وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،ٹھکری پہرے کے نظام پر سختی سے عمل کرنے اور پولیس نائٹ پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، ان خیالات کا ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض سپرا نے تھانہ وریام والا کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو، رپورٹ محسن علی شاہ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ شور کوٹ ()ڈی پی او جھنگ محمّد راشد ہدایت نے مہر ریاض سپرا انسپکٹر کو تھانہ وریام والا بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے مصوف ڈسٹرکٹ جھنگ کے مختلف تھانہ جات میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں مہر ریاض سپرا نےچارج سنبھالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللّه علاقہ کو … Read more

گڑھ مہاراجہ میں موٹر سائیکل وہائی رؤف کے درمیان تصادم، بچے سمیت دو افراد موقع پر جان ،جبکہ دو افراد شدید زخمی،افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ. . . . . گڑھ مہاراجہ نزد 5 چک موٹر سائیکل و ہائی روف کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ممتاز مائی رخسانہ مائی منظر عباس و آشر سوار تھے تصادم تیز رفتاری کا سبب بنا جس کے نتیجہ میں رخسانہ مائی محمد اشر موقع پر جانبحق ہو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کی بڑی کارروائی ،تین ڈکیت گینگ کے بارہ ملزمان کو گرفتار کرکے 25 لاکھ روپے نقدی و دیگر اشیائے برآمد کر لئے، ڈی پی او جھنگ ،ڈی ایس پی شورکوٹ اور شہریوں کی جانب سے تھانہ شورکوٹ سٹی کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں اور ان کی پوری ٹیم کو سراہا ہے، ڈی پی او جھنگ کی جانب سے نقد انعام مع تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان، رپورٹ رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کا ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی زیرنگرانی کریمنلز گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی ڈکیت گینگز کے خلاف بڑی کارروائی ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کسان کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے ماہ اپریل ہی میں کاشت کو یقینی بنائیں، زمین کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جائے، گہرا ہل /چیزل ہل چلا کر ہارڈ پین توڑیں، ان خیالات کا اظہار محترمہ سدرہ حنیف زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ نے مختلف چکوک آبادی اور موضع جات کے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، کپاس جیسی سونا اگلنے والی فصل کی بہتری کیلئے مزید کیا مشورے دئیے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شاہد ظفر ملک سے

زراعت آفس وریام والا کے زیر اہتمام مختلف موضع جات اور چکوک آبادی میں میٹنگز کی گئیں تفصیلات کے مطابق وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) ضلع جھنگ کے معروف علاقہ وریام والا میں زراعت آفسیر کے زیر اہتمام جھنگ کے مختلف علاقوں موضع جات اور چکوک آبادی میں شاندار میٹنگز کی گئیں زراعت … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بین الاضلاعی ڈکیت اوڈ گینگ گرفتار ہونے کے بعد کس کی غفلت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مع ٹیم کی محنت کیوں رائیگاں گئی،دو ماہ سے گینگ کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کرنے والے پولیس افسران مع اہلکار ہی پابند سلاسل کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

وریام والا ڈکیت فرار کیس کے حقائق۔ فرار ڈکیت گینگ جو کے پورے پنجاب میں وارداتوں میں ملوث تھے اور قریب میں ہی تھانہ وریام اور تھانہ چٹیانہ کی حدود میں کافی ساری وارداتیں کیں، جن کی ڈھونڈ میں متعلقہ پولیس ایس ایچ او وریام والا واصف علی نول اور انچارج چوکی نجم کی سربراہی … Read more

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہرریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے- حافظ محمد شہزاد پہلے کپڑے کا کاروبار کرتا تھا جس کا کافی نقصان پہنچا اور امرود بیچنے تک پہنچ آیا حافظ شہزاد کا کہنا ہے کہ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)انسپکٹر محمد ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات ذرائع ،ابھی تک کسی ایس ایچ او کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی ہے ترجمان جھنگ پولیس

جھنگ محمد ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات ذرائع اس سلسلہ میں ترجمان جھنگ پولیس نے بتایا ہے کہ ابھی تک کسی ایس ایچ او کو تھانہ وریام والا کے لیے تعینات نہیں کیا گیا ہے.. موصوف منڈی بہاؤ الدین ضلع کے رہائشی ہیں، اور قبل ازیں تھانہ مسن اور تھانہ قادر … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)تھانہ وریام کے علاقہ چک نمبر 483 کے رہائشی شریف النفس انسان اور ان کے دو بیٹوں پر تھانہ آٹھارہ ہزاری میں بے بنیاد اور من گھڑت مقدمہ پر کھلی کچہری میں ڈی پی او جھنگ نے اپنے وعدہ پورا کر دیا، شام سورج غروب ہونے سے پہلے انصاف مل گیا ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

کھلی کچہری میں پیش ہونے والے بزگ کا مسئلہ فوری طور پر حل کروا دیا گیا تفصیلات کے مطابق جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) جھنگ کے نواحی گاؤں چکنمبر 483 کے رہائشی ایک غریب اور شریف انسان 2 باپ بیٹے محمد عرفان اور والد محترم محمد شریف پر ایک بے بنیاد اور من گھڑت قصے … Read more

بریکنگ نیوز :ڈی پی او جھنگ کا انتہائی سخت اقدام، ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث گینگ کو فرار کروانے پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اور انچارج چوکی رستم سرگانہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا،ترجمان جھنگ پولیس

جھنگ : ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث گینگ کو طمع نفسانی کی خاطر فرار کروانے پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت ایکشن جھنگ : ایس ایچ او تھانہ وریام واصف نول اور انچارج چوکی رستم نجم عباس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس جھنگ : قصور … Read more

جھنگ سے لاہور جانے والی نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کو آگ لگ گئی، مبینہ طور پر آگ ٹاٹرز کی رگڑ سے لگی،موٹر وے پولیس اور ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی،آگ پر قابو پا لیا گیا، ترجمان موٹروے پولیس

نیوز ٹکرز لاہور: موٹروےپولیس ایم2 نےفرض شناسی اور بہادری کی مثال قائم کردی ترجمان لاہور : جلتی ہوئی بس سے تمام مسافروں کو بحفاظت اور بروقت باہر نکال لیا ترجمان لاہور: جھنگ سے لاہور آنے والی مسافر بس کو ٹائرز کی رگڑ کی وجہ سے آگ لگ گئی ترجمان لاہور : بس میں عملے کے … Read more