ڈویژنل پبلک سکول ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہونہار طالبہ سمعیہ نوشین نے میٹرک کے امتحان میں 1152 حاصل کرکے اپنے سکول اور والدین کا نام روشن کردیا، کسی بھی طالب علم کی زندگی سنوارنے میں کلیدی کردار اچھے اساتزہ کرام اور والدین کا ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹوبہ،ڈویزنل پبلک سکول ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طالبہ سمعیہ نوشین نے 1152نمبر لیکر والدین اور اساتزہ کرام کا نام روشن کردیا- میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمعیہ نوشین نے کہا کہ کہ سب میرے محنتی اور شفیق اساتذہ اور والدین کی دعاؤں سے ہوا ہے – شک طلباء ذہین فتین ہوتے ہیں مگر اس کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں PTC کے تعاون سے فری کیمپ کا انعقاد، کثیر تعداد میں مریضوں کا چیک اپ اور فری ادویات فراہم کی گئیں، اس موقع پر شہریوں نے پی ٹی سی کے منیجر شکیل اور ڈاکٹر محسن رضا کی کاوشوں کو سراہا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ جاوید اقبال ملاح سے۔ حویلی بہادر شاہ ڈیرہ زوار مہر بہادر علی خنانہ سیال چاہ پیپل والا۔ PTC کے تعاون سے ایک روزہ فری کیمپ کا آغاز کیا گیا۔جس میں جے ای ہیلتھ سروسز کے ڈاکٹر محسن رضا صاحب نے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا- اور مفت ادویات دیں جس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آفیسر سکول سسٹم جھنگ کے ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ محمد نجیب مصطفے نے میٹرک میں 1064 نمبر لیکرطلبہ میں ضلع بھرمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک ۔

آفیسر سکول سسٹم کینال روڑ جھنگ کے ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ محمد نجیب مصطفے نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 میں 1064 نمبر لیکرطلبہ میں ضلع بھرمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ جھنگ۔شاندار ودرخشاں روایات کے حامل مثالی تعلیمی ادارے آفیسر سکول سسٹم کینال روڑ جھنگ کا ہونہار طالب علم صاحبزادہ حافظ … Read more

افسوسناک خبر :جھنگ کے نواحی علاقے میں گھریلو تلخ کلامی پر کلاسن برادری کے معروف نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا، ورثاء، عزیز و اقرباء پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے) گھر میں معمولی تلخ کلامی پر تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 255میں کلاسن برادری کے خوبرو نوجوان نے زہر پی کر موت کو گلے لگا لیا- اور موقع پر ہی دم توڑ گیا، محمد آصف ولد محمد یوسف کلاسن کے اس اچانک غلط اقدام پر جہاں ورثاء اپنے جوان … Read more

جھنگ (پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس 10جولائی بروز بدھ بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے جسمیں نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے

جھنگ :مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس 10جولائی بروز بدھ بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے- جس میں ملک پاکستان کے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے جن … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان ) جھنگ دھرتی کے سپوت ، چک نمبر 175 جھوکاں بلوچاں کے فرزند سردار صاحب گل خان بلوچ ( سینئر سول جج مظفر گڑھ) نے سول سوٹ پنجاب بھر میں ٹاپ پرفارمر کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے میدان مار لیا

جھنگ دھرتی کے سپوت سردار صاحب گل خان بلوچ نے میدان مار لیا۔ بطور سینئر سول جج مظفر گڑھ پنجاب بھر میں پرفارمنس کے لحاظ سے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی- جھنگ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جھنگ دھرتی کے سپوت ، چک نمبر 175 جھوکاں بلوچاں کے فرزند سردار صاحب گل خان بلوچ ( سینئر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1182 نمبر لیکرطالبات میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی- موصوفہ جھنگ کے سینئر صحافی شہزاد سلیمی کی بیٹی ہیں، رواں سال شہزاد سلیمی کے دو بیٹوں نے بھی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے جھنگ دھرتی کا نام روشن کیا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ عرفان حیدر

چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی نے فیصل آباد بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1182 نمبر لیکرطالبات میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی- جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ )شاندار ودرخشاں روایات کے حامل مثالی تعلیمی ادارے چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ فاطمۃ الزہرا سلیمی رول نمبر439190نے اعلیٰ وثانوی تعلیمی بورڈ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی ایک اور کامیابی، تھانہ موچیوالا کی حدود میں عید الاضحٰی کے دن قتل ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وجہ عناد سامنے آگئی، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ کی تھانہ موچیوالا کے ایس ایچ او اور ٹیم کی کارکردگی کو زبردست سراہا ہے، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ( عرفان حیدر سیال )پولیس تھانہ موچی والا نے مقتول محمد رمضان کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے آلہ قتل دو عدد پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے۔ملزمان نے خاندانی رنجش کی بنا پر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 جون عیدالاضحی کے دن چک نمبر 181ج ب علاقہ تھانہ موچی والا میں … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) رات گئے گاڑی کا تعاقب کرتے ڈاکوؤں سے پٹرولنگ پولیس رتہ متہ نے معروف کاروباری شخصیت کو سیکورٹی فراہم کرکے بحفاظت منزل مقصود تک پہنچا دیا، شہری کی رتہ متہ پٹرولنگ پولیس کے حق میں نعرے

پٹرولنگ پولیس رتہ متہ نے شہری کو ڈکیتی کی واردات سے بچا لیا جھنگ ( بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق رانا کاشف جو کہ دودھ کا کاروبار کرتا ھے جو کہ دودھ لیکر اپنی گاڑی پر بوقت تقریبا” 3 بجے رات پنجگرائیں لنک روڈ سے آ رہا تھا اسکے پاس ذیادہ مقدار میں payment نقدی … Read more

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)محرم الحرام قیامِ امن کے حوالے سے تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس ان ایکشن، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ پولیس کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ غیر معمولی ایکشن سرچ آپریشن کے دوران ڈکیتی اور رابری میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئیے

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)محرم الحرام قیامِ امن کے حوالہ سے تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس ان ایکشن ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ پولیس کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ غیر معمولی ایکشن سرچ آپریشن کے دوران ڈکیتی اور رابری میں مطلوب تین … Read more