اہم خبریں
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب بذریعہ فائر نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے فوری نوٹس پر ملزم کو بروقت گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ ( ) تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب بذریعہ فائر نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے فوری نوٹس پر ملزم فرحت عباس کو بروقت گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ مسن کے علاقہ اڈا پیر کوٹ کے قریب ایک افسوس ناک واقعہ … Read more
جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے انسپکٹر محمد ریاض اور اے ایس آئی محمد فاروق کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد، ڈی پی او نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو انکی پیشہ ورآنہ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،زیشان حیدر سیال بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ ( ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے انسپکٹر محمد ریاض اور اے ایس آئی محمد فاروق کی ریٹائرمنٹ پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں جملہ انچارج برانچز شریک ہوئے۔ ڈی پی او نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ میں مبینہ طور پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کا معاملہ، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ ( ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب بذریعہ فائر شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے فوری نوٹس پر دو ملزمان بروقت گرفتار، مقدمہ درج – تفصیلات کے مطابق عبدالرحمان اور عبداللہ دونوں بھائیوں نے مبینہ طور پر رقبے کے تنازعے کی … Read more
شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ، گشت کے دوران ضیاء الرحمن نامی شخص کو مشکوک پا کر تلاشی لینے پر 1520 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،اہل علاقہ کو منشیات کی لعنت سے نجات اولین ترجیح ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
شورکوٹ ،ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے حکم پر صہیب فخر ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ کی زیرنگرانی ظفر عباس اے ایس آئی ہمراہ ملازمین گشت پر مامور تھے کہ ضیاء الرحمان ولد گل رحمان سکنہ کستیر بانڈہ تحصیل تخت خصرتی ضلع کرک … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ میں ینگ ڈاکٹرز کےلیے ایک سالہ ہاؤس جاب کی دو سال سے بلا کسی وجہ سے بندش پر سرپرست اعلیٰ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر مہر آصف علی نول( معدہ گیسٹرو انٹرولوجسٹ) نے ڈی ایچ کیو جھنگ جوائن کرتے ہی کوششیں تیز کردیں،ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے، ینگ ڈاکٹرز کےلیے ہاؤس جاب کی سہولت ختم ہونے سے ینگ ڈاکٹرز کو بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑتا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مدثر اسماعیل بھٹی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ(بیورورپورٹ)سرپرست اعلی ،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن جھنگ (YDA Jhang) “ڈاکٹر مہر آصف علی نول معدہ گیسٹرو انٹرولوجسٹ” نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر DHQ جھنگ میں جوائن کر لیا۔ انہوں نے ڈی ایچ کیو میں بطور گیسٹرو انٹرولوجسٹ چارج سنبھالا ہے۔ چارج سنبھالتے ہی اپنے ضلع کے مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اور علاج معالجہ کیلئے سی … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام کے علاقہ میں دو گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کی وجہ سے جھگڑا، 33 سالہ معروف نوجوان گولی لگنے سے شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 13-2024* *جھنگ* تحصیل شورکوٹ تھانہ وریام والا چک نمبر 484 کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے۔ ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمولینس کو موو کروایا۔ ریسکیو … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع بیلہ سربانہ کی سرکردہ شخصیت نواب اختر عباس سربانہ سیال ،مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاؤ پروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد محترم مہر محمد نواز قوم سربانہ سیال مرحوم کی رسم قل خوانی آج 11بجے دن بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع بیلہ سربانہ میں ادا کی جا رہی ہے ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
تحصیل شورکوٹ کے معروف خاندان موضع بیلہ سربانہ کے نواب اختر عباس، سربانہ سیال مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ۔ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاوپروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد زمہ دار مہر محمد نواز ولد مہر محمد نور قوم سربانہ سیال گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے- ان کے اثصال نواب کیلئے … Read more
معصوم بچوں سے زیادتی کا سلسلہ تھم نہ سکا، آٹھ سالہ عون حیدر سیال کےساتھ ذیادتی کی کوشش، تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز
بھوانہ۔بیورورپورٹ۔ آٹھ سالہ عون حیدرکےساتھ سکول سےگھرجاتےہوئےذیادتی کی کوشش تھانہ بھوانہ پولیس حرکت میں آگئی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سات آٹھ سالہ عون حیدرسیال جوموضع نٹھرکہ رہاہشی ہے8اپریل کودوپہر ایک بجےکےقریب سکول سےگھرجارہاتھاکہ موٹر محمدیارجپہ سےپانی پینےلگا- تومحمدحسینین نامی ملزم اآگیااسےورغلاکرموٹرکےکمرےمیں لےگیاتوشلواراتارکرذیادتی کی کوشش کرنےلگاتوعون حیدرکی چیخ وپکار پراہل دیہہ سمیت گواہان آگئے جنھوں … Read more
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں تین سالہ ننھا بچہ موقع پر جان بحق، 30 سالہ خاتون شدیدزخمی، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
شورکوٹ//ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثہ،3سالہ بچہ جان بحق دو افراد زخمی کار کا ٹائر برسٹ ہوا اور سامنے سے آتی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی ہے- ،جسکی وجہ سے کمسن بچہ جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے ہیں،03 سالہ اریان ولد محمد فریاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع جانبحق … Read more