جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) فلاحی و اسلامی ریاست کا کام عوام کے مسائل کا خاتمہ اور حقوق کی ادائیگی ہوتا ہے، اس واسطے انتظامی یونٹس بنائے جاتے ہیں، مگر جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم کرنا اور اس کی تحصیلوں کو ڈویژن اور اضلاع کا درجہ دینا جھنگ کی ستائیس لاکھ عوام کے اندر احساس محرومی اور نفرت پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے، جھنگ کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے، جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے قائدین کی پریس کلب جھنگ میں پریس کانفرنس، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ کو ڈویژن کے اسٹیٹس سے محروم رکھنا ناانصافی ہے عمیر الغزالی۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی قیادت نے جھنگ پریس کلب میں پر ہجوم کانفرنس کرتے ہوئے جھنگ کو ڈویژن بنانے کا مطالبہ کردیا اس پریس کانفرنس میں مولانا عمیر الغزالی ،مدنی خان بلوچ ،مولانا عبد الواحدصدیقی،مولاناعرفان نجمی،ناصر علی،نعمان گل،عبد القیوم انصاری،سرفراز انصاری ،رانا رئیس … Read more