایک سال مکمل ہونے پر اقوام عالم کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، پاکستان امن کونسل صوبہ پنجاب کے صدر پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اسرائیل کا بڑھتا ہوا جنگی جنون عالمی اداروں اور امن کے دعویداروں کی ناکامی ہے ظلم کی تازہ لہر کا ایک سال مکمل ہونے پر اقوام عالم کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہار پاکستان امن کونسل صوبہ پنجاب کے صدر پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر نے اپنے ایک بیان میں کیا … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف جھنگ کی طالبات کی جانب سے احتجاجی واک، پاکستانی عوام کے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، طلباء ایپل گروپ آف سکولز

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف جھنگ کی طالبات کی جانب سے احتجاجی واک پاکستانی عوام کے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ طلباء ایپل گروپ آف سکولز – جھنگ (بیورو رپورٹ ) فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی بچوں سے اظہار یک جہتی کیلئے … Read more

مستقل وائس چانسلر، کنٹرولر اور رجسٹرار سمیت دیگر اہم عہدے سے محروم ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی آف جھنگ کے ملازمین سراپا احتجاج، بات فاقوں تک پہنچ گئی

یونیورسٹی آف جھنگ ایک لاوارث سرکاری ادارہ 16 جون 2022 سے لے کر اب تک تقریبا 2 سال 4 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر جھنگ کی واحد یونیورسٹی (یونیورسٹی آف جھنگ) مستقل وائس چانسلر ،کنٹرولر،رجسٹرار، TREASURER اور دیگر اہم عہدوں سے محروم ہے ۔ جسکی وجہ سے یونیورسٹی کے حالات بہت خراب ہو … Read more

جھنگ ٹوبہ روڈ موٹروے کے قریب جھنگ سٹی سے ٹوبہ اسٹیشن کے لیے جانے والی فیملی کے رکشے کو تیز رفتار بس کی ٹکر ،سڑک پر گرنے سے دو بچیاں موقع پر جانبحق جبکہ بچہ سمیت تین زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

جھنگ ٹوبہ روڈ پر موٹروے کے قریب جھنگ سٹی سے ٹوبہ ریلوے اسٹیشن کے لیے جانے والی فیملی کے رکشے کو تیز رفتار بس کی ٹکر سے گرنے والی دو بچیاں سر میں شدید چوٹ لگنے سے جان بحق جبکہ بچہ سمیت تین افراد زخمی – TOBA TEK SINGH Punjab Emergency Service Department Detail RTA … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)آر پی او فیصل آباد نے اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو بحال کر دیا ہے، حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آر پی او فیصل آباد نے اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا ہے – یاد رہے نجم عباس بھٹی کو اووڈ گینگ گروپ کی گرفتاری کے بعد بطور تفتیش کے لیے نامعلوم جگہ رکھا گیا تھا، جہاں سے مزکورہ معروف ڈکیٹ گینگ فرار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) استاد معاشرے کا وہ عظیم شخصیت ہے، جس کی علمی فکر شاگردوں کو بام عروج پر پہنچا دیتی ہے، علی احمد خان ہسپتال کے ایڈمن آفیسر فاروق احمد ملک کی اپنے استاد محترم ڈاکٹر سہیل فاروق کے اعزاز میں نیک خواہشات کا اظہار، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ – علی احمد خاں ہسپتال کے ایڈمن آفیسر فاروق احمد ملک نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے استاد محترم ڈاکٹر سہیل فاروق ملک صاحب (سی ای او )علی احمد خاں ہسپتال کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رب لم یزل کے حضور دست بستہ دعاگو ہیں … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام عباس زورانی بلوچ کے لخت جگر کی سالگرہ کی پروقار تقریب،متعدد شخصیات کی آمد نے سالگرہ تقریب کو چار چاند لگا دئیے، انواع و اقسام کے کھانوں سے شرکاء کی تواضع، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام عباس زورانی بلوچ کے صاحبزادے تیمور عباس خان کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ان کے ڈیرے پر سالگرہ پارٹی منعقد کی گئ۔ حاجی غلام عباس بھکر،ڈی جی خان،لیہ،بہاولپور اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں زرعی اجناس کی خرید وفروخت میں اھم کاروباری شخصیت تصور کیے جاتے … Read more