جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ماہر غذاٸیت نے متوازن غذا اور تعلیم اداروں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کے قوانین (سبز، پیلے اور سرخ رنگ کے لیبل والی کھانے پینے کی اشیاء) سے متعلق آگاہی دی، طلباء کو مزید کیا معلومات فراہم کی گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ (ملک بلال )ڈاٸریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جھانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے اشتراک سے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاںتفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر … Read more