فلاحی تنظیمیں عوام اور حکومت پاکستان….. *کالم نگار *نزاکت خان بلوچ

*فلاحی تنظیمیں عوام اور حکومت پاکستان* *کالم نگار* *نزاکت خان بلوچ* پاکستان میں عرصہ دراز سے مختلف فلاحی تنظیمیں ہر مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کے لیے میدان عمل میں ہوتی ہیں فلاحی ادارے معاشرے میں ریڈھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں جب بھی کوئی مشکل آن پڑے یا … Read more

شان اصغر جنجوعہ نے مدوکی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جھنگ ( ) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں پر کام شروع ہونے کے ساتھ ہی اُمیدواروں نے بھی میدان میں آنا شروع کر دیا۔ مدوکی سے شان اصغر جنجوعہ نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شان … Read more

جھنگ : شورکوٹ سٹی کے علاقہ پل قاضیاں کے مقام پر چار کس مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ناکہ پر فائرنگ جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل ، ایس ایچ او فیصل رزاق اور ایلیٹ ٹیموں سمیت بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : حق حفاظت خود اختیاری کے تحت … Read more

پروفیسر حافظ عتیق اللہ عمر امن کونسل پاکستان کے پنجاب کے لیے صدر نامزد نوٹیفکیشن جاری امن کونسل پاکستان کا مقصد معاشرے کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر امن کے لیے کوششیں کرنا ہےاس کے لیے گورنمنٹ کی رجسٹریشن اور بالخصوص صدر پاکستان کی یہ خواہشات حاصل ہوتی ہیں پروفیسر حکیم طاہر محمود … Read more

احمدپورسیال(تحصیل رپورٹر)سابق امیدوار صوباٸی اسمبلی امیر عباس خان سیال نے مظفر گڑھ ۔خوشاب روڈ کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ جانی خان سیال۔رانا جہانزیب۔رانا توقیر آصف۔اور دیگر احمدپورسیال شہر اور مضافات کے معززین موجود تھے۔ امیر عباس خان سیال نے کہا کہ میری خواہش ھے کہ میں علاقے کے تمام بڑے کام مکمل کراٶں۔مجھے معلوم ھے … Read more

نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاوند نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، خود کو بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی – فورٹ عباس کھچی والا فیصل کالونی میں اسحاق نامی شخص نے گھریلوجھگڑے کی وجہ سے اپنی 45سالہ بیوی23سالہ بیٹی پر فائرنگ کی اور بعد میں خود پر بھی فائر … Read more

شور کوٹ, مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال – اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد … Read more

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ جھنگ شکرگنج فاؤنڈیشن جھنگ لوکل کمیونیٹی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جنگ کے باہمی تعاون سے یونین کونسل اصحابہ میں دو تعلیمی بالغاں سینٹرز برائے خواتین کا افتتاح کیا گیا اس تقریب کے مہمانان خصوصی ملک احسان اللہ کمبو ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ اور شیخ مصطفی سلیم ڈائریکٹر شکرگنج ملز جھنگ, ڈاکٹر شاہد حسین تھے اس تقریب میں این سی ایچ ڈی کی طرف سے مسرور عطا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لٹریسی نجف خان فیلڈ افیسر لٹریسی اور غلام فاروق بھٹا لیڈ ماسٹر ٹرینر لٹریسی نے شرکت کی اور شکرگنج فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈاکٹر رانا شاہد وائس چیئرمین اینڈ جی ایم پروڈکشن شکرگنج فاؤنڈیشن ،میڈم سمرا اشرف منیجر شکرگنج فاؤنڈیشن ڈاکٹر عامر قیوم ہیلتھ انچارج شکرگنج فاؤنڈیشن نے شرکت کی مہمانان خصوصی نے اپنے اپنے خطابات میں کہا کہ حکومت پاکستان منسٹری اف فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کے تحت وزیراعظم پاکستان کے پراجیکٹ روشن پاکستان کے تحت ایچ ون ٹیچ ون پر عمل کرتے ہوئے این سی ایچ ڈی اور شکرگنج فاؤنڈیشن جھنگ نے یہ جانیٹ ونچرکیا ہے جس کا مقصد جہالت کا خاتمہ خواتین کو پڑھا لکھا بنا کر ان کو با اختیار بنانا ہے انہوں نے کہا کہ یہ پراجیکٹ ضلع جھنگ میں جہالت کے خاتمہ میں نہ صرف اہم کردار ادا کرے گا بلکہ ملینیم ڈیویلپمنٹ گولز کے حصول کے لیے ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکیٹرز کو وطن عزیز میں بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگا اخر پر خواتین لرنرز میں این سی ائی ڈی کی طرف سے فری بکس اور شکرگنج فاؤنڈیشن کی طرف سے فری سٹیشنری تقسیم کی گئی اہل علاقہ نے این سی ایچ ڈی اور شکرگنج فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہا اوران دونوں اداروں کا شکریہ ادا کیا

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ جھنگ شکرگنج فاؤنڈیشن جھنگ لوکل کمیونیٹی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جنگ کے باہمی تعاون سے یونین کونسل اصحابہ میں دو تعلیمی بالغاں سینٹرز برائے خواتین کا افتتاح کیا گیا – اس تقریب کے مہمانان خصوصی ملک احسان اللہ کمبو ڈپٹی ڈائریکٹر این … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا دورہ جھنگ، کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب، جھنگ میں 350 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ومرمت ہوچکی ہے، چھ ماہ میں جھنگ ترقی یافتہ شہر کا منظر کا پیش کرے گا۔ مریم نواز شریف،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاجھنگ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان پنجاب کے عوام کو ہر قسم کے علاج کی سہولت گھر کی دہلیز پر دیں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اعلان وزیراعلیٰ مریم … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ رانا محمد عاصم کی حویلی بہادر شاہ کے رہائشی منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک ا

انچارج چوکی رستم سرگانہ رانا محمد عاصم کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی ملزم گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد مقدمہ درج شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)انچارج چوکی رستم سرگانہ تھانہ وریام والا سب انسپکٹر رانا محمد عاصم نے پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش … Read more