اہم خبریں
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، بس ڈکیتی کے دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دیگر کی ڈاکوؤں کی تلاش جاری ،ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
علاقہ تھانہ بھسی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چٹیانہ بس ڈکیتی کے 2 ملزمان اپنے ھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک امروز علی الصبح SHO تھانہ چٹیانہ معہ نفری نے بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ تھانہ بھسی شیر سنگھ والا میں ریڈ کیا دورانِ ریڈ 4کس نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈاکٹر بلال حیدر علی خنانہ سیال کو آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر بننے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ، اللہ تعالیٰ نے دکھی انسانیت کی خدمت کا جو موقع فراہم کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، بہتر تشخیص کے زریعے ہی آنکھوں کے امراض میں مبتلا افراد کا شافی علاج ممکن ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
سیال قوم کے ہونہار…. ڈاکٹر بلال حیدر علی خنانہ سیال آئی سپیشلسٹ دعا ہسپتال ملتان کو ڈاکٹر بننے پر رشتے داروں دوستوں اور اہل علاقہ کی طرف سے دلی مبارک باد۔دی گئی ہے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مجھے دکھی انسانیت کی خدمت کا جو موقع … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ سے شراب فروخت کرنے والے ملزم سے شراب برآمد، گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز
شورکوٹ ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا کی زیر نگرانی مظہر حسین زاہد سب انسپکٹر نےمخبر کی اطلاع پر ناصر عباس ولد عبدالعزیز قوم کمہار چکنمبر 493باٹیانوالہ جو کہ شراب کشید کرکے فروخت کرتا … Read more
حویلی بہادر شاہ :گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کے منتخب ممبران کا اعلان کردیا گیا، پرنسپل خضر حیات بھٹی کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں طلباء نے بڑے ولوے سے حصہ لیا، اس موقع پر منتخب اراکین کو مبارک باد دی گئی، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
پنجاب حکومت اور محکمہ تعلیم کی ہدایت پہ پنچاب دیگر شہروں کی طرح گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں بھی طلباء کے درمیان طلباء کونسل کے لئے الیکشن جاری ھیں جس میں طلباء نے حصہ لیا۔ اور الیکشن میں حصہ لینے والے اور کامیاب ھونے والے طالب علم ۔صدر حافظ منیب حسن کلاس … Read more
وریام والا شورکوٹ :بستی نورآباد نزد وریام والا کے رہائشی حافظ عبد الحکیم جنجوعہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کی بھتیجی محمد ساجد جنجوعہ کی والدہ ماسٹر عبدالعلیم جنجوعہ مرحوم کی بیوی وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ 8بجے دن بروز جمعتہ المبارک بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی
وریام والا ،بستی نورآباد نزد وریام والا کے رہائشی حافظ عبد الحکیم جنجوعہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کی بھتیجی محمد ساجد جنجوعہ کی والدہ ماسٹر عبدالعلیم جنجوعہ مرحوم کی بیوی وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ 8بجے دن بروز جمعتہ المبارک بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی تمام … Read more
وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر ڈاکو راج ،ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے وریام والا سے لاہور جانے والے نجی کمپنی کی بس سمیت راہگیروں اور ڈیروں پر جی بھر کر لوٹ مار کرکے فرار، مبینہ طور تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ناکہ لگا کر لاکھوں روپے کی نقدی، قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا، رپورٹ شوکت علی
ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈکیتیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام والا سے لاہور جانے والی مسافر بس ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئی – ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکو بس میں سوار مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر … Read more
سانحہ روڈو سلطان… 16 مئی 1999.. ضلع جھنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ…. .جب قیامت صغریٰ نے سینکڑوں جانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا
سانحہ روڈو سلطان 16 مئی 1999. درد ناک کہانی, خوفناک حادثہ, قیامت صغری, دل دہلا دینے والے مناظر ۔۔۔۔۔ سماعتیں آج تک فیصلہ سے قاصر ہیں۔ کہ دھماکے کی آواز زیادہ تھی یا چیخوں کی ۔ آگ اتنی بلند ہوئی کہ کئی میلوں تک لوگ ورطہ حیرت میں آگئے۔ تباہ کن مناظر, آگ کی لپیٹ … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کے ہونہار طالب علم، سینئر صحافی و صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کے لخت جگر میاں مبشر طاہر جنجوعہ بھی سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن میں بطور جنرل سیکرٹری حصہ لے رہے ہیں، جیت کر طلباء کے حقوق کی جنگ لڑنے کا اعادہ
وریام والا ،ممتاز سینیئر صحافی وصدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کا صاحبزادہ میاں مبشر طاہر جنجوعہ الیکشن سٹوڈنٹ کونسل برائے تعلیمی سیشن 2024,25کا الیکشن بطور جنرل سیکرٹری الیکشن لڑ رہے ہیں جن کا انتخابی نشان بیگ ہے یہ الیکشن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کے طلباء کے درمیان ہونا … Read more
سرکاری سکولوں میں ”سٹوڈنٹس کونسل‘‘کا قیام اور انتخابات کا انعقاد….سٹوڈنٹ کونسل کے کیا فوائد ہوں گے…. مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر…… تحریر: سید فرخ رضا
سرکاری سکولوں میں ”سٹوڈنٹس کونسل‘‘کا قیام اور انتخابات کا انعقاد تحریر: سید فرخ رضا حکومت کی جانب سے ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور طلبہ میں قائدانہ صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے سٹوڈنٹس کونسل کا آغاز کیا جا رہا ہے،جس کے لئے آج پنجاب بھر48ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات ہورہے ہیں۔ حکومت پنجاب … Read more