تھانہ وریام والا کی حدود میں زمینی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم، پولیس کی جانب سے مقامی معروف شخصیات سمیت چھ کس افراد کو گرفتاری، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ شورکوٹ پہنچ کر تحقیقات میں مصروف، دونوں گروپوں کے درمیان اراکین اسمبلی و دیگر اہم شخصیات کی مداخلت پر صلح کے لیے کوششیں جاری

شورکوٹ کے نواحی قصبہ وریام والا میں ہونے والی دو بڑے خاندانوں سپرا اور کرموانہ سیال میں ہونے والی زمینی تنازعہ پر اراکین اسمبلی سمیت دیگر اہم شخصیات کی مداخلت پر دونوں فریقین میں صلح کے لیے کوششیں جاری ہیں – دونوں علاقہ کی سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات ہیں، مقامی شہریوں نے معاملے کو … Read more

وریام والا جھنگ :جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7 ویں سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس 17جولائی بروز بدھ بعد از نماز ظہر بمقام مرکزی جامع مسجدِ رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رض کانفرنس 17جولائی بروز بدھ بعد از نماز ظہر بمقام مرکزی جامع مسجدِ رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے – کانفرنس زیرِ نگرانی مولانا مہر نور زمان سپرا زیر … Read more

جھنگ: تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیشہ ور خاتون نے عمرے پر جانے والے شخص پر غلط کاری کا الزام لگا کر مقدمہ درج کر وا دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

تھانہ۔سیٹلائٹ ٹاون جھنگ میں گینگ نے عمرہ پر گئے شخص پر زنا کا مقدمہ درج مقدمہ پیشہ ور خاتون کی طرف سے کروایا گیا- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ: مرکزی جامع مسجد کوثر میں جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد، جسمیں نامور علماء کرام خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرام اور اہلبیت عظام آسمان رسالت کے درخشندہ ستارے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار میں منعقد ہوئی کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا – جس کی سعادت قاری حنظلہ ارشد نے حاضل کی نعت رسول مقبول مولانا عبدالعظیم ربانی … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں چھ محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور حساس اداروں کے اہلکاروں اس موقع پر بہتر سیکورٹی کی فراہمی کے لئے موجود تھے،

شورکوٹ(میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا شام 6:00 بجے امام بارگاہ قصرحسین میں اختتام پذیر ہوگیا- جلوس کے ہمراہ ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض حسین سپرا سپشل برانچ سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے جلوس … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر محمد ریاض سپرا کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا سرچ آپریشن، تین اشتہاری ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزمان خود کو قانون سے بالاتر مت سمجھیں، معاشرے کا مفید شہری وہ ہے جو قانون کے مطابق زندگی بسر کرے، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ

ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر محمد ریاض سپرا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا سرچ آپریشن کیا، اس دوران تین اشتہاری ملزمان گرفتار کئے گئے – جس میں محمد عمران ولد منظور حسین قوم نوناری سکنہ بستی سعیدہ آباد، زبیر خورشید ولد خورشید … Read more

جھنگ(ڈاکٹر ریاض احمد نول )محکمہ بہبود آبادی جھنگ کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کے حوالے سے ضلع کونسل جھنگ کے جناح ہال میں سیمینار کا انعقاد، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ایم پی اے بیگم عابدہ بشیر چوہدری تھیں، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے متعلق مسائل کے حوالے سے شعور پیدا کرنا تھا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،

جھنگ(. . . . . )محکمہ بہبود آبادی جھنگ کے زیر اہتمام عالمی یوم آبادی کے حوالے سے ضلع کونسل جھنگ کے جناح ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ایم پی اے بیگم عابدہ بشیر چوہدری تھے – جبکہ مہمان اعزاز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی قیادت میں محرم الحرام کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ جاوید چدھڑ’ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ‘اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار، ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات، انچارج ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، حساس ادارے کے نوجوانوں کا فلیگ مارچ، شورکوٹ پولیس امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی میڈیا سے گفتگو

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی قیادت میں محرم الحرام کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ جاوید چدھڑ’ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ‘اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار- ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں ، ایس ایچ … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی بلوچ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ تحصیل بھر میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی سے رابطے میں ہیں ان شاء اللہ جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا، میڈیا سے گفتگو

جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ سردار غضنفر عباس تنگوانی تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی سے رابطے میں ہیں۔ ڈی ایس پی احمد پور سیال- جھنگ ( ریاض شاہد خان ) ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی بلوچ نے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)پاکستان میں بارشوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے، یہ درخت لگانے کا بہترین موسم ہے، اگر صرف ٹہنی ہی لگا دی جائے وہ بھی گرو کر جائے گی، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کا زمینداروں سے شجرکاری مہم کے سلسلے میں آگاہی کے دوران خیالات کا اظہار، اس موقع پر دیگر کیا مفید معلومات فراہم کی، جانئیے جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،نوید اقبال سے

درخت ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ،یہ پودے لگانے کا بہترین موسم ہے اس میں اگر کوئی ٹہنی بھی لگا دیں گے تو وہ بھی گرو کر جائے گی۔ سدرہ حنیف – زراعت آفیسر توسیع مرکز وریام والا سدرہ حنیف نے کہا … Read more