شورکوٹ سٹی (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مناظر عباس لک کی زیر نگرانی تھانہ شورکوٹ سٹی کی کاروائی ،مخبری پر جہانگیر نامی نوجوان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد، مقدمہ درج ،رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مناظر عباس لک نے پولیس ملازمین پر مشتمل اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش جہانگیر ولد منیر احمد سے 1220 گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سولہ سالہ طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس کا بروقت ایکشن، دو ملزمان گرفتار

*سولہ سالہ طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، پولیس کا بروقت ایکشن، دو ملزمان گرفتار* علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سولہ سالہ طالبہ کو دو اوباش لڑکوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا: پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں مرکزی ملزم مزمل اپنے ساتھی حماد سمیت گرفتار – ملزمان کے خلاف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے کی سابق پریس اینڈ کلچر سیکرٹری ملیحہ ضرغام جبوانہ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گریڈ 20 میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا، وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور جھنگ سے سابق ایم پی اے نواب فیصل حیات جبوانہ اور ایڈوکیٹ نواب فخر عباس جبوآنہ کی بھابھی اور بیوروکریٹ نواب ضرغام عباس جبوآنہ کی اہلیہ ہیں

امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے کی سابق پریس اینڈ کلچر سیکرٹری ملیحہ ضرغام جبوانہ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گریڈ 20 میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور جھنگ سے سابق ایم پی اے نواب فیصل حیات جبوانہ اور ایڈوکیٹ نواب فخر عباس جبوآنہ کی بھابھی … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ لڈا ماہنی میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے شہری کے گھر اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر ہیومن رائٹس ریاض سپرا (لاہور) کی اپنی ٹیم کے ہمراہ انویسٹی گیشن کےلئے آمد، ورثاء سے اظہار تعزیت کی اور صورتحال سے آگاہی حاصل کی، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد اللہ کھوکھر اور میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے، رپورٹ پیر سید طارق شاہ، محمد ندیم

شورکوٹ (پیر سید محمد طارق شاہ ڈپٹی بیورو چیف( تھانہ وریام والا قیدی شوکت نامی لڈا ماہنی سے گزشتہ روز تفتیش کے دوران اپنی جان کی بازی ہار گیا اسی موقع پر ہیومن رائٹس کے اسسٹنٹ جنرل ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس – تفصیلات کے مطابق جھنگ تھانہ وریام والا کی حدود لڈا ماہنی میں محمد … Read more

مخلص دوست اللہ تعالیٰ کی نعمت سے کم نہیں… تحریر :حکیم طاہر محمود جنجوعہ

مخلص دوست اللہ کی نعمت سے کم نہیں تحریر : حکیم طاہر محمود جنجوعہ زندگی ہمیشہ اس ادمی کی خوشحال گزرتی ہے جسے زندگی کا ساتھی مخلص وفادار ملے قانون قدرت ہے اس وقت تک اپ کامیاب و کامران نہیں ہوسکتے جب تلک اپ کو اچھا ساتھی دوست نہ ملے اپ اس وقت تک اپنا … Read more

حویلی بہادر شاہ :جھنگ ملتان روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب ٹھیکیدار کی جانب سے ناقص میٹیریل استعمال کرنے کی اطلاعات، شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ کی مرمت کے بجائے جہاں کچھ بہتر حالت میں سڑک تھی وہاں تعمیر و مرمت شروع کر دی، آئے روز حادثات معمول بن گئے، رپورٹ عمران مجید کرتوانہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

حویلی بہادر شاہ ,جھنگ ملتان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ایک ماہ پہلے سیاسی لوگوں اور بیوروکریسی نے افتتاح تو کر دیا لیکن ٹھکیدار کو کوئی پوچھنے والا نہیں ناقص میٹریل کا استعمال کر رہے کوئی چیک بیلنس نہیں ہے حویلی بہادر شاہ کچی پکی نہروں کے ساتھ اتنے بڑے کھڈے جس کی وجہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں آوارہ کتوں نے خوبرو بچے کو بری طرح نوچ ڈالا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، رپورٹ قیصر اقبال کسانہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایک بچے کو کتوں نے بری طرح کاٹ کھایا بچہ تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا، افسوسناک واقعہ کوٹ سائی سنگھ جھنگ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا – آوارہ کتوں نے قبرستان کے قریب مزکورہ بچے کو اس قدر نوچا کہ تصاویر دیکھ کر لوگ … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )ڈکیتی کی جھوٹی واردات بے نقاب ، پولیس کو چکما دیکر شہریوں کے 20 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کی سازش کا پردہ چاک۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے رابری کی جھوٹی اطلاع دینے والے علی مبارک کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ کی کارکردگی ایک بار پھر نمایاں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( )رابری کی جھوٹی واردات بے نقاب ، پولیس کو چکما دیکر شہریوں کے 20 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کی سازش کا پردہ چاک۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے رابری کی جھوٹی اطلاع دینے والے علی مبارک کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ ) سات سالہ طالب علم گھر واپس جانے کے بجائے موت کی آغوش میں چلا گیا، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، رپورٹ رانا فیصل اقبال

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال )سات سالہ طالب علم گھر پہنچنے کی بجائے موت کی آغوش میں چلا گیا۔تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ سمندوانہ کے موضع سدھانہ میں ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر محمد عباس ولد الطاف حسین قوم چدھڑ سکنہ ٹبیاں والی بستی موقع پر جاں بحق ہو گیا – مبینہ طور پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور حافظ عبدالغفور جہلمی کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان بننے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور … Read more